Billitang times

  • Home
  • Billitang times

Billitang times اہلیان بلی ٹنگ اس بیج کو لائک کریں۔

28/08/2022
بلی ٹنگ کے ہردلعزیز و دبنگ جنرل کونسلر بہاؤالدین کی خدمات کا سلسلہ جاری و ساری۔۔۔۔۔بلی ٹنگ میں مون سون شجر کاری مہم کے ت...
27/08/2022

بلی ٹنگ کے ہردلعزیز و دبنگ جنرل کونسلر بہاؤالدین کی خدمات کا سلسلہ جاری و ساری۔۔۔۔۔
بلی ٹنگ میں مون سون شجر کاری مہم کے تحت چیئرمین تحصیل گمبٹ ساجد اقبال کی طرف سے فراہم کیے پودے
مقامی کاشتکاروں اور مختلف عوام میں جنرل کونسلر بہاؤالدین نے تقسیم کیے۔
اس موقع پہ جنرل کونسلر بہاؤالدین نے کاشتکاروں کی موجودگی میں کہا کہ ہم انشاءاللہ اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر درخت لگائیں گے تاکہ اپنی عوام کو عوام دوست ماحول فراہم کر سکیں اور زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحولیات میں بہتری لائی جاسکے۔۔۔۔

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئےمین بازار  #بلیٹنگ میں کیمپ لگا ہوا ہے۔قرب و جوار کے حضرات سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنا تع...
27/08/2022

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے
مین بازار #بلیٹنگ میں کیمپ لگا ہوا ہے۔
قرب و جوار کے حضرات سے گزارش ہے کہ جلد از
جلد اپنا تعاون پہنچا دیں ۔۔۔

اس موقع پر یو سی جے یو آئی مولانا سردار علی شاہ , کونسلر حاجی واجد ناز بھی موجود ہے۔۔۔

دور دراز کے احباب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہہ یہ کیمپ
تین دن لگا ہوگا آپ اپنا امداد با آسانی پہنچا سکتے ہو۔۔۔

آز طرف :

26/08/2022

ان شاءاللہ ہفتہ کے دن بلی ٹنک بازار میں سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگایا جائے گا تو دل کھول کر ان کے ساتھ مدد کرو

25/08/2022

موسم چیک کریں آپ نے مسافر بھائیوں کے ساتھ
شئیر کریں😊

 بلی ٹنگ کا خوبصورت موسم۔۔۔۔۔😊
25/08/2022


بلی ٹنگ کا خوبصورت موسم۔۔۔۔۔😊

بلی ٹنگ کی چھوٹی چھوٹی نالیاں  کھول دی گئی ہیں اور بڑے بڑے نالے  پھر بھی بند ہیں آخر وجہ کیا ہے چھوٹی نالیاں کھولنے کا ک...
15/08/2022

بلی ٹنگ کی چھوٹی چھوٹی نالیاں کھول دی گئی ہیں اور بڑے بڑے نالے پھر بھی بند ہیں آخر وجہ کیا ہے چھوٹی نالیاں کھولنے کا کوئی فائدہ نہیں نالیاں کھولنے کے باوجود بھی یہ دریا ویسے کا ویسا افسوس.

کوہاٹ کچہری چوک میں جشن آزادی کی تقریب اور   لاہور کی لائیو اسکریننگ، چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ...
13/08/2022

کوہاٹ کچہری چوک میں جشن آزادی کی تقریب اور لاہور کی لائیو اسکریننگ، چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش ملک منصور خان بنگش اور سینئر رہنما ملک عاطف خان تقریب میں شریک۔ عوام کی بڑی تعداد کوہاٹ کچہری چوک میں موجود۔ پی ٹی آئی کوہاٹ کی جانب سے کپتان کا خطاب سننے کے لیے بڑی اسکرین نصب۔ کپتان کا خطاب براہ راست بڑی سکرین پر، 12 بجے شاندار آتش بازی کی جائے گی۔

برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی...
12/08/2022

برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏

ایک گزارش، ایک پیغام 😊

مون سون شجر کاری مہم کے تحت چیئرمین سیاب مفتی سید سردار علی نے مقامی کاشتکاروں میں پودے تقسیم کیۓ۔پودوں کی فراہمی  امجد ...
03/08/2022

مون سون شجر کاری مہم کے تحت چیئرمین سیاب مفتی سید سردار علی نے مقامی کاشتکاروں میں پودے تقسیم کیۓ۔
پودوں کی فراہمی امجد ایاز ریسرچ آفیسر نے بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت کی۔
اس موقع پہ معزیزین علاقہ اور کاشتکاروں کی موجودگی میں چیئرمین سیاب نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگانا صد قہ جاریہ ہے۔ درخت انسانوں کو بہت سی قدرتی آفات کا مقابلہ کرنے میں مدد دیتے ہیں اور شدید گرمی میں انسان، چرند، پرند کو سایہ فراہم کرتے ہیں ۔

ٹی ایم او   وزٹ کے بعد آج پھر ٹی ایم اے اہلکاروں کی بلیٹنگ آمد بلیٹنگ بازار کی نکاسی پر فائنل میپ بنا لیا جس میں بلیٹنگ ...
01/08/2022

ٹی ایم او وزٹ کے بعد آج پھر ٹی ایم اے اہلکاروں کی بلیٹنگ آمد بلیٹنگ بازار کی نکاسی پر فائنل میپ بنا لیا جس میں بلیٹنگ کے بڑے کچرے کے ڈھیروں کی صفائی اور بازار کا صحیح طریقہ سے نکاس شامل ھے ہم اہل بلیٹنگ کے ھاجی واجد ناز اور بھاودین کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔۔

آج مورخہ 29 جولائی 2022 کو حاجی واجد ناز اور کاکا اور مظہر بھائی اور شرافت بھائی بھی موجود تھے انہوں نے مون سون شجرکاری ...
29/07/2022

آج مورخہ 29 جولائی 2022 کو حاجی واجد ناز اور کاکا اور مظہر بھائی اور شرافت بھائی بھی موجود تھے انہوں نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت 500سے زیادہ پودے تقسیم کر دیئے۔
جس پر اہل علاقہ نے حاجی واجد نازاور کاکا اور مظہر بھائی اور شرافت بھائی کا شکریہ ادا کیا

جتنے زیادہ درخت لگیں گے ماحول اتنا ہی ٹھنڈا رہے گا، اپنی آنے والی نسلوں کے لئیے ایک سرسبز پاکستان چھوڑ کرجائیں حاجی واجد ناز نائب ناظم بلی ٹنگ.

  کچھ دن پہلے بلی ٹنگ کے رہائشی زاہد اللہ خان عرف زیدی کے قتل میں پکڑا گیا  ملزم بصیرخان(بصری) جیل میں انتقال کرگئے۔
28/07/2022


کچھ دن پہلے بلی ٹنگ کے رہائشی زاہد اللہ خان عرف زیدی کے قتل میں پکڑا گیا ملزم بصیرخان(بصری) جیل میں انتقال کرگئے۔

 #کوہاٹ تحصیل کونسل  #گمبٹ  • اجلاس میں غیر قانونی طریقے سے پریذائیڈنگ آفیسر تعینات کرنے پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج،اجل...
18/07/2022

#کوہاٹ تحصیل کونسل #گمبٹ


• اجلاس میں غیر قانونی طریقے سے پریذائیڈنگ آفیسر تعینات کرنے پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج،اجلاس ہلڑ بازی کا شکار ہوکر اپوزیشن اراکین نے بائیکاٹ کردیا۔۔۔..

• تحصیل کونسل میں اپوزیشن جماعتوں کو دوتہائی اکثریت حاصل ،تحصیل چیئرمین صرف پانچ ممبران ممبران کے ساتھ کارروائی میں شریک۔۔۔

• تفصیلات کے مطابق اجلاس شروع ہوتے ہی چیئرمین رازگیربانڈہ واجد افضل آفریدی نے بطور پریذائیڈنگ آفیسر کاروائی کا آغاز کیا....

• جس پر اپوزیشن ممبران نے تحصیل چیئرمین ساجد اقبال کو اجلاس کاروائی خود چلانے یا سیکرٹری کونسل کو کاروائی چلانے کی درخواست کردی جس پر تحصیل چیئرمین نے اپوزیشن اراکین کو تحریری طور پر درخواست لکھنے یا پریذائیڈنگ آفیسر کا نوٹیفکیشن اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے پر زور دیا ۔۔۔۔۔

• جس پر اجلاس دس منٹ کے لئے ملتوی کردیا گیا دوبارہ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے واجد افضل پر دوبارہ اعتراض اٹھا دیا جس پر تحصیل چیئرمین آپے سے باہر ہوگئے اور کسی کی ڈکٹیشن پر نہ چلنے کا کہا جس پر اپوزیشن ممبران نے اجلاس کی کاروائی سے بائیکاٹ کردیا اور اجلاس سے بائیکاٹ کردیا۔۔۔۔۔۔۔

• تحصیل چیئرمین اپنے پانچ ممبران کے ساتھ اجلاس میں بیٹھے رہے تاہم اپوزیشن اراکین نے غیر آئینی اجلاس میں شرکت نہ کرنے اور اپنی آئینی حق کے حصول کے لئے ہر فورم پر جانے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔

رپورٹ :

17/07/2022

خوبصورت 😊🌹❤
اسطرح مزید خوبصورت ویڈیقز دیکھنے کیلئے
ہمارا پیج لائیک کریں❤

14/07/2022

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تیار ہوں✌️
حکیم رانا ثنااللہ🤗

25/06/2022

کبھی آو نا 😊

17/06/2022

پاکستان کے لیے خوشی کی خبر FATAF نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

*تازہ ترین**(کوہاٹ ایکسپریس کے کرایوں میں اضافہ)*محکمہ ریلوے نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کے باعث فریٹ اور پسنج...
16/06/2022

*تازہ ترین*
*(کوہاٹ ایکسپریس کے کرایوں میں اضافہ)*
محکمہ ریلوے نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کے باعث فریٹ اور پسنجر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کیا ہے
10 فیصد اضافے کے ساتھ کوہاٹ سے راولپنڈی کا کرایہ 290 گولڑہ شریف 250 ترنول 240 فتح جنگ 200 بسال 150 جبکہ جنڈ 110 روپے مقرر
کرایوں کا اطلاق 17 جون 2022 سے ہوگا👇

پیر کے دن مورخہ 13 جون حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف مذمتی شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی بلیٹنگ کے گرلز پرائمر...
10/06/2022

پیر کے دن مورخہ 13 جون حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف مذمتی شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی بلیٹنگ کے گرلز پرائمری سکول ملکانی کی کھوئی کے پاس سب جمع ہو کر ایک پر امن جلوس کی شکل میں بلیٹنگ بازار سے گزر کر جائے گے سب مسلمان بھائیوں سے شرکت کی بھرپور اپیل۔

کوہاٹ بلی ٹنگ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم زیشان سکنہ کوٹینڑی کو گرفتار کر لیاایس ایچ او تھانہ بلی ٹنگ عبد...
15/05/2022

کوہاٹ بلی ٹنگ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم زیشان سکنہ کوٹینڑی کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ بلی ٹنگ عبدالرؤف نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی میں مبینہ ملزم کے قبضے سے آلہ فائر پستول بھی برآمد کرلی

زیر حراست ملزم کو تھانہ بلی ٹنگ منتقل کرکے مزید قانونی کارروائی کیلئے تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billitang times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share