کوہاٹ سٹی پی کے 92 شیفع جان صوبائی اسمبلی امیدوار
میرے بھائیوں مایوس نہیں ہونا ان لوگوں کا یہی پلان ہے ہمیں مایوس کرنا کیونکہ یہ حق اور باطل کی جنگ ہے اور جب ہم حق پر ہیں تو ہم ہی جیتیں گے_انشاءاللہ
ان لوگوں کو طاقت اور پیسے کیساتھ بھی شاہ محمود کے نام سے ڈر لگتا ہے اور ان کے لیے شاہ محمود کا نام ہی کافی ہےنہ ہمت ہاریں گے ، نہ حوصلہ ہاریں گے ، نہ ہی الیکشن لڑنا چھوڑیں گے اور نہ ہی حق کے راستے کو ! شاہ محمود کا پیغام
اج جنگل خیل میں ہونے والے دلخراش واقعے نے سب کو رولا دیا ۔💔😭
مزید پیر سید شاہنواز کی زبانی
کوہاٹ کا مشہور چپلی کباب پیاؤ نور مہمند کباب فروش پنڈی پھانک کوہاٹ
ناروا لوڈ شیڈنگ نامنظور کوہاٹ یونین کونسل سورگل چمبئ کمرڈھنڈ بمہ تنگی بانڈہ بلدیاتی نمائندگان کا پیغام پچھلے دو سال سے واپڈا کا ناروا سلوک جاری ہے 18 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ اس کے علاوہ کوہاٹ جیل سے بھی بجلی کٹ کی جاتی ہے کمشنر کوہاٹ واپڈا اکس واپڈا ایس ڈی او سفر ڈنٹ پیسکو چیف کے پی ضلعی انتظامہ اس چیز پر نوٹس لے نہیں تو ہم قانونی راستہ اختیار کریں گے اور اپنے حق کے لیے امن احتجاج کریں گے ناروا لوڈشیڈنگ منظور
ہمیشہ کی طرح شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے آج اپر دیر میں 300 گھرانوں پر رمضان پیکج تقسیم کئی نسیم شاہ کی ہمراہ
رمضان کے اس مقدس مہینے میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کے مدد کرنا ہی اصل عبادت ہے۔
رمضان بانٹنے کا مہینہ ہے اور خدا تو انہیں اور زیادہ عطا کرتا ہے جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔رمضان میں ہمارے ہاں لوگ غریبوں کی کھل کر مدد کرتے ہیں
ال کوھاٹ تاجراتحاد کی طرف سے رمضان دسترخوان آج 2023 کی پہلی افطاری اللّه کے حکم سے کرادی گئی یاد رہے یہ سلسلہ رمضان کریم کے آخری روزے تک جاری رہےگا
سالانہ نتائج کا دن! فالکن پبلک سکول گاؤں چمبئ
فالکن پبلک سکول چمبئ نے سالانہ رزلٹ کی تقریب کا اہتمام کیا۔
ہمارے طلباء کی طرف سے استقبالیہ اور ثقافتی ٹیبلوز پیش کیے گئے، ہمارے ننھے ستاروں کی شاندار کارکردگی۔
تقریب کا مقصد ٹیلنٹ کو سراہنا اور طلباء کی کاوشوں اور کارکردگی کو سراہنا تھا۔ منجانب فالکن پبلک سکول انچارج محمّد امان
کوہاٹ: یہ شیر، زیبرے اور تیروں والے لوٹوں، ٹیلفون اور تھرماسوبں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے۔ کوہاٹ عوام کو بیوقوف سمجھا ہے؟
شہریار آفریدی کی چورلکی میں مخالفین پر گولا باریاں
کوہاٹ: گیس پر سٹے کے الزامات اور پنجاب کو 24 انچ کی گیس پائپ لائن روکنے کی کہانی،
چورلکی میں عوامی اجتماع میں شہریار آفریدی نے حقیقیت کھول کر رکھ دی۔
10 سال سے کوہاٹ تمام سہولیات سے محروم رہا کوہاٹ کے بیٹے اور عمران خان کے ایک ادنی سپاہی کی حیثیت سے دل پر ہاتھ رکھ کر کہے اگر ایک بھی بات غلط کہی ہو۔عاقب شاہ
سلمان خان شینواری کا ڈی آئی خان میں سیلاب زدگان کا آنکھوں دیکھا حال اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔