Sadiq Abad news

  • Home
  • Sadiq Abad news

Sadiq Abad news Sadiq Abad news

جمالدین والی روڈ اڈا بھونڈی پر سیلاب زدگان کے لئے کیمپ لگایا گیا ہے  تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ثواب دارین حاصل کرنے ...
31/08/2022

جمالدین والی روڈ اڈا بھونڈی پر سیلاب زدگان کے لئے کیمپ لگایا گیا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ثواب دارین حاصل کرنے کے لئے حسب توفیق حصہ ملائیں
31-8-2022

صادق آباد//  دعوالہ روڈ پر مسلح ڈاکووں کی کار سوار کو روک کر اغوا کرنے کی کوشش  ۔ گشت پر موجود ایلیٹ فورس اور ایس ایچ او...
30/08/2022

صادق آباد// دعوالہ روڈ پر مسلح ڈاکووں کی کار سوار کو روک کر اغوا کرنے کی کوشش ۔ گشت پر موجود ایلیٹ فورس اور ایس ایچ او نوید واہلہ ایس ایچ او کوٹ سبزل سیف اللہ ملہی کی ٹیم کا بروقت رسپانس دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ کے بعد ڈاکو پسپا ہوتے ہوئے عزیز فارم کے قریب سے سرکاری سکول میں گھس گئے اور ہسپتال کا پوچھتے رہے وہاں چوکیدار کی فیملی کے ساتھ سوئے ہوئے دو بچوں کو ہسپتال دکھانے کا کہا ایک کو مارپیٹ کے بعد چھوڑ گئے جبکہ 14 سالہ لڑکے کو اپنے ساتھ لے گئے ۔ اغوا ہونیوالا لڑکا حافظ قرآن بن رہا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکووں کا ایک ساتھی زخمی ہے جس کے علاج کیلئے ڈاکو سکول کی سرکاری عمارت کو ہسپتال سمجھ کر اندر داخل ہوئے پولیس مسلسل ملزمان کے تعاقب میں یے۔۔

28/08/2022
27/08/2022

1۔ ھم ٹیکس نہیں دیتے۔😭😭😭

2۔ مجھے بتاو ٹول پلازے پر ھم کیا دیتے ھیں۔
3۔ مجھے بتاو جب شناختی کاڑڈ بنتا ھے اسکی فیس کا کیا نام ھے۔
4۔ مجھے بتاو جب پاسپورٹ بنتا ھے اس وقت جو پیسے لئیے جاتے اسے کیا کہتے ھو۔
5۔مجھے بتاو جب ھوٹل پر کھانا کھایا جاتا وہ ج22% لیا جاتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
6۔مجھے بتاو جو بجلی کے بل میں لگ کر آتا ھے اسکا کیا نام ھے۔

7۔مجھے بتاو جو موبائل سیٹ پر لیا جاتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
8۔مجھے بتاو جو فون کارڈ پر کٹوتی ھوتی اسکا کیا نام ھے۔
9۔مجھے بتاو جو سوئی گیس کے بل پر لگ کر آتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
10۔ مجھے بتاو جب ھم گاڑی لیتے اس وقت جو لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
11۔ مجھے بتاو جب ھم پراپرٹی خریدتے اس وقت جو رقم لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
12 ۔مجھے بتاو جب ھم پراپرٹی سیل کرتے اس وقت جو لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
13۔ مجھے بتاو جب ھم پٹرول گاڑی میں ڈلواتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
14۔ مجھے بتاو جب ھم منرل واٹر۔ کوک۔ سپرائیٹ۔ پیپسی پیتے اس وقت جو آپ ھم سے لیتے اسکا کیا نام ھے۔
15۔ مجھے بتاو جب ھم سگریٹ لیتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
16۔ مجھے بتاو جب ھم دوائی خریدتے ھے اس وقت جو لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
17۔ مجھے بتاو جب ھم موٹر وے پر سفر کرتےاس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
18۔ مجھے بتاو جب ھم کپڑےاور جوتے خریدتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
19۔ مجھے بتاو ھسپتال میں ایڈمٹ ھوتے وقت جو ھم فیس دیتے اسکا کیا نام ھے۔
20۔ مجھے بتاو جب ھم موٹر سائیکل اور سائیکل خریدتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
21۔ مجھے بتاو جب ھم بچے کی جنم پرچی بنانے جاتے جو اس وقت لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
22۔ مجھے بتاو جب ھم ڈیتھ سرٹیفکیٹ بناتے وقت آپ کو کچھ روپے دیتے اسکا کیا نام ھے۔
23۔مجھے بتاو زمینوں کی رجسٹری پر جو آپ ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
24۔مجھے بتاو نہر کا پانی استعمال کرنے پر جو آپ ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
25۔ مجھے بتاو واسا کا پانی استعمال کرنے پر جو آپ ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔۔
26۔ مجھے بتاو جب زمین دار اپنی فصل منڈی میں لے کر جاتا ھے وھاں جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
27۔مجھے بتاو جو سالانہ فیس آپ شہروں میں گھروں پر لیتے ھاوس ٹیکس کے نام پر اسکا کیا نام ھے۔
28۔ مجھے بتاو جو ٹیلی ویژن کی ماھانہ فیس بجلی کے بلوں پر لگ کے آتی ھے اسکا کیا نام ھے
29۔ مجھے بتاو سرکاری سکولوں کی جو بچے فیس دیتے اسکا کیا نام نام ھے۔
30۔ مجھے بتاو بچے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جو فیس دیتے ہیں اسکا کیا نام ھے۔
31۔ مجھے بتاو گاڑیوں کو سالانہ ٹوکن لگتے ھیں۔ اسکا کیا نام ھے۔
32۔ مجھے بتاو اسحلہ کے لائیسنس کی رینیول پر آپ جو سالانہ لیتے اسکا کیا نام ھے۔
33۔ مجھے بتاو ڈرائیونگ لائسنس بناتے وقت اور اسکی رینیول کرتے وقت جو آپ فیس لیتےھو اسکا کیا نام ھے۔
34۔ مجھے بتاو جو تم انٹر نیٹ پر کٹوتی کرتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
35۔ مجھے بتاو ھر سرکاری محکمے سے جو بھی عوام نے لائیسنس یا این او سی لینا ھوتا ھے اسکی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
36۔ مجھے بتاو یہ نیلم سرچارج بجلی کے بلوں میں لگ کر آتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
37۔ مجھے بتاو نکاح نامہ رجسٹر کروانے کی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
38۔ مجھے بتاو بچوں کا ب فارم بنانے کی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔

39۔ مجھے بتاو ھر چیز پر جو جی ایس ٹی لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
40۔ مجھے بتاو بارڈر ایریا سے درخت کاٹنے اور مالک کی اپنی زمین سے مٹی یا ریت نکالنے کی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
41۔ مجھے بتاو کسی بھی عدالت میں دعوی دائر کرنے سے پہلے جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
42۔ مجھے بتاو بجلی اور گیس کا میٹر لگانے سے پہلے جو سرکاری لوازمات لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
43۔ مجھے بتاو ملازمین کی تنخواہوں پر جو کٹوتی ھوتی ھے اسکا کیا نام ھے۔
44۔ مجھے بتاو بلڈنگ کا نقشہ پاس کروانے کے لئیے جو سرکاری فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
45۔ مجھے بتاو پانی کے بل پر جو ٹیکس لگ کر آتا ھے۔ اسکا کیا نام ھے۔
اتنے پیسوں سے تم کرتے کیا رہے ہو؟؟؟؟
اگر ڈیم بنائے ہوتے تو آج میرا ملک اتنی تباہی کی طرف نہ جاتا۔بلکہ پانی جمع ہوتا جس سے وافر بجلی بنتی۔۔فصلیں سیراب ہوتیں۔کبھی ملک کو "پانی کی کمی کا مسئلہ" تو کبھی "سیلابی صورتحال" نہ ہوتی۔۔
تم اسے خدا کا عزاب کہہ کر جان چھڑا لیتے ہو۔۔
معزرت کے ساتھ یہ آپکی مِس مینیجمنٹ بھی ہے۔
شرم کرو میرے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کرنے والو۔۔

24/08/2022

جمالدین والی میں آج پھر تیز بارش 💦
یا اللہ ہمیں معاف کردے
تیری مخلوق بہت مشکل میں ہے۔۔

23/08/2022
22/08/2022
پوسٹ کو آگ کی طرح پھیلا دو
22/08/2022

پوسٹ کو آگ کی طرح پھیلا دو

20/08/2022

*🚦*WAPDA & SUIGAS*🚦

واپڈا آفس کے سامنے ایک شخص کیلے بیچ رہا تھا
واپڈا کے ایک بڑے افسر نے پوچھا کیلے کیسے دیتے ہو؟
*کیلے کس کے لئے خرید رہے ہو صاحب؟*

افسر۔ کیا مطلب ؟

*کیلے والا :*
مطلب یہ کہ
یتیم خانے کے لئے لے رہے ہو تو *40 روپیہ درجن*
اولڈ ہوم کے لئے لے رہے ہو تو *50 روپیہ درجن*
بچوں کے ٹفن کے لئے *60 روپیہ درجن*
گھر کھانے کے لئے لے رہے ہو تو *70 روپیہ درجن*
اگر پکنک کے لئے خریدنے ہوں تو *80 روپیہ درجن*

*افسر یہ کیا بیوقوفی ہے؟*
ارے بھائی جب سب کیلے ایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟
*کیلے والا:*
پیسے کی وصولی کا اسٹائل تو آپ لوگوں والا ہی ہے
جیسے
*1 سے 100 یونٹ کا الگ ریٹ*
*100 سے 200 کا الگ*
*200 سے 300 کا الگ*
*300 سے 400 کا الگ*

*بجلی تو آپ ایک ہی کھمبے سے دیتے ہو ؟*
تو پھر گھر کے لئے الگ ریٹ
دکان کے لئے الگ ریٹ
کارخانے کا الگ ریٹ

*اور ایک بات۔۔*
میٹر کی قیمت ہم سے لیکر پھر میٹر کا کرایہ الگ لیتے ہو۔۔۔
انکم واپڈا کو ہوتی ہے اور انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ہم سے الگ لیتے ہو
سرچارج اور ایکسٹرا سرچارج کیا بلا ہے جو ہم سے لیتے ہو؟
*(Fuel Adjustment)*
میٹر کیا امریکہ سے امپورٹ کیا ہے 25 سال سے میٹر خرید کر بھی اس کا کرایہ بھر رہا ہوں ۔۔۔
آخر میٹر کی قیمت کتنی ہے؟ آپ بتا دو مجھے ایک ہی بار

*کڑوا سچ*
اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو اور اپنے حکمرانوں اور بیورو کریٹس کی کرپشن دیکھو اور سمجھو

بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُ...
19/08/2022

بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو

صادق آباد// بدمعاش پولیس۔۔۔ہیلمٹ نہی۔اوپر سے نمبر پلیٹ نہی۔اور تو اور اوپر سے لکھوایا ھے پولیس ۔۔کیا پولیس کی اپنی وردی ...
18/08/2022

صادق آباد// بدمعاش پولیس۔
۔۔ہیلمٹ نہی۔اوپر سے نمبر پلیٹ نہی۔اور تو اور اوپر سے لکھوایا ھے پولیس ۔۔کیا پولیس کی اپنی وردی سے پتہ نہی چلتا کے یہ لوگ پولیس والے ہیں۔۔کیا یہ پولیس کی بدمعاشی نہی ۔غریب لکھے تو جرم
پولیس لکھے تو قانون۔۔.۔۔قانون سب کیلئے برابر یا صرف غریبوں کے لئے بنایا ہے

میرا قصور صرف اتنا تھا کہ گاہک کو چائے جلدینہیں پہنچائی😭 مالک نے وہی ابلتی ہوئی چائے میرے چہرے پر انڈیل دی اور بہت گالیا...
17/08/2022

میرا قصور صرف اتنا تھا کہ گاہک کو چائے جلدی
نہیں پہنچائی😭 مالک نے وہی ابلتی ہوئی چائے
میرے چہرے پر انڈیل دی اور بہت گالیاں بھی
دیں😭آج مجھے اپنی غریبی کا شدت سے احساس
ہوا,گرم چائے نے مجھے اتنا نہیں جھلسایا جتنا کہ
غریبی کے احساس نے😭یا اللہ غریبوں پر رحم فرما

موٹر وے M5 پر ایک ہی روز میں 2 بڑے حادثے، موٹر وے پر بڑی گاڑیاں چلانے والے ہیوی ڈرائیور کی جانچ کرنا انکی قابلیت کی تسلی...
16/08/2022

موٹر وے M5 پر ایک ہی روز میں 2 بڑے حادثے، موٹر وے پر بڑی گاڑیاں چلانے والے ہیوی ڈرائیور کی جانچ کرنا انکی قابلیت کی تسلی کرنا انکے لائسنز کی چیکنگ کس کی زمہ داری ہے ؟؟؟ موٹر وے پر حادثات کا زمہ دار کون ہے، موٹر وے پولیس؟، ڈرائیور؟،، مسافر؟ یا متعلقہ ادارے؟؟ رواں سال المانک حادثات ہوئے 😢

سول ہسپتال خان پور میں ھپٹاٹیس کے مریضوں کا شعبہ بنا ھوا ھے جھاں پر غریب مریضوں کا مفت علاج ھوتا ھے مگر انچارج ڈاکٹر صاح...
15/08/2022

سول ہسپتال خان پور میں ھپٹاٹیس کے مریضوں کا شعبہ بنا ھوا ھے جھاں پر غریب مریضوں کا مفت علاج ھوتا ھے مگر انچارج ڈاکٹر صاحب نے ساتھ ھی اپنے کیمشن کی خاطر غریب مریضوں کو 1200سے1500تک کی کیمشن والی ادویات لکھ کر دیتا ھے اور ساتھ ھی فرمان بھی جاری کرتا ھے کہ دوائی لے آ و اور مجھے چیک کروائیں ڈاکٹر صاحب کا لکھا ہوا نسخہ بھی آ پ ملاحظہ فرمائیں اور ساتھ ہی کمیشن والا ایجنٹ میڈیکل ریپ کی حالت یہ ھے کہ گاڑی میں خود ھی سپلائی کر رہا ھے کوئی پو چھنے والا ھے غریب بچارے آہ و فریاد کرتے ہیں کہ ھمارے پاس دوائی خریدنے کے پیسے نہیں ہیں ایم ایس صاحب اس چیز کا فوری نوٹس لیں

جمال دین والی گرڈ اسٹیشن سے منسلک فیڈر روتی شریف کے مقام پر بجلی کا کھمبا بلکل گرنے کے قریب جو کسی وقت  گر کرنقصان کا با...
14/08/2022

جمال دین والی گرڈ اسٹیشن سے منسلک فیڈر روتی شریف کے مقام پر بجلی کا کھمبا بلکل گرنے کے قریب جو کسی وقت گر کرنقصان کا باعث بن سکتا ھے
واپڈا کی بے حسی دیکھیں کہ جو کھمبا گرنے کے قریب ھے اس سے اگلا کمھبا بلکل ”فری“ کھڑا مجال ھے کہ اس فری کھمبے کو کام میں لایا جاٸے اور گرنے والے کھمبے کو اپنے پاوں پر کھڑا کیا جاٸےمقامی بستی کے مکینوں نے حکام بالا سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا

13/08/2022

حدیث

13/08/2022

رحیم یار خان میں تیز بارش 13 اگست شام 40 .5.

چوک بہادر پور..چناب کاٹن فیکٹری کے نزدیک ایک لڑکا ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا، ورثاء کی جانب سے روڈ بلاک کر کے شدید اح...
13/08/2022

چوک بہادر پور..
چناب کاٹن فیکٹری کے نزدیک ایک لڑکا ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا، ورثاء کی جانب سے روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج.. ٹرک ڈرائیور گاڑی سمیت فرار

رحیم یار خان شیخ زاہد میں ڈیوٹی ہو رہی موبائل فون استمال اور مریض رو رہے ہیں ۔👏👏👏👏ھے کوی اس کے خلاف بولنے والا اگر زمیر ...
12/08/2022

رحیم یار خان شیخ زاہد میں ڈیوٹی ہو رہی موبائل فون استمال اور مریض رو رہے ہیں ۔👏👏👏👏ھے کوی اس کے خلاف بولنے والا اگر زمیر زندہ ھے تو پوسٹ رکنی نہیں چاہیے زیادہ سے زیادہ گروپس میں شئر کریں شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Abad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share