Enn news ایی این این نیوز

  • Home
  • Enn news ایی این این نیوز

Enn news ایی این این نیوز do good Have good this channel is for news only

چمن: حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان سے آنیوالی فریش فروٹ اور دیگر درآمدات پر ٹیکس میں 3.5 فیصد تک اضافے کے بعد چمن پ...
05/09/2022

چمن: حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان سے آنیوالی فریش فروٹ اور دیگر درآمدات پر ٹیکس میں 3.5 فیصد تک اضافے کے بعد چمن پاک افغان باڈر کسٹم میں کمیشن ایجنٹس نے بطور احتجاج کام بند کردیاہے۔ جسکے باعث ملک کو فریش فروٹ اور کوئلے سمیت دیگر درآمدات رک گئی!
ایک جانب ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے تو دوسری جانب حکومت کی اس ناپسندیدہ فیصلے سے عوام کو بیروزگاری اور مزید مہنگائی میں دھکیلنے کا سامنا کرنا پڑیگا۔
کمیشن ایجنٹس کے رہنماؤں نے ڈیوٹی میں اضافہ واپس لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Pakistan register a comprehensive victory to make it to the Super Four 💪  |
02/09/2022

Pakistan register a comprehensive victory to make it to the Super Four 💪

|

کابل: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام شہید ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطا...
02/09/2022

کابل: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام شہید ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات کے شہر گزرگاہ کی مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام مولوی مجیب رحمان انصاری شہید ہوگئے۔

دھماکے سے متعلق تاحال کوئی سرکاری بیان جاری نہیں ہوا اور کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔

Congratulations Afghan team 👏
30/08/2022

Congratulations Afghan team 👏

اسلام آباد 👆🏻👆🏻👆🏻 وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کی سربراہی پاک افغان دوستی گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شر...
25/01/2021

اسلام آباد 👆🏻👆🏻👆🏻

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کی سربراہی پاک افغان دوستی گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت۔

اجلاس میں جنوری کے پہلے ہفتے کو ہونے والے چمن پاک افغان بارڈر ویزیٹ کے حوالے سے بریفنگ دیا گیا۔ اور وہاں کے عوامی مسائل سمیت تمام صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی اہم فیصلے ہوئے اور کئی سفارشات پیش کئے گئیں ۔

1۔ تین ،چار مہینے کے اندر چمن پاک افغان بارڈر کو 24 گھنٹوں کےلئے کھول دیا جائے گا ۔ جہاں پر ایف آئی اے، این ایل سی اور کسٹم والے افسران و اہلکاروں میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔
2۔ وزارت داخلہ نے تجویز دے دیا کہ چمن کے عوام کے لیے ایک اسپیشل قسم کا کارڈ بنایا جائے گا ۔ جس کارڈ پر چمن کے لوکل لوگ بلا کسی رکاوٹ با آسانی افغانستان چلے جائیں گے ۔ یہ کارڈز نادرا بنوائیں گے ۔
3۔ چمن کے عوام کے لیے ایک اسپیشل اجازت سمری بنائی گئی ہے ۔ جو کہ چمن کے عوام اپنے فروٹ ، مال مویشی مثلاً گائے ، بیل اور بھیڑ ،بکری وغیرہ ٹکس کے علاؤہ افغانستان سے چمن لاسکیں گی ۔
4۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو خاردار باڑ لگایا گیا ہے۔ اس میں یہ طے ہوا کہ عوام کو انکے ضرورت کے مطابق راستے دئیے جائیں گے ۔ کوشش
enn news

23/01/2021

plezz mare channel ko like karoo

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enn news ایی این این نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share