Musbat Khabar

  • Home
  • Musbat Khabar

Musbat Khabar مثبت خبروں کی ترسیل ہمارا نصب العین۔
Musbat Khabar is an independent n
(1)

گاندھی جی کے یہ الفاظ بجھے دلوں میں نئی اُمنگ پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں :آدمی اکثر وہ بن جاتا ہے جو جس پر وہ یقین رکھتا ...
02/10/2021

گاندھی جی کے یہ الفاظ بجھے دلوں میں نئی اُمنگ پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں :
آدمی اکثر وہ بن جاتا ہے جو جس پر وہ یقین رکھتا ہے۔ اگر میں خود سے یہ کہتا رہوں کہ میں فلاں چیز نہیں کرسکتا تو ممکن ہے کہ میں وہ کرپانے میں ناکام ہوجاؤں۔ برخلاف اس کے اگر میں یہ یقین کرلوں کہ یہ کام کرسکتا ہوں تو یقینی طور سے میں اسے انجام دینے کے لئے درکار صلاحیت اور استعداد حاصل کرلوں گا، بھلے ہی شروعات میں یہ صلاحیت اور قابلیت میرے اندر نہ رہی ہو۔
مہاتما گاندھی

اسکول و مدرسہ کے طلبہ کے لئے ادارہ تعمیر نیوز حیدر آباد کی جانب سے کل ہند اردو مضمون نویسی مقابلہhttps://musbatkhabar.co...
01/10/2021

اسکول و مدرسہ کے طلبہ کے لئے ادارہ تعمیر نیوز حیدر آباد کی جانب سے کل ہند اردو مضمون نویسی مقابلہ
https://musbatkhabar.com/urdu-essay-writing-competition-india/
cc: Mukarram Niyaz

ادارہ تعمیر نیوز حیدر آباد کی جانب سے اسکول و مدرسے کے طلبہ کے لئے اردو مضمون نویسی مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مضمون نویسی کے اس مقابلیکا مقصد نوجوان نسل میں اردو کی ....

سول سروس امتحان 2020کا نتیجہ جاری، اس بار32 مسلم امیدوار کامیابhttps://musbatkhabar.com/upsc-2020-result-list-of-muslim....
25/09/2021

سول سروس امتحان 2020کا نتیجہ جاری، اس بار32 مسلم امیدوار کامیاب
https://musbatkhabar.com/upsc-2020-result-list-of-muslim.../

یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) نے سول سروسیس ایگزامینیشن (سی ایس ای) 2020ء کے نتائج جمعہ کی شام کو جاری کردئیے ہیں۔ آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس وغیرہ جیسی باو....

حیدرآباد: 70 سالہ شخص اپنے اس کام سے بن گئے ہیرو!https://musbatkhabar.com/70-year-old-hyderabad-man-helping-others/
06/07/2021

حیدرآباد: 70 سالہ شخص اپنے اس کام سے بن گئے ہیرو!
https://musbatkhabar.com/70-year-old-hyderabad-man-helping-others/

وباء کے اس دور میں ضرورتمندوں کو مدد کا سہارا دینے والے کسی ہیرو سے کم نہیں ہیں. ہم ایسے ہی ایک ہیرو سے آپ کی ملاقات کروارہے ہیں. ان کا نام کے آر سرینیواس راؤ ہے اور وہ ا....

‏جے ای ای مین:ایک کسان اور ایک چاٹ بیچنے والے کے بیٹے نے یہ کارنامہ انجام دیا https://musbatkhabar.com/jee-main-2021-res...
15/03/2021

‏جے ای ای مین:ایک کسان اور ایک چاٹ بیچنے والے کے بیٹے نے یہ کارنامہ انجام دیا
https://musbatkhabar.com/jee-main-2021-results-two-success-stories/

مقابلہ جاتی لے کر داخلہ جاتی امتحانات کے نتائج کے بعد ایسی کئی کامیابی کی کہانیاں منظر عام پر آتی ہیں جوطلبہ کے لئے ترغیب و تحریک سے بھرپور ہوتی ہیں۔ اس بار جے ای ای می...

‏ممبرا کی زرین بیگم سی اے انٹر میڈیٹ امتحان کی ٹاپر کیسے بنیں؟https://musbatkhabar.com/mumbra-girl-zareen-begum-topped-c...
13/02/2021

‏ممبرا کی زرین بیگم سی اے انٹر میڈیٹ امتحان کی ٹاپر کیسے بنیں؟

https://musbatkhabar.com/mumbra-girl-zareen-begum-topped-ca-intermediate-exam-know-her-success-storys/

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

مشکل امتحان سمجھے جانے والے چارٹرڈ اکاؤنٹنسی ایگزام میں امسال ممبرا شہرکی زرین بیگم یوسف خان نامی ایک طالبہ نے پورے ہندوستان میں ٹاپ کیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس طالبہ...

جانئیے، 50 سال کی عمر میں وکیل بننے والی جئے شری نے کیا کہاhttps://musbatkhabar.com/kerala-50-year-old-woman-bags-3rd-ra...
10/02/2021

جانئیے، 50 سال کی عمر میں وکیل بننے والی جئے شری نے کیا کہا
https://musbatkhabar.com/kerala-50-year-old-woman-bags-3rd-rank-in-law-success-story/

‎ ‎ ‎ ‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

کیرالا کی ایک 50 سالہ خاتون نے بالآخر وکیل بننے کا اپنا دیرینہ خواب حقیقت میں بدل ہی دیا. کُٹّیچل کی رہنے والی وی جئے شری نے کیرالا یونیورسٹی کے ایل ایل بی فائنل ایگزام ...

انڈیا گورنمنٹ مِنٹ میں آئی ٹی آئی ، انجینئرنگ اور گریجویٹس کیلئے ملازمتیں،اہم تفصیلات یہ رہیں https://musbatkhabar.com...
18/01/2021

انڈیا گورنمنٹ مِنٹ میں آئی ٹی آئی ، انجینئرنگ اور گریجویٹس کیلئے ملازمتیں،اہم تفصیلات یہ رہیں
https://musbatkhabar.com/igm-recruitment-2021-igm-kolkata-spmcil-job-opportunities/

آئی ٹی آئی ڈپلوما اور انجینئرنگ کامیاب نوجوانوں کے ساتھ ساتھ گریجویٹس کیلئے ’بھارت سرکار ٹکسال کولکاتا ‘ میں نوکری حاصل کرنے کا بہترین موقع آیا ہے۔ انڈین گورنمن...

تامل ناڈو:بارہویں کے طالبعلم نے سائبرسیکوریٹی سروس کمپنی بنائی،سب سے کم عمر انٹرپرینیور قرارhttps://musbatkhabar.com/tam...
16/01/2021

تامل ناڈو:بارہویں کے طالبعلم نے سائبرسیکوریٹی سروس کمپنی بنائی،سب سے کم عمر انٹرپرینیور قرار

https://musbatkhabar.com/tamilnadu-student-sets-up-cyber-security-service-company-becomes-youngest-entrepreneur/

تامل ناڈو کے تھرووارورضلع کے منّار گوڑی کے رہنے والے بارہویں جماعت کے ایک طالب علم نے سائبر سیکوریٹی سروس کمپنی بنائی ہے۔ پرگدیش نامی اس طالب علم کوانٹرنیشنل بک آف ...

آئی ٹی آئی ڈپلوما کامیاب سریشا تلنگانہ کی اولین ’لائن وومن‘ بنیںhttps://musbatkhabar.com/baburi-sirisha-makes-history-...
13/01/2021

آئی ٹی آئی ڈپلوما کامیاب سریشا تلنگانہ کی اولین ’لائن وومن‘ بنیں
https://musbatkhabar.com/baburi-sirisha-makes-history-by-becoming-first-linewoman-in-telangana-india/


#اردو #اردونیوز #اردوخبر #خبر

تلنگانہ کی 20سالہ سریشا ببوری ریاست کی پہلی ’لائن وومن‘ بن گئی ہیں۔ سریشا نے تلنگانہ ساؤتھرن پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹیڈ(ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل) کے جونیئر لائ...

جامعہ ملیہ Jamia Millia Islamia, New Delhi کے محققین نے’بریسٹ کینسر‘ کے خلیوں کو گلوکوز پہنچانے والے دوکلیدی جینس دریافت...
12/01/2021

جامعہ ملیہ Jamia Millia Islamia, New Delhi کے محققین نے’بریسٹ کینسر‘ کے خلیوں کو گلوکوز پہنچانے والے دوکلیدی جینس دریافت کئے
https://musbatkhabar.com/jamia-millia-islamia-scientists-discover-key-genes-that-allow-breast-cancer-cells-to-survive-and-thrive-on-glucose/



#اردو #اردوخبر #اردونیوز #خبر

جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے سائنسدانوں نے پستان کے کینسر کے علاج کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت کی ہے۔ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں ’سی بی ایکس 2‘ اور ’سی بی ایکس 7‘ نامی کل...

جے ای ای ایڈوانسڈ 2021: وزیر تعلیم نے امتحان کی تاریخ کیساتھ طلبہ کو یہ خوشخبری سنائی https://musbatkhabar.com/jee-advan...
07/01/2021

جے ای ای ایڈوانسڈ 2021: وزیر تعلیم نے امتحان کی تاریخ کیساتھ طلبہ کو یہ خوشخبری سنائی
https://musbatkhabar.com/jee-advanced-2021-to-be-held-on-3-july-75-percent-eligibility-criteria-scrapped/



#اردو #اردونیوز #اردوخبر #خبر

آئی آئی ٹیز کے انجینئرنگ کورسیز کے داخلہ امتحان جوائنٹ انٹرنس ایگزامینشین ایڈوانسڈ (جے ای ای ایڈوانسڈ) کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مرکزی وزیرتعلیم رمیش پوکھری....

مثبت خبر کے ٹیلی گرام چینل سے جڑکر آپ حوصلہ افزاء مشمولات اور مثبت خبروں کے اپ ڈیٹ حاصل کرسکتے ہیں.لنک نیچے موجود ہے، آپ...
05/01/2021

مثبت خبر کے ٹیلی گرام چینل سے جڑکر آپ حوصلہ افزاء مشمولات اور مثبت خبروں کے اپ ڈیٹ حاصل کرسکتے ہیں.
لنک نیچے موجود ہے، آپ بھی جڑئیے اور اپنے دوست و احباب کو بھی مثبت خبر ٹیلی گرام چینل سے جوڑئیے. 👇
https://t.me/themusbatkhabar

سی اے ٹی 2020: انجینئرنگ اور آئی ٹی کے امیدواروں کا دبدبہ رہا،9امیدواروں نے 100پرسنٹائل اور 19امیدواروں نے 99.99پرسنٹائ...
05/01/2021

سی اے ٹی 2020: انجینئرنگ اور آئی ٹی کے امیدواروں کا دبدبہ رہا،9امیدواروں نے 100پرسنٹائل اور 19امیدواروں نے 99.99پرسنٹائل حاصل کئے

https://musbatkhabar.com/cat-2020-result-nine-students-get-100-percentile/

آئی آئی ایم اور دیگراداروں میںمینجمنٹ کورسیس میں داخلوں کے لئے ہونے والے امتحان کامن ایڈمیشن ٹیسٹ 2020ء میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے طلبہ نے اپنا دبدبہ بنایا۔ سی ....

راجستھان کے دودھ فروش کی بیٹی جج بن گئیں،سونل شرما کو یہ کامیابی دوسری کوشش میں حاصل ہوئی https://musbatkhabar.com/rajas...
02/01/2021

راجستھان کے دودھ فروش کی بیٹی جج بن گئیں،سونل شرما کو یہ کامیابی دوسری کوشش میں حاصل ہوئی
https://musbatkhabar.com/rajasthan-milkman-s-daughter-set-to-become-judge/



#اردو #اردوخبر #اردونیوز #خبر

راجستھان کے ادے پور شہر کے دودھ فروش کی بیٹی جج گئی ہیں۔ حالانکہ سونل شرما نے گزشتہ سال راجستھان جوڈیشیل سروس امتحان میں کامیابی حاصل کی تھی۔ تاہم امتحان میں کامیابی ...

ماہ دسمبر میں یہ پانچمثبت اسٹوریزبے حد پسند کی گئیں، کیا آپ نےیہ پڑھیں؟(1)  فِیلو: آئی آئی ٹی میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کی...
31/12/2020

ماہ دسمبر میں یہ پانچمثبت اسٹوریزبے حد پسند کی گئیں،
کیا آپ نےیہ پڑھیں؟

(1) فِیلو: آئی آئی ٹی میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کرنے میں مفت مدد کرنے والی ایپ
https://musbatkhabar.com/iit-alumnus-app-filo-helping-jee-neet-entrance-exam-aspirants-over-video-call-for-free/

(2) ممبئی کی 18سالہ طالبہ سعدیہ شیخ جنہوں نے بہار کے دیورا میں پہلی لائبریری قائم کی
https://musbatkhabar.com/mumbai-student-sadiya-shaikh-started-community-library-in-deora/

(3) ضرورت مند طلبہ کیلئے مفت موبائل فون لائبریری، ممبئی میونسپل اینڈ پرائیوٹ اردو ٹیچرس یونین کی مثالی پہل
https://musbatkhabar.com/mumbai-municipal-and-pvt-urdu-teachers-union-has-started-free-mobile-phone-library-in-imambada-bandra-sakinaka/

(4) ’’شیئر بازار۔ تعارف اور مواقع ‘‘حصص کی دنیا کی بنیادی باتوں کو کم وقت میں سمجھانے والی کتاب
https://musbatkhabar.com/sharebazar-taaruf-aur-mawaqe-urdu-book-review/

(5) اصطلاحات ڈاٹ کام : انگریزی اصطلاحات کے اردو مترادفات جاننے کا آن لائن مرکز
https://musbatkhabar.com/istelahat-dot-com-unique-website-which-provides-urdu-equivalent-of-english-terms/

اسٹاف سلیکشن کمیشن کے سی جی ایل امتحان کے درخواست مرحلہ کا آغازhttps://musbatkhabar.com/ssc-cgl-2020-2021-notification-r...
30/12/2020

اسٹاف سلیکشن کمیشن کے سی جی ایل امتحان کے درخواست مرحلہ کا آغاز
https://musbatkhabar.com/ssc-cgl-2020-2021-notification-released/



#اردونیوز #اردو

اسٹاف سلیکشن کمیشن نے اپنے کمبائنڈ گریجویٹ لیول ایگزام21۔2020ءکے لئے درخواست مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔منگل 29دسمبر 2020ء کو ایس ایس سی نے اس ضمن میں اپنی ویب سائٹ ssc.nic.in پر ....

کیرالا : 21سالہ آریہ راجندرن تھرواننت پورم کی سب سے کم عمر میئر بن گئیں!https://musbatkhabar.com/kerala-21-year-old-stu...
29/12/2020

کیرالا : 21سالہ آریہ راجندرن تھرواننت پورم کی سب سے کم عمر میئر بن گئیں!
https://musbatkhabar.com/kerala-21-year-old-student-arya-rajendran-elected-youngest-mayor-of-thiruvananthapuram/

کیرالا کے میونسپل انتخاب میں اس بار 21سالہ آریہ راجندرن نےنئی تاریخ رقم کی ۔ اس کالج طالبہ نے تھرواننت پورم کےمدوانموگل وارڈ سےکارپوریٹر انتخاب جیت لیا ہے اور اب تھر...

پہلے ہی ٹیسٹ میں تیزگیندباز محمد سراج کی کمال کارکردگی، آٹو رکشا ڈرائیور کا بیٹا کرکٹر کیسے بنا؟https://musbatkhabar.co...
27/12/2020

پہلے ہی ٹیسٹ میں تیزگیندباز محمد سراج کی کمال کارکردگی، آٹو رکشا ڈرائیور کا بیٹا کرکٹر کیسے بنا؟
https://musbatkhabar.com/auto-rickshwa-driver-son-mohammed-siraj-s-journey-from-tolichowki-to-melbourne/


#اردونیوز #اردو #اردوخبر #خبر

حیدر آباد کے مضافاتی علاقے ٹولی چوکی کے رہنے والے نوجوان کو بال آخر وہ موقع مل گیا جس کا اسے بے صبری سے انتظار تھا۔ جی ہاں، ہم بات کررہے ہیں تیز گیند باز محمد سراج کی ...

اڑیسہ  : 64سالہ سبکدوش بینکر اب ایم بی بی ایس کے سال اوّل کے طالب علم https://musbatkhabar.com/odisha-s-64-years-old-ret...
26/12/2020

اڑیسہ : 64سالہ سبکدوش بینکر اب ایم بی بی ایس کے سال اوّل کے طالب علم
https://musbatkhabar.com/odisha-s-64-years-old-retired-banker-cracks-neet-now-a-first-year-mbbs-student/


#اردو #اردوخبر #خبر

ریاست اڑیسہ کے جے کشور پردھان نے میڈیکل انٹرنس امتحان این ای ای ٹی میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ 64سالہ جے کشور ...

سی ایم اے ٹی کیلئے آن لائن درخواستوں کا مرحلہ شروع، مینجمنٹ کورسیس میں داخلوں کے متمنی طلبہ دھیان دیں https://musbatkhab...
24/12/2020

سی ایم اے ٹی کیلئے آن لائن درخواستوں کا مرحلہ شروع، مینجمنٹ کورسیس میں داخلوں کے متمنی طلبہ دھیان دیں

https://musbatkhabar.com/cmat-2021-online-application-process-begins/


#اردو #اردونیوز #خبر

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے کامن مینجمنٹ ایڈمیشن ٹیسٹ CMAT 2021 کا اعلان کردیا ہے۔ مینجمنٹ کورسیس میں داخلوں کے متمنی طلبہ کو اس قومی سطح کے داخلہ امتحان میں شرکت ک....

حیدرآباد : آٹو رکشا ڈرائیور کی بیٹی نے اپنی محنت سے حاصل کیا میڈیکل کالج کی فری سیٹ پر داخلہhttps://musbatkhabar.com/hyd...
24/12/2020

حیدرآباد : آٹو رکشا ڈرائیور کی بیٹی نے اپنی محنت سے حاصل کیا میڈیکل کالج کی فری سیٹ پر داخلہ
https://musbatkhabar.com/hyderabad-auto-rickshwa-driver-s-daughter-clears-neet-to-secure-free-seat-at-medical-college/


#اردونیوز #اردو #اردوخبریں #خبر

حیدر آباد کے ایک آٹو رکشا ڈرائیور کی بیٹی نے NEET میں امتیازی نمبرات سے کامیاب ہوکر ایم بی بی ایس میں مفت سیٹ پر داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ حنا محمدی بیگم(20 ) نے لگن، استقامت ...

فِیلو: آئی آئی ٹی – میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کرنے میں مفت مدد کرنے والی ایپ https://musbatkhabar.com/iit-alumnus-ap...
23/12/2020

فِیلو: آئی آئی ٹی – میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کرنے میں مفت مدد کرنے والی ایپ

https://musbatkhabar.com/iit-alumnus-app-filo-helping-jee-neet-entrance-exam-aspirants-over-video-call-for-free/


#اردو #اردوخبریں

پٹنہ کے2 انجینئروں نے ’فیلو‘ نامی تعلیمی ایپ بنائی ہے۔ اسے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کی رہنمائی کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ اینڈرائیڈ ایپ اس وقت ایسے ہزاروں طلبہ ک....

’’شیئر بازار۔ تعارف اور مواقع ‘‘حصص کی دنیا کی بنیادی باتوں کو کم وقت میں سمجھانے والی کتاباگر آپ شیئر بازار اور اس کے ...
20/12/2020

’’شیئر بازار۔ تعارف اور مواقع ‘‘حصص کی دنیا کی بنیادی باتوں کو کم وقت میں سمجھانے والی کتاب
اگر آپ شیئر بازار اور اس کے کاروبار سے متعلق بنیادی باتوں کوکم وقت میں جاننا اور سمجھنا چاہتے ہیں تو پروفیسر عرفان شاہد کی یہ کتاب(شیئر بازار-تعارف اور مواقع) منافع بخش ثابت ہوسکتی ہے۔ 64صفحات پرمشتمل یہ کتاب چھوٹے چھوٹے ابواب پر مبنی ہے۔ اس میں شیئر بازار اور اس کے کام کاج کے متعلق ترتیب وار معلومات فراہم کی گئی ہے۔
https://musbatkhabar.com/sharebazar-taaruf-aur-mawaqe-urdu-book-review/

اگر آپ شیئر بازار اور اس کے کاروبار سے متعلق بنیادی باتوں کوکم وقت میں جاننا اور سمجھنا چاہتے ہیں تو پروفیسر عرفان شاہد کی یہ کتاب(شیئر بازار-تعارف اور مواقع) منافع ب...

جے ای ای مین 2021ء:اب سال میں چار مرتبہ منعقد ہوگا امتحان،اردومیں بھی ہوں گےسوالیہ پرچے https://musbatkhabar.com/jee-mai...
19/12/2020

جے ای ای مین 2021ء:اب سال میں چار مرتبہ منعقد ہوگا امتحان،اردومیں بھی ہوں گےسوالیہ پرچے
https://musbatkhabar.com/jee-main-2021-exam-schedule-announced/

آئی آئی ٹی ، این آئی ٹی کے انجینئرنگ کورسیس میں داخلوں کیلئے جوائنٹ انٹرنس ایگزامنیشن2021ء( جے ای ای مین)کا شیڈیول 16دسمبر 2020ء کو جاری کردیا گیا ۔ مرکزی وزیر تعلیم رم....

جاپان : ایک اسکول ڈراپ آوٹ کیسےکروڑوں روپے مالیت کی کمپنی کا سی ای او بنا https://musbatkhabar.com/japan-taihei-kobayash...
17/12/2020

جاپان : ایک اسکول ڈراپ آوٹ کیسےکروڑوں روپے مالیت کی کمپنی کا سی ای او بنا

https://musbatkhabar.com/japan-taihei-kobayashi-from-homeless-high-school-dropout-to-ceo-of-company/


#اردو #اردونیوز

کبھی فٹ پاتھ پر سونے والا نوجوان آج ایک بلین ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی کمپنی کا مالک بن گیا ہے۔ یہ حقیقی کہانی ہے جاپان کے تاہیی کوبایاشی کی، جس نے زیرو سے ہیروکاسفر طے...

فیکٹری مزدور سے لیفٹیننٹ تک ایک بہاری نوجوان کے سفرکی کہانیhttps://musbatkhabar.com/success-story-of-bihar-youth-from-sn...
16/12/2020

فیکٹری مزدور سے لیفٹیننٹ تک ایک بہاری نوجوان کے سفرکی کہانی

https://musbatkhabar.com/success-story-of-bihar-youth-from-snack-factory-employee-to-army-officer/

انڈین آرمی میں شامل ہونے والے ریاست بہار کے28سالہ بال بانکا تیواری اب لیفٹیننٹ بال بانکاتیواری بن گئے ہیں۔ انڈین ملٹری اکیڈمی میں 12دسمبر 2020ء کو سالانہ تقریب میں انہ....

گجرات : دماغی فالج میں مبتلا ہونے کے باوجود تین طلبہ کی بڑی کامیابی، ڈاکٹر بننے کی راہ پر گامزنhttps://musbatkhabar.com/...
15/12/2020

گجرات : دماغی فالج میں مبتلا ہونے کے باوجود تین طلبہ کی بڑی کامیابی، ڈاکٹر بننے کی راہ پر گامزن

https://musbatkhabar.com/gujrat-students-with-cerebral-palsy-gets-admission-for-mbbs/


#اردونیوز #اردو

وڈودرا کے میڈیکل کالج میں امسال ایم بی بی ایس میں داخلہ پانے والوں میں تین ایسے طلبہ بھی شامل ہیں جودماغی فالج (Cerebral palsy) اورا س سے متعلقہ بیماریوں سے جوجھ رہے ہیں۔ ان ط...

سی اے جنوری امتحان2021ءکا شیڈول ظاہرhttps://musbatkhabar.com/icai-ca-january-exam-2021-schedule/             #اردونیوز  ...
14/12/2020

سی اے جنوری امتحان2021ءکا شیڈول ظاہر
https://musbatkhabar.com/icai-ca-january-exam-2021-schedule/


#اردونیوز #اردو

انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) نے سی اے امتحان جنوری 2021ء کا شیڈول11دسمبر2020ء کو ظاہر کردیا ہے۔ آئی سی اے آئی نے اپنی ویب سائٹ icai.orgپر سی ا....

گیٹ 2021کا ٹائم ٹیبل جاری، مکمل تفصیلات یہ رہیںhttps://musbatkhabar.com/gate-2021-exam-schedule-out-gate-iitb-direct-lin...
13/12/2020

گیٹ 2021کا ٹائم ٹیبل جاری، مکمل تفصیلات یہ رہیں
https://musbatkhabar.com/gate-2021-exam-schedule-out-gate-iitb-direct-link-to-check-paper-wise-timetable/


#اردو #اردونیوز

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بامبے(آئی آئی ٹی بامبے) نے انجینئرنگ کے داخلہ امتحان’گریجویٹ ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹGATE 2021‘کا شیڈیول جاری کردیا ہے۔ امیدوار اس داخلہ امتحا....

تامل ناڈو : نل میں پانی آنے کی اطلاع سیٹی دیتی ہے،فزکس ٹیچر کا سادہ اور کارگر حلhttps://musbatkhabar.com/whistle-for-wat...
12/12/2020

تامل ناڈو : نل میں پانی آنے کی اطلاع سیٹی دیتی ہے،فزکس ٹیچر کا سادہ اور کارگر حل

https://musbatkhabar.com/whistle-for-water-tamilnadu-physics-teachers-simple-solution/

ریاست تامل ناڈو کے گاندھروکوٹائی تعلقہ کے لوگوں کو کوشکایت ہے کہ میونسپلٹی کے ذریعے پینے کے پانی کی بے وقت فراہمی کی جارہی ہے۔پانی آنے کی اطلاع جب تک لوگوں کو ہوتی ہ....

لداخ : نامساعد حالات کے باوجود شاہین پروین بنیں آئی آئی ٹی میں داخلہ پانے والی خطہ کی پہلی اسٹوڈنٹ https://musbatkhabar....
11/12/2020

لداخ : نامساعد حالات کے باوجود شاہین پروین بنیں آئی آئی ٹی میں داخلہ پانے والی خطہ کی پہلی اسٹوڈنٹ

https://musbatkhabar.com/shaheen-parveen-student-from-ladakh-cracks-iit-jee-2020/


لداخ کی شاہین پروین نے آئی آئی ٹی جے ای ای میں کامیابی حاصل کرکے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جودھپور میں اپنی داخلہ سیٹ پکی کرلی ہے۔ نوبرا وادی کی رہنے والی اس 19س...

ملئے اُنّاؤ کے جی آرپی کانسٹبل سے جو غریب بچوں کیلئے مفت اسکول چلارہے ہیںhttps://musbatkhabar.com/meet-up-grp-police-con...
10/12/2020

ملئے اُنّاؤ کے جی آرپی کانسٹبل سے جو غریب بچوں کیلئے مفت اسکول چلارہے ہیں
https://musbatkhabar.com/meet-up-grp-police-constable-who-provide-free-education-to-the-underprivileged-kids/


#اردو

روہت کمار یادو گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آرپی)کے کانسٹبل ہیں اور اپنے فرض کو نبھانے کے بعد وہ ٹیچر کے طور پر بھی خدمت انجام دیتے ہیں۔ ان کی یہ خدمت نہ صرف تعریف کے قابل ہ...

‏ناول نگار حفصہ فیضل سال 2021ء کی ’فوربز 30انڈر30‘فہرست میں شامل https://musbatkhabar.com/this-hijabi-american-author-ma...
09/12/2020

‏ناول نگار حفصہ فیضل سال 2021ء کی ’فوربز 30انڈر30‘فہرست میں شامل
https://musbatkhabar.com/this-hijabi-american-author-makes-it-to-forbes-30-under-30-2021/

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎
‎ #اردو ‎ #اردونیوز

فوربز نے 30 سال سے کم عمر کے30 بہترین انٹرپرینیورکی فہرست جاری کی ہے۔اس بار ’آرٹ اینڈ اسٹائل‘کی فہرست میں ایک ایسی امریکی مسلم دوشیزہ کا نام بھی شامل ہے جو مکمل حجاب ....

انجوبوبی جارج: ایک ایتھلیٹ جس نے ایک گردہ سے محرومی کوچمپئن کھلاڑی بننے کی راہ میں  رکاوٹ بننے نہیں دیاhttps://musbatkha...
08/12/2020

انجوبوبی جارج: ایک ایتھلیٹ جس نے ایک گردہ سے محرومی کوچمپئن کھلاڑی بننے کی راہ میں رکاوٹ بننے نہیں دیا

https://musbatkhabar.com/anju-bobby-george-reveals-she-won-2003-world-athletics-championship-with-single-kidney/

سبکدوش ہندوستانی ایتھلیٹ انجو بوبی جارج نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ اس سابق عالمی چمپئن ایتھلیٹ نے بتایا کہ وہ پیدائشی طور پر صرف ایک ہی گردہ رکھتی ہی....

بہار: مہاجر مزدور کے بیٹے کو گریجویشن میں گولڈ میڈل، پی ایچ ڈی کیلئے امریکی اسکالرشپ بھی جیت لیhttps://musbatkhabar.com/...
07/12/2020

بہار: مہاجر مزدور کے بیٹے کو گریجویشن میں گولڈ میڈل، پی ایچ ڈی کیلئے امریکی اسکالرشپ بھی جیت لی

https://musbatkhabar.com/bihar-migrant-labourer-son-wins-gold-medal-at-iit-roorkee-us-scholarship/

آئی آئی ٹی روڑکی کے 22سالہ طالب علم راہل کمارسنیل سنگھ نے اپنا گریجویشن امتیازی نمبرات سے مکمل کیا اور گولڈ میڈل کے حقدار بنےہیں۔ مزید یہ کہ انہوں نے پی ایچ ڈی کی تعل...

مثبت خبر کی سنڈے اسپیشل رپورٹ : بہار کے دیورا میں گاؤں کی پہلی لائبریری قائم کرنے والی ممبئی کی طالبہ سعدیہ شیخ سے خاص ب...
06/12/2020

مثبت خبر کی سنڈے اسپیشل رپورٹ : بہار کے دیورا میں گاؤں کی پہلی لائبریری قائم کرنے والی ممبئی کی طالبہ سعدیہ شیخ سے خاص بات چیت پر مبنی رپورٹ

https://musbatkhabar.com/mumbai-student-sadiya-shaikh-started-community-library-in-deora/

ممبئی کے رضوی کالج کی ایک طالبہ حال ہی میں بہار میں واقع اپنے آبائی گاؤں گئیں۔ وہاں انہوں نے دیکھاکہ گاؤں میں ایک بھی لائبریری نہیں ہے۔ ریاست کے دربھنگہ ضلع میں وا....

‏ہندنژاد طالبہ کوٹائم میگزین نے ’ کڈآف دی ایئر‘کیوں قرار دیا؟ https://t.co/mILYziF1so‎‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
05/12/2020

‏ہندنژاد طالبہ کوٹائم میگزین نے ’ کڈآف دی ایئر‘کیوں قرار دیا؟
https://t.co/mILYziF1so‎

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

امسال سے امریکی جریدے ٹائم میگزین نے نکولوڈئین ٹی وی چینل کے اشتراک کے ساتھ ’کڈ آف دی ایئر‘ نامی ایک نیا اعزاز دینے کا سلسلہ شروع کیاہے۔ ٹائم نے نوعمر ہندنژاد امریک...

احمد آباد کی سلمہ قریشی گجرات یونیورسٹی کی پہلی مسلم سنسکرت پی ایچ ڈی ہولڈر بنیں https://musbatkhabar.com/salma-qureshi...
05/12/2020

احمد آباد کی سلمہ قریشی گجرات یونیورسٹی کی پہلی مسلم سنسکرت پی ایچ ڈی ہولڈر بنیں
https://musbatkhabar.com/salma-qureshi-becomes-first-muslim-woman-to-get-phd-in-sanskrit-gujrat-university/

احمد آباد کے امریلی کی رہنے والی ایک مسلم طالبہ نے سنسکرت زبان میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔ یہ کارنامہ گجرات یونیورسٹی کی26سالہ طالبہ سلمہ قریشی نے انجام دیا ہے۔ سلمہ کی ...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musbat Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musbat Khabar:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share