Khayal Khan khilji

  • Home
  • Khayal Khan khilji

Khayal Khan khilji Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khayal Khan khilji, Magazine, .

05/02/2024
ایس ایس پی محمد طارق خلجی صاحب ڈی آئی جی ہائی وے پٹرولنگ پولیس بلوچستان کوئٹہ تعینات نوٹیفیکیشن جاری*
01/01/2024

ایس ایس پی محمد طارق خلجی صاحب ڈی آئی جی ہائی وے پٹرولنگ پولیس بلوچستان کوئٹہ تعینات نوٹیفیکیشن جاری*

Mian Masher sahar gul khan khilji  nawaz sharif k sat sarina hotel me mulaqat sobai sadar jaffar khan mandokhel or GS ja...
16/12/2023

Mian Masher sahar gul khan khilji nawaz sharif k sat sarina hotel me mulaqat sobai sadar jaffar khan mandokhel or GS jamal shah kakar b mojod hen

15/12/2023

پرموشن پارٹی !! پولیس تھانہ کچلاک
ایس پی صدر کیپٹن (ر) اصف خان صاحب
ڈی ایس پی کچلاک اصف غفور صاحب
ملک یاسین کاکڑ
ھیڈ کنسٹیبل عبدالقاہرکاکڑ اور
ھیڈ کنسٹیبل عبدالہادی کاکڑ کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے پر رینک لگا رھے ھیں۔
چاۓ پارٹی کا اھتمام کیا گیا

ڈی ائی جی آپریشن کوئٹہ عبدالحی بلوچ صاحب  سے سی سی پی او آفس  مین ملاقات  اہم ایشوز پر بات چیت
12/10/2023

ڈی ائی جی آپریشن کوئٹہ عبدالحی بلوچ صاحب سے سی سی پی او آفس مین ملاقات اہم ایشوز پر بات چیت

28/09/2023

Masher Sardar Sahar Gul Khan

کوئٹہ اور پشین کے رہائشی خبردار رہیں تصویر میں نظر انے والا شخص جس نے ملنگ کا لباس پہنا ہوا موٹر سائیکل پر گھومتا اور ار...
16/07/2023

کوئٹہ اور پشین کے رہائشی خبردار رہیں تصویر میں نظر انے والا شخص جس نے ملنگ کا لباس پہنا ہوا موٹر سائیکل پر گھومتا اور اردو زبان بولتا ہے جو کہ ملنگ نہیں بلکہ ایک فراڈی ہے جو سادہ لو افراد کو بے وقوف بنا کر کہتا ہے کہ میں نقدی رقم اور سونے کو دم کے زریعے تین گنا کر سکتا ہوں اور آج اسی طریقے سے بوستان میں ایک گھر سے 156000 ہزار روپے نقد اور 500000 لاکھ روپے کا سونا لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا عوام الناس سے گزارش ہے کہ مذکورہ شخص کو کہیں بھی دیکھ کر قریبی پولیس اسٹیشن یا اس نمبر پر رابط کریں اطلاع دہندہ کا نام صغیہ راز اور نقد انعام سے نوازا جائیگا۔
03158848769

ممصور احمد ناخیل سکنہ کلی پوٹی ناصران  کل شام 6 بجے سےگھر نہیں ایا ہے اگر کسی اس کے متعلق کوئی علم ہے تو ہمیں مذکورہ نمب...
12/07/2023

ممصور احمد ناخیل سکنہ کلی پوٹی ناصران کل شام 6 بجے سےگھر نہیں ایا ہے اگر کسی اس کے متعلق کوئی علم ہے تو ہمیں مذکورہ نمبر پر مطلع کیجئےگا ۔شکریہ
03138774403

عید کے دوسرے روز تحریک جوانان پاکستان کے صوبائی صدر سردار لالا سحر گل خلجی سے مختلف طبقہ فکر کے لوگ عید مل رہے ہیں
02/07/2023

عید کے دوسرے روز تحریک جوانان پاکستان کے صوبائی صدر سردار لالا سحر گل خلجی سے مختلف طبقہ فکر کے لوگ عید مل رہے ہیں

Mere Cazan Additional Director Quetta FIA Inte Corruption DIG Tariq khlji Saab Doran E Mulakat Ki pic
01/07/2023

Mere Cazan Additional Director Quetta FIA Inte Corruption DIG Tariq khlji Saab Doran E Mulakat Ki pic

تحریک جوانان پاکستان کے چئیرمین محمد عبداللہ حمید گل اور صوبائی صدر سردار سحرگل خان خلجی کی IG بلوچستان پولیس عبدالخالق ...
19/06/2023

تحریک جوانان پاکستان کے چئیرمین محمد عبداللہ حمید گل اور صوبائی صدر سردار سحرگل خان خلجی کی IG بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ صاحب، Additional IG سلمان چوہدری صاحب اور Additional IG جواد ڈوگر صاحب سے ملاقات.
ملاقات میں بلوچستان کے امن و امان, ٹریفک کی صورتحال اور دیگر مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا.
ملاقات میں پولیس ویلفيئر کو خطے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا.

Sardar Sahar Gul Khan  aur chambar sadar agha gul khilji ki sat
06/06/2023

Sardar Sahar Gul Khan aur chambar sadar agha gul khilji ki sat

20/05/2023

Zama da wada pa shapa da masher Sahar Gul Khan lala sara

قدرمن حاجی سلیمان اندڑ پہ کو ر ڈوڈئ قدرمن ڈآئ جی طارق خان اندڑ قدرمن مشر سحر گل خان او نورقدرمن میلمانہ یو جھان مننہ قدر...
04/05/2023

قدرمن حاجی سلیمان اندڑ پہ کو ر ڈوڈئ قدرمن ڈآئ جی طارق خان اندڑ قدرمن مشر سحر گل خان او نورقدرمن میلمانہ یو جھان مننہ قدرمن عزیز

20/03/2023

آندڑ ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی صدر محترم مشر لالا سحرگل خان خلجی کی قیادت میں کمیونٹی کے معززین قلعہ سیف اللہ کے دورہ کیا اور مشر لالا سحرگل خان خلجی ودیگر قبائلی رہنماؤں کے اعزاز میں حاجی سخی داد آندڑ محموداللہ رمضان آندڑ کی جانب سے پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا

آندڑ ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی صدر محترم مشر لالا سحرگل خان خلجی کی قیادت میں کمیونٹی کے  معززین قلعہ سیف اللہ کے دورے...
19/03/2023

آندڑ ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی صدر محترم مشر لالا سحرگل خان خلجی کی قیادت میں کمیونٹی کے معززین قلعہ سیف اللہ کے دورے پر روانہ ۔

17/02/2023

Masher Sahar Gul Khan

22/01/2023

آج کراچی میں سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری کے ساتھ ملاقات اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔21.1.2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر صوبائی رہنما و ممتاز قبائلی شخصیت مشر سحرگل خان خلجی  کو پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی کون...
12/01/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر صوبائی رہنما و ممتاز قبائلی شخصیت مشر سحرگل خان خلجی کو پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی کونسل ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
سحرگل خلجی ایک زیرک اور متحرک سیاستدان ہیں ۔
جس سے پیپلز پارٹی مزید فعال اور منظم ھوگی ۔
Congratulations to
Pakistan Peoples Party Baluchistan♥️♥️

10/01/2023

آندڑویلفہرآرگناہیزشن رجسٹرڈ کا جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر محترم مشر لالا سحرگل خان خلجی منعقد ہوا جس میں تمام مرکزی عہدیداران اور تمام یونٹ کے صدور جنرل سیکرٹری نے شرکت کی اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے اور تنظیم کو منظم کرنے کیلے بھی فیصلے ہوئے
بہ مورخہ 6 جنوری 2023

07/12/2022

Ek pagal aur hus ki ha qekat diko

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khayal Khan khilji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share