Aftab ahmad khoso

  • Home
  • Aftab ahmad khoso

Aftab ahmad khoso Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aftab ahmad khoso, Media/News Company, .

بيوس قوم جي مٿان نااحل حڪمران ئي حڪمراني ڪندا آھن،
03/03/2023

بيوس قوم جي مٿان نااحل حڪمران ئي حڪمراني ڪندا آھن،

اڄ رات 12 وڳي تائين چند غنڊن ۽ لوفرن هٿان اغوا ٿيل ڳورهاري نازيہ کوسو ۽ معصوم ڪوثر بازياب نٿي تہ سڀاڻي اربع ڏينهن انڊس ه...
21/02/2023

اڄ رات 12 وڳي تائين چند غنڊن ۽ لوفرن هٿان اغوا ٿيل ڳورهاري نازيہ کوسو ۽ معصوم ڪوثر بازياب نٿي تہ سڀاڻي اربع ڏينهن انڊس هاءِ وي تي ڌرڻو ٿيندو.
دوست تيار رهن

17/02/2023

آرمی چیف.
ڈی جی آئی ایس پی آر.
ڈی جی رینجرز.
آئی جی سندھ.
آپ سب کے نام.
میں اپنی فریاد کس سے کروں، کون میری فریاد سنے گا. مجھے میری امی اور میرا وہ بھائی جو ابھی تک دنیا میں آیا ہی نہیں جو ابھی تک میری ماں کی پیٹ میں ہے ان اغوا کاروں کے چنگل سے ہم تینوں کو کون آزاد کروائے گا.
آئیے میں اپنے خاندان کا تعارف کرواتا ہوں، میرے نانا پولیس کانسٹیبل محمد یوسف کھوسہ 1999 میں بگٹی کالونی تھانہ کی چوکی پر ڈیوٹی کرتے ملک دشمن عناصر کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے ، میرے ابو ایف سی بلوچستان میں تھفتھان ایران بارڈر پر ملک کی سرحدوں کا محافظ ہے، میرے دو ماموں پاک آرمی میں حاضر سروس ہوکر ملک کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں.
میں نواسی ہوں اس شہید کی جس کا خون محض اس لیے بہا کہ میرے شہروں میں ملک دشمن عناصر داخل نہ ہو سکیں.
آج مجھے چوتھا دن ہے میں اور میری امی ان ظالموں کے قید میں ہیں، میری امی حاملہ ہے اس کے پیٹ میں نو مہینے کا بچہ ہے وہ درد اور تکلیف سے کراہ رہی ہے.
کون مجھے اور میری امی کو آزاد کروائے گا، آپ سب اس ملک کے محافظ ہیں تو میں شہید پولیس کانسٹیبل کی نواسی، ایف سی بلوچستان میں ڈیوٹی دینے والے کی بیٹی ، پاک آرمی میں ڈیوٹی دینے والے ماموں کی بھانجی کس سے مدد مانگوں.
میں ابھی تک ان ظالموں کے قید میں ہوں، میری امی حاملہ ہے اور کسی بھی وقت میرے آنے والے بھائی کو جنم دے سکتی ہے، میں جنگل میں اپنی ماں کے ساتھ زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہوں، ہر طرف سے جانوروں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں، ہر طرف سے بارود کی بو آتی ہے، مجھے پانی پلانے والا کوئی نہیں، میں اپنی بیمار امی کے لیے پانی مانگتی ہوں تو بندوق تانے ہوئے ڈاکو تھپڑ مارتے ہیں اور بندوقوں سے ڈراتے ہیں.
میں ننھی سی جان آپ سے کچھ اور نہیں مانگتی میں فقط اپنے نانا کے شہادت کے عیوض، اپنے ابو کی ایف سی میں خدمات کے عیوض اور اپنے دونوں ماموں کی آرمی میں دن رات ملک و قوم کی خدمت کے عیوض ہاتھ جوڑ کر اپنی میری امی اور آنے والے مہمان کی ان ڈاکوؤں سے رہائی چاہتی ہوں.
کیا آپ ان اغوا کار ڈاکوؤں سے مجھے اور میری امی کو چھڑوانے کے لیے کاروائی کریں گے، کیا آپ ان سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کریں گے جنہوں نے ہمیں اغوا کروایا،جنہوں نے ان ڈاکوؤں کے ساتھ تعلقات رکھ کر ہم کمزوروں کو اغوا کروایا.
کیا آپ ہمیں آزاد کرواسکتے ہیں میری ماں کی فریاد سنیں گے ، میرے گھر میں قہرام برپا ہے، میری نانی روز میری امی اور میرے لیے قرآن پاک جھلا کر ﷲ پاک سے دعائیں مانگ رہی ہے.
کیا آپ مجھے رہائی دلائیں گے.
کیا آپ میری فریاد سنیں گے.

فقط آپ کی
شہید پولیس کانسٹیبل کی نواسی.
ایف سی کانسٹیبل کی بیٹی.
آرمی جوان کی بھانجی.

کلثوم کہوسو
عمر دو سال
سکنہ کندھ کوٹ

PakArmyChannel - Pakistan Army
Unofficial: D.G Rangers- Sindh
IG Sindh
DG ISPR
CM Sindh Syed Murad Ali Shah (Official)
CM Cindh Syed Murad Ali Shah
ISI (Pakistan)
Irfan Samo

24/01/2023
08/02/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab ahmad khoso posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share