Anmol Moti

Anmol Moti Like this page and read important message for you which can change your life.

‏‎ ⭕امریکا کی یمن پر دوسرے روز بھی شدید بمباری⭕صنعاء میں واقع دیلمی فوجی اڈے پر بمباری کی گئی⭕یمن حوثیوں کے فوجی اڈوں او...
13/01/2024

‏‎

⭕امریکا کی یمن پر دوسرے روز بھی شدید بمباری

⭕صنعاء میں واقع دیلمی فوجی اڈے پر بمباری کی گئی

⭕یمن حوثیوں کے فوجی اڈوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

⭕بحر احمر میں یمنی حوثیوں کے اسرائیلی جہازوں پر حملے کے بعد بدلہ لیا گیا

⭕امریکا نے تمام حدیں عبور کردی ہیں

⭕اب یمن کی فوج امریکی جہازوں کو تباہ کرے گی

⭕یمن کے انصار اللہ حوثیوں نے طبل جنگ بجا دیا

‏‎  ⭕سلطنت عمان کسی بھی ملک کے فوجی طیارے کو یمن پر حملے کے لیے عمان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دے گا⭕عمانی با...
12/01/2024

‏‎

⭕سلطنت عمان کسی بھی ملک کے فوجی طیارے کو یمن پر حملے کے لیے عمان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دے گا

⭕عمانی بادشاہ کا حک

‏‎ ⭕ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ وہ شاندار وکیل کون ہے جس نے جنوبی افریقہ کی قانونی ٹیم میں اسرائیلی جنگی جرائم کے حوالے سے زب...
12/01/2024

‏‎

⭕ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ وہ شاندار وکیل کون ہے جس نے جنوبی افریقہ کی قانونی ٹیم میں اسرائیلی جنگی جرائم کے حوالے سے زبردست دلائل کے ساتھ عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ لڑا

⭕آئیے آپ کو جنوبی افریقا کی اس بہادر خاتون کا تعارف کرواتے ہیں جو غزہ کے مظلوموں کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں لڑ رہی ہیں

⭕ یہ خاتون جنوبی افریقہ کی ٹیم میں واحد مسلمان ہیں، قانون میں ڈاکٹریٹ کررکھی ہے اور انتہائی سمجھدار دانشور ہیں - ان کا نام عدیلہ ہاشم ہے جو جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن سے تعلق رکھتی ہیں -

⭕ عدیلہ ہاشم جنوبی افریقہ کی ایک مشہور وکیل ہیں، جو آئینی حقوق اور سماجی انصاف کی اصلاحات میں کردار ادا کرنے میں مشہور ہیں۔

⭕اس نے 2010 میں غیر منافع بخش قانون کے مرکزی سیکشن 27 کی مشترکہ بنیاد رکھی، جہاں وہ مفاد عامہ کی قانونی چارہ جوئی پر توجہ مرکوز کرتی ہے، خاص طور پر پسماندہ کمیونٹیز کے لیے صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم سے متعلق شعبوں میں۔ عدیلہ نے کئی اعلیٰ درجے کے مقدمات میں اہم کردار ادا کیا ہے، بشمول لائف ایسڈمینی سانحہ، جس میں 140 افراد ہلاک ہوئے۔

⭕وہ کہتی ہیں کہ وہ 1990 کی دہائی میں ہیبرون کے قتل عام کے بعد سے اس مسئلے سے تعلق رکھتی ہیں، اور کہتی ہیں کہ فلسطین میں نسل پرستی جنوبی افریقہ میں نسل پرستی سے بھی بدتر ہے۔

⭕2014 میں، عدیلہ نے جنوبی افریقہ سے "اوپن مارٹرس سٹریٹ" تنظیم کے ایک وفد میں شمولیت اختیار کی، جو غاصب صہیونی کی آباد کاری کے خلاف کام کررہی ہے

⭕عدیلہ ہاشم بہت پڑھی لکھی ماہر قانون ہیں - انہوں نے قانون میں اعلی ڈگریاں حاصل کررکھی ہیں اور جوڈیشل سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی لے رکھی ہے

⭕عدیلہ ہاشم کو جون 2003 میں جوہانسبرگ بار ایسوسی ایشن کی رکنیت ملی۔ انہوں نے کئی ہائی کورٹس اور جنوبی افریقہ کی کئی آئینی عدالت میں کئی بڑے بڑے مقدمات لڑے ہیں اور عدالتوں میں عبوری جج کے طور پر کام بھی کر چکی ہیں۔

⭕عدیلہ ہاشم نے کئی قانونی فورم پر فلسطینی مسلمانوں کا مقدمہ بھی لڑا ہے

⭕اس وقت بھر پور تیاری کے ساتھ اور دلائل کے ساتھ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے ارتکاب کا مقدمہ لڑ رہی ہیں

‏‎ ⭕امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن روس کے میزائل حملے میں مارا گیا⭕3 جنوری 2024 کو امریکی وزیر دفاع یوکرین میں تھا جہاں یوکر...
12/01/2024

‏‎

⭕امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن روس کے میزائل حملے میں مارا گیا

⭕3 جنوری 2024 کو امریکی وزیر دفاع یوکرین میں تھا جہاں یوکرینی حکام سے اہم ملاقات چل رہی تھی کہ روس کا کروز میزائل آ کر اس میٹنگ والی جگہ پر لگا جس سے امریکی وزیر دفاع مارا گیا

⭕یہ دعویٰ کیا جارہا ہے روس کے ایک صحافی اور روسی سوشل میڈیا پر

⭕تاہم امریکی میڈیا میں امریکی وزیر دفاع کے کینسر کے باعث ہسپتال منتقل ہونے کی خبریں ہیں جس پر ایک تحقیق بھی شروع ہے امریکی حکومت کی جانب سے کہ امریکی وزیر دفاع نے اپنے کینسر کے مرض کو جوبائیڈن سے چھپایا اور ہسپتال میں داخل ہونے کو بھی کئی دن تک چھپائے رکھا

18/08/2023
21/07/2022

‏زرداری کو جو پیسہ گندے نالوں پر لگانا چاھیے تھا وہ گندے نالوں کے کیڑوں پر لگا رھا ھے😂

18/07/2022

عمران خان کو مضبوط کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ۔۔
اور ن لیگ کی کشتی ڈبونے پر زرداری کا شکریہ
اور دونوں کا بیڑہ غرک کرنے پر فضل ⛽الرحمن کا بیحد شکریہ ۔۔۔😂🤡

04/06/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Moti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share