Mehvish Jabbar

  • Home
  • Mehvish Jabbar

Mehvish Jabbar To entertain the peoples

29/03/2020

Abdul Wajid Gurmani

اکثر لوگ مشورہ طلب کرتے ہیں کہ ہم خفیہ طریقے سے ضرورت مند افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں آپ ہمیں مفید مشورے سے نوازیں
ان کی خدمت میں چند تصاویر حاضر ہیں۔ یہ شاید خیبر پختونخواہ کی کسی سماجی تنظیم کی طرف سے امدادی مہم کی تصاویر ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نہ دینے والے کا پتہ اور نہ لینے والے کی عزت نفس مجروح

آپ بھی اسی طرح آگے بڑھیں اور ڈھیر ساری دعائیں سمیٹیں اور اجرعظیم کے آخرت میں حقدار ٹھہریں ۔۔

29/03/2020

چلو جی چادر بچا دی صدقہ خیرات ذکات عطیہ جو ڈال سکتے ہو ڈال دو بچارہ بہت غریب ھے اللہ بلہ کرے

شئیر نا کرنا پھر یوتھیوں کو تکلیف ھوگی 🤩👉
یوتھیاں پہلے دھرنے سے کام چلاتے تھے اب چندے سے لگتا ھے سائنسی مخلوق ھے شرم کے ساتھ کوئ واسطہ ہی نہی ان لوگوں کا ۔۔۔۔۔۔ 🤩🤩🤩

28/03/2020

Abdul Wajid Gurmani

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ،،
ممبرز ۔۔اس خط کو غور سے پڑھیں ۔اور اپنا محاسبہ خود کریں ۔ ھم جانوروں سے بھی بدتر ھو گۓ ھیں ۔ ٢ منٹ کی واہ واہ کیلۓ کسی غریب کو زندہ درگو کرنے سے بھی دریغ نھیں کرتے ۔ آخر میں میں خیراتی اداروں خصوصًا سیلانی ویلفٸر اور عالمگیر ویلفٸر ٹرسٹ والوں سے گزارش کروںگا ۔کہ مجھے آپ لوگوں سے بھی یہی شکا یت ھے کہ آپ لوگ بھی اپنی پبلسٹی کے چکر میں زیادتی کر جاتے ھیں ۔
خدارا نمودونماٸش سے پرہیز کریں ۔۔تاکہ یہ غریب لوگ بھی سر اٹھا کے معاشرے میں جی سکیں ۔۔😞😞

28/03/2020

Abdul Wajid Gurmani

پاکستان میں کرونا ویکسین کی تیاری کا مرحلہ جاری ہے۔کافی مقامات پر اسکا استمال کر کے سینکڑوں زندگیوں کو بجایا بھی جا چکا ہے۔
اب اس ویکسین کا استعمال ملک کے کونے کونے میں کچھ دنوں تک جاری رہے گا۔
جس میں بھی کرونا کے جرثومے پاے جاتے ہیں وہ اپنے قریبی چوکی یا ناکہ کے قریب سے گذرتے ہوئے لگوا سکتا ہے۔اگر کسی کو یہ سہولت نہیں ہے تو پھر وہ کچھ ہجوم اکٹھا کر لیں ویکسین کرنے والے خود ہی آجائیں گے وہاں۔

27/03/2020

Abdul Wajid Gurmani

تصویر میں فوجی جوان گدھے کو کندھوں پر اٹھا کر لے جا رہا اس کی وجہ یہ نہی کہ اسے اس گدھے سے پیار ہے. بلکہ اس لئے کہ اگر اس گدھے کا پاؤں بارودی سرنگ پر آگیا تو فوجی بھی مارے جائیں گے.
ہمیں بھی چاہئے کہ اپنے ارد گرد موجود لوگوں پر نظر رکھیں اور ان کو سمجھاتے رہیں.
کیونکہ اگر ان گدھوں کو "کرونا" ہو گیا تو بچنا ان لوگوں نے بھی نہیں جو احتیاط کر رہے ہیں.😎

26/03/2020

‏میرے پروفیشن میں کئی بار دیکھا کہ کئی خواتین جَلد ترقّی کی خواہش میں شارٹ کٹ اختیار کرلیتی ہیں اور اپنی اخلاقی اقدار کو بھی پسِ پشت ڈالنے سے گریز نہیں کرتیں بعد میں انہی مردوں کے ہاتھ میں کھلونا بننے پہ مجبور ہو جاتی ہیں۔آپ کرو جو دل چاھے لیکن کبھی کسی کو اپنی کمزوری مت بناو۔

26/03/2020

بتاؤ یہ وکٹری کا نشان کیوں بنا رہی ہے؟ ابھی اسکے یار نے اسکی زبردست بجائی اور اس نے یہ تصویر ان باکس کی۔
جلدی جلدی بتاؤ

25/03/2020
Abdul Wajid Gurmani

Abdul Wajid Gurmani

اسلام علیکم

شادی ایک ایسا زندگی کا واقعہ ہوتا ہے جس میں ہر انسان اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتا ہے کہ میری شادی کیس رہی گی۔شادی کے بعد شریک حیات کے ساتھ تعلقاتِ کیسے رہے گے۔ایا شادی ہو گئ ہے تو شادی شدہ زندگی میں سدھار اے گا بھی نہیں۔ یا کسی کے ساتھ آپ محبت میں ہیں تو کیا تعلق اچھا رہے گا یا نہیں۔

آپ اپنی تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور مقام پیدائش بتائیں اگر سنگل ہیں تو اور اگر شادی شدہ ہیں تو اپنے شریک حیات کی بھی تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور مقام پیدائش بتائیں اگر محبت کر بیٹھے ہیں تو پھر اپنی تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور مقام پیدائش بتائیں اور اپنے محبوب کی تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور مقام پیدائش بھی بتائںئ(تاریخ پیدائش اصل بتائیں شناختی کارڈ والی نہیں چلے گی).
شادی کب ہوگی یہ اس پوسٹ میں نہیں بتایا جائے گا صرف شادی کیسی چلے گی۔

جس جس کو معلوم کرنا ہے وہ یہ پوسٹ اپنی وال پر اور ایک گروپ میں شئر کرنے کے بعد پوسٹ اپرو بھی کروائے۔

جس کو مجبوری ہو وہ میرے وٹس ایپ نمبر پر اپنا ڈیٹا بھیج دے اور وائس میسج بھی کر دے۔
میرا واٹس ایپ نمبر یہ ہے
0303-4409943.

فری ہے جب تک لاک ڈاون چل رہا ہے۔کوئ فیس نہیں ہے

25/03/2020
Abdul Wajid Gurmani

اٹلی کی موجودہ صورتحال

Italy current situation.so stay at home plz

24/03/2020

Abdul Wajid Gurmani

کاش یہ کام سکول میں استادوں کو کرنے دیا ہوتا

24/03/2020

Abdul Wajid Gurmani

First day of Lock down.

22/03/2020

‏‎

جنسی خواہشات جب اعصاب پر سوار ہو جائیں تو پھر جائز و ناجائز کی تفریق ختم ہو جایا کرتی یا پھر گناہ ثواب کی حدیں پار کر دی جاتی ہیں..

21/03/2020

Abdul Wajid Gurmani

پنجاب حکومت کی طرف سے لاہور گلبرگ تھری میں سپرے کیا جاتا رہا ہے۔یہ وہ سپرے ہے جو اج سے 8 اور 9 سال پہلے ڈینگی مچھر کے لیے کیا گیا تھا۔اب دیکھتے ہیں کرونا سے بچاؤ میں یہ مفید ہوگا یا نہیں۔

21/03/2020

یہ یورپ کے ایک ملک (اٹلی) کی تصویر ہے۔
ان کے اور ہمارے ہیلتھ سسٹم میں زمین آسمان کا فرق ہے
مگر پھر بھی ہم صرف میمز بنائیں گے کورونا پر
ہم کورونا کو سنجیدہ نہیں لیں گے
ہم۔گھر پر نہیں رہیں گے
ہم کسی قسم کی احتیاط نہیں کریں گے
ہمیں چھٹیاں ہیں اس لیئے ہم دعوتیں کریں گے یا دعوتوں پر جائیں گے
ہم بچوں کو گلی محلے میں سودا لینے بھی بھیجیں گے اور کھیلنے کے لیئے بھی
خدانخواستہ مصیبت سر پر آگئی تو
ہم حکومت کو گالیاں دیں گے
روتے پیٹتے لوگوں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کریں گے اور وسرے لوگوں کو اشتعال دلائیں گے کہ وہ بھی گالیوں والے ٹولے میں شامل ہو جائیں گے
ہم لاک ڈاون کی شدید مخالفت کریں گے
کیونکہ ہم پاکستانی ہیں
اور ہم ایسے ہی ہیں۔
😭😭😭😭😭😭

21/03/2020
20/03/2020

فیس بُک کے مومن

20/03/2020

‏اکثرشادى شدہ مرداس تاک میں رہتےہیں کہ اپنى بيگم کےعلاوہ دوسرى خواتين کےساتھ جنسى تعلق استوارکرسکے.جوازيہى ہوتےہیں کہ بيگم ٹائم/توجہ نہیں ديتى ياپھرشوہرصاحب کونيازائقہ چاہيے. ليکن يہ محسوسات تو بيگم کے بھى ہوسکتے ہیں. اگر وہ کسى اور مرد سے تعلق بنائے تو شوہر کى غيرت کيوں جاگتى ہے؟

20/03/2020

ترک تعلق کے سارے مرحلے

میں دیکھتی ہی رہ گئی وہ پار کر گیا.

19/03/2020

آپ لوگوں نے ایک بات تو نوٹ کی ہوگی
کہ ابھی تک کوئی ایک بھی رپورٹر کرونا مریض
کا انٹرویو لینے نہیں گیا

19/03/2020
Video

بلوچستان گورنمنٹ کے وزیر خوراک کراچی میں کورونہ وائرس کا حل ڈھونڈتے ہو ے

17/03/2020

حضرت پیر حق خطیب حسین سرکار رحمۃ اللہ علیہ، جو کے 18 سال سے ایک منٹ کے لیے بھی نہیں سوئے اور دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں کے روح رواں ہیں اپنے "دم" و "چھف چھف" سے ہزاروں حاضر مریدین سمیت فیسبک، انسٹاگرام، ٹویٹر پر لائیو موجود لاکھوں مریدین کی بخار سے لیکر کینسر تک کی بیماری کا علاج کردیتے ہیں۔
نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں اور کلرسیداں میں موجود اپنے آستانے کو کم از کم 3ہفتوں کے لیے مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
حضرت صاحب خود اپنی رہائش گاہ منتقل ہوگئے ہیں، اور مریدین سے کہا گیا ہے کہ 3ہفتے گزارہ کرلو کورونا وائرس کا بڑا خطرہ ہے، میں بچ جائوں تو اسکے بعد پھر آپکی بیماریوں کا علاج بھی کرلیں گے۔
فیر کیہندے بوٹا گالاں کڈدے...
اوہ بولو تے سہی...!!

17/03/2020
Video

ناصر مدنی میڈیا کے سامنے اپنے تشدد کا ذکر کرتے ہوئے۔

17/03/2020

افسوسناک خبر!
مشہور خطیب علامہ_ناصر_مدنی کو
نامعلوم افراد نے اغواء کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
ابھی تک وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

16/03/2020

‏محترم وزیراعظم آگےبڑھیں اورکروناکاوہی حال کردیں جوآپ نےپورےملک کاکیاھےقوم آپ کی اچھی خاصی چیزکوبربادکرنےکی صلاحیت جان چکی ہے

16/03/2020
Video

کرونا وائرس کی دعا

16/03/2020

معلومات کا سفر
ستلج کوئین/انڈس کوئین
ریاست بہاولپور کے نواب صبح صادق نے 1867 میں ایک عالی شان سمندری/بحری جہاز بنوایا جوکہ نواب فیملی دریائےستلج جوکہ ریاست اور انگریز زیر انتظام علاقہ ملتان کے درمیان بہتا تھا میں سیر وسیاحت کی غرض سے اپنے زیر استعمال لاتی رہی۔
اس جہاز میں تین پورشن تھے سب سے نچلے حصے میں جہاز کا عملہ رہتا تھا درمیانی حصہ نواب فیملی کے لئے مختص تھا جہاں پر ایک بار روم بھی قائم تھا جبکہ اوپری حصہ جو کہ کھلے یارڈ (صحن) پر مشتعمل تھا میں ایک مسجد اور کپتان روم واقع تھا جہاز میں لائیٹ کے لئے جرنیٹر سسٹم بھی نصب تھا۔ جہاز کو چلانے کے لئے طاقتور ڈیزل انجن لگا ہوا تھا۔
اپنے عروج کے زمانے میں انگریز صاحب اور میم صاحب نواب فیملی کے ساتھ جہاز میں سیر وسیاحت پر آتے رہتے تھے۔ بعد ازاں نواب صادق محمد خان نے لودھراں اور بہاولپور کے درمیان مسافروں کی آمدورفت کے لئے مخصوص کر دیا جب پاکستان بننے کے بعد دریائی پانیوں کے معاہدے ہوئے اور ستلج میں پانی کم ہونا شروع ہوا نیز پل کی تعمیر ہونا شروع ہوئی تو نواب نے 1957 میں اسے غازی گھاٹ پر بھیج دیا۔ جہاں پر یہ ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ کے درمیان مسافروں کی آمدورفت کیلئے استعمال ہوتا رہا۔
تاہم پانی کے تیز بہاؤ کے پیش نظر اس کو نواب صاحب نے خواجہ غلام فرید کی خدمت میں پیش کردیا۔ جہاں پر یہ چاچڑاں شریف اور کوٹ مٹھن شریف کے درمیان عقیدت مندوں اور دیگر مسافروں کی باربرداری کیلئے استعمال ہوتا رہا۔ جسے قادر بخش نامی ملاح (کپتان) جو کہ محکمہ ہائی وے کا ملازم بھی تھا، چلاتا تھا۔ جب سردیوں میں دریائے سندھ میں پانی کم ہو جاتا اور کشتیوں کا پل ڈال کر آمدورفت کے راستہ بنایا جاتا تو اس جہاز کی ضروری مرمت بھی کر دی جاتی۔
دریائے سندھ جس کو انڈس ریور بھی کہا جاتا ہے میں چلنے کی وجہ سے اس کا نام ستلج کوئین سے تبدیل کرکے انڈس کوئین رکھ دیا گیا 1998 تک یہ جہاز دریائے سندھ میں چلتا ریا بعد میں جب بے نظیر پل چالو ہوا تو اس پر لوگوں کی آمدورفت بھی کم ہوتی چلی گئی اور بعدازاں اس کو بند کر کے راجن پور اور کوٹ مٹھن کے درمیان پل سے زرادور کرکے لنگر انداز کر دیا گیا۔
اس طرح ایک شاندار جہاز جس پر 400 کے لگ بھگ لوگ ایک وقت میں سفر کرتے تھے کا سفر اختتام پزیر ہو گیا۔ اس کا کافی سامان چوری ہو گیا ہے یہ اپنی بے بسی کی تصویر بنا ریت میں دھنسا پڑا ہے۔ اگر اس کی دیکھ بھال نہ کی گئی تو یہ قصہ پارینہ بن جائے گا اس عظمت رفتہ کی نشانی کو محفوظ کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ یہ نواب آف بہاولپور کی یاد گار نشانی ہے۔

15/03/2020

یہ تصویر عراقی صدر صدام حسین مرحوم کی تب کی ہے جب اس نے اپنے ملک کی عدالت عالیہ کو یہ درخواست کی تھی کہ اسے قید کے دوران نہ تو کپڑے دهونے اور نہ ہی سگریٹ پینے کی اجازت ہے۔ اور تو اور اسے پچھلے دو سال سے جوتوں کا صرف ایک جوڑا دیا گیا ہے جو کب کا پهٹ چکا ہے۔ خیر عدالت نے یہ سارے مطالبات منظور کر لیئے اور یوں جوتوں کے نئے جوڑے فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جیل کے اندر کپڑے دهونے اور سگریٹ پینے کی اجازت بھی دے دی گئی۔

صدام حسین عراق کا وہ حکمران تھا جو 48 محلات تین ہزار قیمتی سوٹوں، اڑهائی سو جوتوں، دس هزار خوشبو کی بوتلوں اور گیارہ سو قیمتی گاڑیوں کا مالک تها۔ جس نےاپنی مونچهیں رنگنے کے لیئے بارہ ماهرین کی ٹیم رکهی ہوئی تھی۔ جس کے سگار هوانا سے آتے تھے۔ جس کے لیے مشروبات فرانس کی کمپنیاں بناتی تهی۔ جس کے کپڑوں کا ناپ لینے کے لیے ٹیلر لندن سے آتا تها۔ جس کے صرف کپڑے دهونے کے لیے بغداد میں رائیل واشنگ سینٹر بنایا گیا تها جس کے دهوبی کو اعزازی کرنل کا رینک دیا گیا تها۔ جس کے کسی بهی سوٹ کی باری دو یا تین سال کے بعد آتی تهی۔

میرا دل چاهتا ہے کہ صدام حسین مرحوم کی یہ تصویر دنیا کے تمام حکمرانوں کے بیڈ روم میں لگوا دوں اور ان سے عرض کروں کہ انسان آخر انسان ہے وہ خدا کبهی نہیں بن سکتا اور دنیا کے هر صاحب اقتدار کا اقتدار ایک دن ختم هو جانا ہے اور دنیا کے ہر حکمران کو ایک نہ ایک دن اپنے اقتدار کے محل سے باهر ضرور آنا ہے کبهی اپنے قدموں پر تو کبهی دوسروں کے کندهوں پر!!!

14/03/2020

شدید چاہت کے باوجود زبردستی ہم کسی کو اپنے ساتھ مخلص ہونے پر مجبور نہیں کر سکتے...

14/03/2020

اور جب میں نے تمہارے قدموں سے لپٹ کے محبت کی بھیک مانگی تھی
وہ میرے صبر کی آخری حد تھی🔥💔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehvish Jabbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share