Pakistan Updates

  • Home
  • Pakistan Updates

Pakistan Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Updates, Digital creator, .

31/03/2024



04/04/2023

کشمیری پہاڑی زبان میں شاعری

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن_
21/08/2020

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن_

02/07/2020

مسلمانوں کب تک سوتے رہو گے ہمارے دل مردہ تو نہیں ہوگئے صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہم ۔۔۔۔۔بے غیرتی کی موت سے بہتر ہے مسلمانوں غیرت کی موت مر جاؤ ۔۔۔۔مسلمان اتنے بزدل تو نہیں تھے آخر کیا ہو گیا ہے یہ مشرک ہمیں مار رہے ہیں ۔۔۔یہ ویڈیو دیکھ کر میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اور اپنے مسلمان ہونے پہ شرم آ رہی ہے 😭😭😭😭

30/06/2020
28/06/2020

‏72 سالہ تاریخ میں کشمیر پہلی بار امریکی صدارتی انتخابات میں انتخابی ایشو بن گیا ہے جس پر بھارتی سرکار و میڈیا سیخ پا ہیں. صدارتی امیدوار جو بایڈن نے کشمیریوں و مسلمانوں کی وکالت کی. واشنگٹن میں انڈین لابی پریشان ہے. کشمیریوں کی آواز دبانا نامکن ہو گیا ہے.

27/10/2019

ٹویٹر اور فیس بک کی دوغلی پالیسیاں جاری۔۔۔
کشمیر کے حق میں لکھنے والوں کے اکاونٹ بلاک۔پیچز پر کمیونٹی سٹینڈر کے خلاف لکھنے کا ڈرامہ۔💪ہاں بولیں گے کشمیر کے لئے۔فلسطین کے لئے اور اس روئے زمیں کے ہر ستم زدہ مسلمان کے لئے۔کیا کرو گے؟آئی اڑا دو گے؟😠
🤨کرو بند پیچز۔اڑاو اکاوںٹز،ڈیلیٹ کر دو آئی ڈیاں🤨
😠کتنے اکاونٹ اڑاو گے؟😠
💪ہم پھر نئےپیچ،نئی آی ڈی،نئے اکاونٹ اور نئے ویثرن کے ساتھ میدان میں آئیں گے 💪انشااللہ

ادھر آر پار کے کشمیری مر رہے ہیں اور ادھر معاہدے ہو رہے ہیں ۔  کشمیریوں کو کہا جا رہا ہے کہ  بس حوصلہ رکھو ہم آپ کے سفیر...
25/10/2019

ادھر آر پار کے کشمیری مر رہے ہیں اور ادھر معاہدے ہو رہے ہیں ۔ کشمیریوں کو کہا جا رہا ہے کہ بس حوصلہ رکھو ہم آپ کے سفیر ہیں-آپ نے تو کشمیر میں کرفیو کے خاتمے تک انڈیا کے ساتھ ہر طرح کے ڈائیلاگ کا بایئکاٹ کر رکھا تھا۔ آپ نے کشمیریوں کا سفیر بننا تھا آپ تو سکھوں کے سفیر بن گئے ہیں ۔ صد افسوس۔

کشمیری بہن بھائیوں کے لئے دعا کیجئے۔اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔
12/10/2019

کشمیری بہن بھائیوں کے لئے دعا کیجئے۔اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share