Mulana fazal rahman fans

  • Home
  • Mulana fazal rahman fans

Mulana fazal rahman fans Malana fazal rahman fans

30/01/2021

میں پاکستان کے تمام علماء کرام اور طلباء عظام سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ شیرانی ٹولے کو اپنے مساجد ومدارس میں ہرگز داخل ہونے نہ دیں، تاوقتیکہ یہ ٹولہ مجھ سے مناظرہ کے لئے تیار نہ ہوں
مناظر اسلام شیخ التفسیر والحضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ

#ویڈیو شیرانی. تک سینڈ کرو. چیلنج کے لیے تیار رھنا ♣♣♣♠♠♠♥♥♥♤♤♤♤♤♤

Islam Uddin J T I

29/01/2021

بڑا ظُلم جو اِس مُلک میں شروع ہے۔وہ یہ ہے۔

کہ مولوئ کو خرید لو۔کہ آواز نہ اٹھایاجائے
موجودہ وقت میں آپ دیکھ رہیے ہیں۔کہ جابر حکمرانوں کے سامنے سیسہ دیوار کون کھڑا ہے۔مولانا بجلی گھر صاحب۔کا بیان سنیے۔

آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔یاد رہے یہ مقابلہ پیج میں ہے گروپ میں نہیں۔اگر اُنگلی درد نا کرے تو پیج لائک ضرور...
29/01/2021

آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔
یاد رہے یہ مقابلہ پیج میں ہے گروپ میں نہیں۔
اگر اُنگلی درد نا کرے تو پیج لائک ضرور کرنا شکریہ۔

29/01/2021

میں پاکستان کے تمام علماء کرام اور طلباء عظام سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ شیرانی ٹولے کو اپنے مساجد ومدارس میں ہرگز داخل ہونے نہ دیں، تاوقتیکہ یہ ٹولہ مجھ سے مناظرہ کے لئے تیار نہ ہوں
مناظر اسلام شیخ التفسیر والحضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ
ویڈیو شیرانی تک پھونچاو
پیج لائک کرے. شکریہ ♥♥♥♠♠♠♠

29/01/2021

نفسی نفسی کی صداوں میں
امتی امتی پکارنے والے عظیم ہستی پر کروڑوں درود و سلام

28/01/2021

پیج لائک کرے. ویڈیو کسی گروپ میں شیر کرے

28/01/2021

تازہ خبرے 💘💓💟💜💘💜💟

28/01/2021

💘💜💘💜

28/01/2021

👊😁👊😁👊😁😁👊😁👊😁

28/01/2021

ویڈیو شیر کرے

28/01/2021

*👆 کپتان صاحب نے حکومت اس طرح سنھبالی ہوٸی ہے ۔۔۔۔*

😎🤪😂😂😂🤪😎

24/01/2021

حافظ حمدآللہ صاحب۔نے جب TV.شو میں کہا۔

کہ عمران نیازی۔کوکین کا نشہ کرکے سو جاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
۔Tv.اینکر منصورعلی خان۔کا دوبارہ لفظ کوکین سے مطلب کیا تھا
اس ویڈیو کلپ کو دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

23/01/2021


رات یہ ویڈیو نظر سے گذری کئی دوستوں نے منشن کیا
جس میں ایک مولوی صاحب نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھے اور مولانا کے خلاف ہرزہ سرائی کی اس کا جواب حاضر خدمت ہے
پہلا جملہ موصوف نے فرمایا کہ
اسی سے اس کی علمیت کا اندازہ ہوسکتا ہے
بسطة فی العلم سے مرادیہ ہے کہ علم بہت وسیع ہو
کیا کوئی بھی ذی شعور یہ کہہ سکتا ہے کہ عمران خان علوم الہی میں مولانا صاحب سے آگے ہیں ؟؟
کوئی بھی نہیں کہتا پھر اس 10000 پر بکنے والا ملا کیسے کہہ رہا ہے
اور بسطة فی الجسم کا معنی کشادہ اور بڑا موٹا جسم والا ہونا
عمران خان پر یہ بھی صادق نہیں آتا

پھر موصوف نے کہا لگاسکتے ہیں؟؟؟؟
لوجناب اگر دوڑ لگانا ہی معیار ہو تو
پھر تو ایک کرکٹر جو دوڑ لگاتا ہو وہ تو تم سے بھی بہتر ہوگیا کیونکہ تم اس کے ساتھ دوڑ نہیں لگاسکتے

پھر موصوف نے کہا
میرے خیال میں اقتدار کے علم کا مطلب خصیہ برداری ہے (ترجمہ کسی فارسی وعربی جاننے والے سے معلوم کریں) پھر تو واقعی یہ خصیہ برداری کا علم عمران کو سب سے زیادہ ہے
اور اگر اس سے مراد ملک چلانا ہے تو وہ ہر خاص و عام کو پتہ ہے کہ نیازی اس میں صفر ہے باقی آپ اپنے دس ہزار حلال کریں آپ کا حق ہے

پھر موصوف نے کہا

بلکل اس جملہ سے اتفاق کرتا ہوں کہ اگر یہ اسی طرح وزیر اعظم رہا تو اللہ سب کو اٹھا لےگا اور سکون تو ویسے بھی قبر میں ہے

پھر موصوف نے کہا کہ

وجہ آپ مظلوم عوام ہی سے پوچھ لیں وہ بھی بتادیں گے غریب کے منہ سے نوالہ چھین لیا اور بچا کیا
خیر آپ کو تو دس ہزار ملےہیں اس لیے آپ کو نظر نہیں آرہا

پھرموصوف نے کہا پڑتاہے

تو ان سے عرض ہےکہ اقتدار ملنے کے بعد ایک بار بھی ایاک نعبد وایاک وایاک نستعین نہیں پڑھا

موصوف کہتے ہیں

کیا کستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو رہائی دینا عشق رسول ہے
حلف اٹھاتے وقت خاتم النبیین کا لفظ نہ پڑھنا عشق رسول ہے
قادیانیوں کو ان کے حقوق دلوانے کا وعدہ کرنے والا عاشق رسول ہوتا ہے
موصوف کہا ہے

عرض ہے کہ دس ہزار میں یہ خادم بننا آپ کو مبارک ہو

موصوف نے کی
تو عرض ہے کہ وہ اب عمران خان کے اتحادی ہیں اس پر دس ہزار میں سے کٹوتی ہوسکتی ہے
موصوف نے کہا کہ _مولانااسرائیل_کوتسلیم_کرچکےہیں
عرض ہے کہ اگر کوئی پروف ہو تو پیش کرو ورنہ دس ہزار میں ایسا کہنا آپ جیسے زر خرید غلاموں سے بعید نہیں
Mulana fazal rahman fans

قائدجمعیت کادیوانہ

23/01/2021
21/01/2021

اسرائیل مردہ باد ملین مارچ میں شرکت کرنے والے
جمعیت علماء اسلام کے احباب کے نام
علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا اھم پیغام۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کرین تاکہ زیادہ سے زیادہ کارکنان تک پہنچ سکے۔ 👆👆۔

21/01/2021

خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبر احمد کنڈی کی زبردست تقریر ۔
ریاست پاکستان کے پاس ابھی وقت ہے . کہ قبائلوں کے ناراضگیاں دور کریں ۔ ایسا نہ ہو کہ کل علحیدگی کا نعرا لگاۓ۔
ویڈیو لازمی شیر کرے

کل ہونے والے اسرائیل نامنظور ملین مارچ کے لئے قائد ملت اسلامیہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے کراچی کی طرف روانہ
20/01/2021

کل ہونے والے اسرائیل نامنظور ملین مارچ کے لئے قائد ملت اسلامیہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے کراچی کی طرف روانہ

عمران نیازی نے مدر آف این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ۔کل پی ڈی ایم قیادت الیکشن کمیشن کے سامنےاحتج...
19/01/2021

عمران نیازی نے مدر آف این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ۔کل پی ڈی ایم قیادت الیکشن کمیشن کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ کرےگی۔مولانا فضل الرحمٰن

اوپر👍 پیج لایک کرے👆 اور👈 اگے شیر کرے رات 10 بجے🧭 تک مقابلہ🏁🏁
19/01/2021

اوپر👍 پیج لایک کرے👆 اور👈 اگے شیر کرے رات 10 بجے🧭 تک مقابلہ🏁🏁

دوستوں اوپر انگھوٹے کا نشان پر کلک کریں
14/01/2021

دوستوں اوپر انگھوٹے کا نشان پر کلک کریں

14/01/2021

محمود خان یو ملګری وائی پنڈی ته اشاره کوا 😍
Mulana fazal rahman fans

قائدجمعیت کادیوانہ
#ویڈیو کو لازمی شیر کرے.👈 مولانا کے پیج کو لائک کرے. فین ✌✌

13/01/2021

💞💞قائد جمعیت کا 💞دیوانہ گروپ🌷🌹🌹

13/01/2021

ہمارے قائدین کا اپنے کارکنوں سے اظہار محبت دیکھیں
دونوں جانب محبت کی انتہا ہوگئی 😘
قائدجمعیت کادیوانہ

12/01/2021

سلیکٹڈ اور سلیکٹروں کے سامنے بے خوف و خطر سیسہ پلائی ھوئی دیوار کیطرح کھڑے ھونے والے مرد مجاھد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
تیری دیدہ دلیری جرت اور عظمت کو سلام
پیج لائک کرنا مت بھولو

سلیکٹڈ اور سلیکٹروں کے سامنے بے خوف و خطر سیسہ پلائی ھوئی دیوار کیطرح کھڑے ھونے والے مرد مجاھد حضرت مولانا فضل الرحمن صا...
12/01/2021

سلیکٹڈ اور سلیکٹروں کے سامنے بے خوف و خطر سیسہ پلائی ھوئی دیوار کیطرح کھڑے ھونے والے مرد مجاھد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
تیری دیدہ دلیری جرت اور عظمت کو سلام

04/01/2021

السلام علیکم دوستو 👉👉👉

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana fazal rahman fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share