19/08/2022
*بمورخہ 19 اگست بروز جمعتہ المبارک*
*پشاور ( ) ناظم امجد فاروقی صدر اہلسنت والجماعت ٹاون4 کے زیر صدارت مین کوہاٹ روڈ نزد باچیانوں گڑھی سٹاف محلہ مروزئی ابو درویش کے رہائش گاہ پر 3 بجے منعقد ہوا اجلاس میں اہلسنت والجماعت ٹاون4 کابینے کے اراکین نے شرکت کی اجلاس اہلسنت والجماعت ٹاون4 فور کے جنرل سیکرٹری مولانا فیضان الحسینی صاحب ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مولانا ثاقب اللہ جان فاروقی صاحب فاروقی صاحب نے خصوصی شرکت کی اہلسنت والجماعت ٹاون4 فور میں جاری جماعتی سرگرمیوں اور دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا اہلسنت والجماعت ٹاون4 فور کے زیر اہتمام سالانہ اسماعیل درویش شہید رح کانفرنس کیلئے خصوصی طور پر پلاننگ کی گئی انشاءاللہ آئندہ اجلاس میں لائحہ عمل طے کرینگے ہر سال 4 اکتوبر کو علامہ اسماعیل درویش شہید رح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مین کوہاٹ روڈ نزد زنگلی بازار میں ایک جلسہ منعقد ہوتا ہے انشاءاللہ اس سال بھی بھر پور طریقے سے منعقد کیا جائے گا جس کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی ہر یونٹ کا باقاعدہ دورے کئی جائینگے تمام یونٹوں کے ذمہ داران ساتھیوں سے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد جلسے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا تمام ذمہ داران نے عہد کیا گیا انشاءاللہ آئندہ مل کر مشن حق نواز جھنگوی شہید رح گھر گھر تک پہنچائے گا*
*اجلاس بعدازاں نماز عصر اختتام پذیر ہوا اختتامی دعا مولانا مفتی رحیم اللہ حقانی صاحب نے پڑھی*