20/02/2023
میٹی درہ موسی خیل ضلع مہمند سے تعلق رکھنے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ یکم مارچ سے شروع ہونے والا مردم شماری میں اپنا اندارج میں کرائی تاکہ حکومت کی کاغذات میں کوور کلے کا اندراج ہوجائے گا اور اس حساب سے کوور کلے کو پورا علاقائی حقوق مل جائے گا
۔۔۔منجانب