(دا ستا د پلار ملک دی) کی بعد پیش خدمت ہے ایک اور اشتعال انگیز تقریر 👹 تورگل دہ خبر شی
سیدوشریف میں ٹریفیک کا المناک حادثہ موقع پر دو افراد جانبحق
کالام اور اوتروڑ کا مابین80 سالا دشمنی آخر کار دوستی میں بدل گئی کالام میں فقیدالمثال استقبال پر کالام والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ملک آصف شہزاد
اہم پیغام پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں اس ویڈیو کو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کرے،شکریہ
سوات ملاکنڈ ڈویژن میں مکمّل شٹر ڈاؤن ہڑتال بازار بند
سوات۔ سابق ڈیڈک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم اور سٹی مئیر شاہد علی کی ضمانت منسوخ
سوات،دونوں کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا
سوات۔ دونوں ملزمان نے 7ataمیں ضمانت قبل از گرفتاری کی تھی
سوات۔ دونوں ملزمان کو 10 مئی کو اشتعال انگیزی پر گرفتار کیا گیا ۔ پولیس ذرائع
عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کے اربوں کی کرپشن اور بے تحاشا لوٹ کھسوٹ افواج پاکستان اور اداروں کو برملا سرے عام دھمکاتے کرنے پر فضل حکیم کیخلاف کئی مقدمات درج ہے گزشتہ شب ان کے رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، فضل حکیم غائب
ملک دشمن ذہینت رکھنے والے شخص کے پاس سرکاری ملازمین کس کے ایماء پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔
سابقہ ممبر صوبائ اسمبلی فضل حکیم کے ساتھ اب تک ڈیڈھ درجن کے قریب سرکاری ملازمین ڈیوٹیاں سرانجام دیں رہے ہیں جو کے انکے نجی کارخانے اور ڈیرے میں روزانہ کے بنیاد پہ حاضریاں لگواتے ہیں اور اپنے متعلقہ محکموں کے طرف دیکھتے بھی نہیں ۔۔
ایک طرف اداروں کے خلاف بیہودہ زبان استعمال کر رہا ہیں تو دوسری طرف اپنے دور حکومت میں بھرتی ملازمین کو اپنے زاتی نوکر سمجھ رکھے ہیں ۔۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن چیف سیکرٹری کے پی کے اور متعلقہ ادارے اس بات پر سختی سے نوٹس لیں کے متعلقہ ملازمین کو اپنے اپنے اداروں میں بھلائیں۔۔
سوات:یہ۔بچی کسی۔سے گم۔ہو گئی۔ہے بہت رو رہی۔ہے جس کا ہو اس نمبر پر رابطہ۔کرے:03449656465 اس وقت شاہدرہ گرلز سکول۔شعیب کیساتھ ہے ثواب کی نیت سے شئیر کرے۔
کبل دھماکہ دہشت گردی نہیں، سی ٹی ڈی تھانہ میں موجود دھماکہ خیز مواد بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پھٹا، ڈی پی او سوات
ملبے تلے مزید دھماکہ خیز مواد ہوسکتا ہے، صحافی احتیاط کرے۔ ڈی پی او سوات
سی ٹی ڈی تھانہ کے تین منزلہ عمارت میں تقریباً پچاس اہلکار موجود تھے، ڈی پی او سوات
بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق باہر سے کسی قسم کی دہشت گردی یا حملہ کے شواہد نہیں ملے، ڈی پی او سوات
چاند رات پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا ۔ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور
مرغزار میں۔ایک۔گھر کے چار افراد قتل لواحقین کا احتجاج
گھر گھر پولیو کےقطرےپہنچانےکیطرح گھر گھر مستحق تک آٹا بھی پہنچایاجاسکتاہے
لیکن انکوغریب مرد و عورت ذلیل کرنےمیں زیادہ مزہ آتا ہے