My Feelings

My Feelings Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Feelings, Digital creator, .

22/06/2024

وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ھے بس عطا بہترین وقت پر کرتا ھے 🤍✨

16/06/2024

Anything can be possible with the help of Dua !!✨💗

14/06/2024

When you believe that Allah stands with you, it does not matter who stands against you. 😇💗

06/06/2024

زمانے کے سینے میں ماں کا دل نہیں ہوتا ۔ 🫀

08/05/2024

دعا کی پہلی شرط ہی " یقین " ہے.🥺♥️

01/05/2024

خوبصورت شکلیں بھی اچھے نصیب کی محتاج ہوا کرتی ہیں 🌸💗

23/04/2024

صبر کے صلے ہمیشہ خوبصورت ہی ہوتے ہیں " 🌸❤️

20/04/2024

- اور پھر ماں تو دِل کا سُکون ہوتی ہیں✨🖤🥹

08/04/2024

"Sajdy ki tofeeq na milna aik saza hai

06/04/2024

بے شک! سکون صرف اللّٰہ کی عبادت میں ہے 🌸♥️

05/04/2024

لفظوں کی ضرورت کب پڑتی ہے
اللہ سے تو دلوں کے معاملات ہوتے ہیں⁦♥️⁩

29/03/2024

Say Alhamdulillah for the hardships that brought you back to Allah..🌸♡

27/03/2024

Don't stop making any Dua thinking it's impossible, nothing is impossible for Allah ❤🌸✨

09/11/2023

خُدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں --♥️

06/11/2023

آپ اللہ کی طرف لوٹیں
ہر چیز آپ کی طرف لوٹے گی_____⁦♥️

31/10/2023

ماں کی محبت ایک ایسا قیمتی تحفہ ہیں
جو پوری دنیا کی دولت ادا کر کے بھی
خریدی نہیں جاسکتی ❤🌎💫

25/10/2023

صرف اللہ کی محبت دل کو سکون دیتی ہے____✨♥️

22/10/2023

جھولی بھر دی جاتی ہیں
اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤🌸✨

19/10/2023

‏آپ خدا کی تخلیق ہو بدصورت نہیں ہوسکتے❤✨

15/10/2023

"وَلٰـكِنَّ اللّٰهَ يَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ‌ ؕ
"لیکن اللّه جس کو چاہتا ہے راہ راست پر لے آتا ہے"🤍🫀

13/10/2023

"اللّٰه جس چیز سے ہمیں محروم کرتا ہے اس سے دس گنا بہتر واپس عطا کرتا ہے" 🥺❤

07/10/2023

میرے ساتھ ہر پل ہے میرا خدا ✨♥️

06/10/2023

اپنی نماز کو کبھی کسی چیز کے لیے نہ چھوڑو، یہ جنت کی کُنجی ہے۔ ❤✨

04/10/2023

بیشک الله توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے 🫀✨

23/09/2023

تم ﷲ سے مانگنے کا سلسلہ جاری رکھو...
ﷲ تُمہیں نوازنے کا سلسلہ جاری رکھے گا.. ❤🌸

20/09/2023

بہترین جوانی وہ ہے جو اللہ کی یاد میں گزرے - ♥️💨🌻

16/09/2023

کتنا سکون دیتا ہے اُس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں الله کے سوا کوئی سُننے والا نہ ہو 🥺♥️

11/09/2023

ناامید نہ ہو, کمزور نہ پڑو, غمگین نہ ہو
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے 🌸❤✨

09/09/2023

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت
🥺🌸♥️نہ مجھے سلیقہ التجا نہ مجھے شعور نماز ہے

07/09/2023

_" اور یہ دنیا فریب کے سوا کچھ نہیں۔" 🌸❤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Feelings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share