Syed Waqas

Syed Waqas Sialkot is Pakistan's 13th largest city, and is located in north-east Punjab — one of Pakistan's m

اور گلگت میں خان کا سپاہی جیت گیا۔
09/09/2023

اور گلگت میں خان کا سپاہی جیت گیا۔

09/09/2023

یہ ہوتا ہے انصاف اندھو!!!!! یہ دیکھو ایسے کرتے ہیں انصاف ارشد شریف شہید قتل کیس میں مجسٹریٹ نے انکی اہلیہ سمعیہ ارشد کے ہی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں
نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن ۔۔۔نثار ۔۔۔۔

09/09/2023

سمجھیں اور سوچیں کہ جو لوگ حکومت ختم ہونے کے بعد اس ملک میں رہنا گوارا نہیں کرتے وہ اس ملک کے خیر خواہ کیسے؟

یاسین ملک اور عمران خان۔۔۔ دونوں آزادی کے متوالےایک تہاڑ جیل دہلی میں قید دوسرا اٹک جیل میں قید۔۔۔اللہ دونوں ایسران کو ج...
08/09/2023

یاسین ملک اور عمران خان۔۔۔ دونوں آزادی کے متوالے
ایک تہاڑ جیل دہلی میں قید دوسرا اٹک جیل میں قید۔۔۔

اللہ دونوں ایسران کو جلد رہائی عطا فرما۔۔

08/09/2023

ہم نے پارٹی پی ڈی ایم چوروں کیخلاف بنائی ہے، ہم نے چوروں کیخلاف کھڑا ہونا ہے، پرویز خٹک کا مانسہرہ میں خطاب، عمران خان کیخلاف بنی پارٹی اچانک چوروں کیخلاف ہوگئی، یہ کیا ہوگیا؟

08/09/2023

اس وقت عمران خان کی انتخابی مہم عوام خود چلا رہی ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں کو چاہیے حلقہ میں عوام کے ساتھ رابطے میں رہیں اگر پولیس انتخابی مہم نہیں چلانے دیتی۔

‏فرعون بھی یہی کہتا تھا،مجھے خدا مان لو،تو جان بخش دوں گا۔آج کے دور کا فرعون بھی یہی چاہتا ہے۔
17/08/2022

‏فرعون بھی یہی کہتا تھا،مجھے خدا مان لو،تو جان بخش دوں گا۔
آج کے دور کا فرعون بھی یہی چاہتا ہے۔

17/08/2022

‏وقت کے قاضی یہ سب کچھ جو ہو رہا ہے،دیکھ تو رہے ہوں گے۔
ایسے قاضیوں کے منصب پر بھی تھو۔

13/06/2022
‏سلیبس میں قرآن مجید ترجمہ ضروری قرار دینے والوں اور سلیبس میں ناچ گانا شامل کرنے والوں میں فرق
07/06/2022

‏سلیبس میں قرآن مجید ترجمہ ضروری قرار دینے والوں اور سلیبس میں ناچ گانا شامل کرنے والوں میں فرق

‏تلاشِ گمشدہوزارتِ خارجہ کا حلف اٹھانے کے بعد سے لاپتہ ہے۔
07/06/2022

‏تلاشِ گمشدہ
وزارتِ خارجہ کا حلف اٹھانے کے بعد سے لاپتہ ہے۔

04/06/2022

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مسلسل مہنگائی کے خلاف تنقید کرنے والے درجنوں صحافیوں کے اچانک انتقال کا مجھے بہت دکھ ہے

‏اس بندے کا احسان جانتے ہیں کیا ہے اس نے سب کے چہروں سے نقاب اتار دئے ہیں
04/06/2022

‏اس بندے کا احسان جانتے ہیں کیا ہے اس نے سب کے چہروں سے نقاب اتار دئے ہیں

‏یہ ایک ایسی تصویر ہے جو بتاتی ہے کہ اس ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نہ صرف نکل چکا ہے بلکہ آخری رسومات بھی ادا ہو چکی ہیں ...
04/06/2022

‏یہ ایک ایسی تصویر ہے جو بتاتی ہے کہ اس ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نہ صرف نکل چکا ہے بلکہ آخری رسومات بھی ادا ہو چکی ہیں ۔

04/06/2022

‏لاہور کی سیشن عدالت نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر اعلیٰ حمزا شہباز شریف،رانا ثناءاللہ، CCPO اور DIG کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا. تحریک انصاف کے کارکنان اور وکلاء کو داتا دربار کے سامنے پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا کہ وہ لانگ مارچ میں نہ جا سکیں.

04/06/2022

‏اس وقت پورے ملک میں 16 گھنٹوں تک کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے... صرف 2 مہینوں میں اچھا خاصا چلتا ہوا ملک ڈبو دیا.

عمران خان نے کہا تھا انکو امریکہ برطانیہ کا حکمران بھی بنا دو یہ اسکو بھی تباہ کر دیں گے

03/06/2022

‏صرف اتنا ان سے پوچھ لیں اب سکون ہے ؟

کیا ملا انکو عمران خان کو ہٹا کر۔۔ سارا ملک ڈیپریشن میں چلا گیا ہے لوگوں کے چہروں سے خوشیاں چھین لی میڈیا کو حرام کا مال لگ گیا ہے لوگ زہنی مریض بن گئے جابز جا رہی سٹاک مارکیٹ کریش ہو رہی کرنسی گر رہی پٹرول بجلی سب مہنگا

شرم سے ڈوب نہیں مرتے

‏عظیم پاکستانیوں! یہ ہیں وہ معاشی دہشتگرد ہمارا معاشی قتل کرنے والے۔۔۔
03/06/2022

‏عظیم پاکستانیوں! یہ ہیں وہ معاشی دہشتگرد ہمارا معاشی قتل کرنے والے۔۔۔

03/06/2022

‏وہ جو کہتے تھے کہ کپڑے بیچ کر آٹا خرید کر عوام کو دوں گا،

وہ اپنے کپڑے بیچنے کی بات کر رہے تھے یا عوام کے؟ 😳🤐

03/06/2022

‏میڈیا کو 150 روپے پٹرول والا عمران خان برا لگتا تھا اور 209 روپے پٹرول والے تجربہ کار اچھے لگتے ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے کارکنان اور لانگ مارچ کے شرکاء کو ہراساں نہ کرنے کا حکم ٫ کسی بھی نوعیت کی ہراسگی ...
24/05/2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے کارکنان اور لانگ مارچ کے شرکاء کو ہراساں نہ کرنے کا حکم ٫ کسی بھی نوعیت کی ہراسگی یا گرفتاری پر آئی جی پولیس سے جواب طلبی ہو گی - چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ

‏انشاء اللہ عوام کا ایک سمندر پاکستان کے تمام شہروں سے اپنی حقیقی آزادی کے حصول کے لیے 25 مئی کو چیئرمین عمران خان عمران...
23/05/2022

‏انشاء اللہ عوام کا ایک سمندر پاکستان کے تمام شہروں سے اپنی حقیقی آزادی کے حصول کے لیے 25 مئی کو چیئرمین عمران خان عمران خان کی کال پر آسلام آباد پہنچے گا، اور اس امپورٹڈ حکومت سے نجات حاصل کرے گا!

23/05/2022

‏25 مئی 2022 بروز بدھ

تیار ہو پاکستانیوں حقیقی آزادی کے لئے؟

23/05/2022

‏بریکنگ نیوز، ن لیگ کا اوکاڑہ جلسہ کینسل

18/05/2022

‏روپیہ مزید گر رہا اور شہبازشریف اور امپورٹڈ حکومت اس سے زیادہ عوام میں گر گئی

18/05/2022

‏وہ "نااہل" شخص اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا، لنگر خانے بھی چلا رہا تھا، احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا، ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملےبھی نہیں ہونےدے رہا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت ko بھی مقدم رکھا

یہ کیا ہو گیا وزیر اعلی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا کیا لگا سپریم کورٹ کا مذاق ؟
17/05/2022

یہ کیا ہو گیا وزیر اعلی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا کیا لگا سپریم کورٹ کا مذاق ؟

‏سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق حمزہ شہباز اب  وزیراعلی نہیں رہ سکتے۔ تقریباً ایک ماہ غیر آئینی طریقے سے اقتدار پر قابض رہ...
17/05/2022

‏سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق حمزہ شہباز اب وزیراعلی نہیں رہ سکتے۔ تقریباً ایک ماہ غیر آئینی طریقے سے اقتدار پر قابض رہے۔

17/05/2022

‏حمزہ ککڑی تو گئی 🤣🤣

‏رات کی تاریکی میں بتیاں بجھا کر ٹی ایم اے سیالکوٹ کی ٹیمیں پی ٹی آئی کے پرچم اتار رہی تھیں، اس دوران موٹر سائیکل سوار ٹ...
16/05/2022

‏رات کی تاریکی میں بتیاں بجھا کر ٹی ایم اے سیالکوٹ کی ٹیمیں پی ٹی آئی کے پرچم اتار رہی تھیں، اس دوران موٹر سائیکل سوار ٹی ایم اے کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا!

Wahh! 🤣🤣🤣
16/05/2022

Wahh! 🤣🤣🤣

‏"میں حکومت سے نکل کر زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا"عمران خان کے اس جملے کی سمجھ انہیں مہینے بعد آ رہی ہےکیونکہ اب ان سے نہ مل...
16/05/2022

‏"میں حکومت سے نکل کر زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا"

عمران خان کے اس جملے کی سمجھ انہیں مہینے بعد آ رہی ہے

کیونکہ اب ان سے نہ ملک سنبھل رہا ہے، نہ عمران خان۔ 😂🤣

اگر IMF کی غلامی کرتے ہیں تو عوام سے جوتے پڑتے ہیں، اگر نہیں کرتے تو IMF گردن مروڑتا ہے۔


‏‎ماں اٹھو ماں اٹھواس قابل رحم بیٹے کی ویڈیو نہیں دیکھی اور دیکھنے کی ہمت نہیں ہے۔ہمیں کیا کرنا چاہیے یا اللہہمیں ایسے ح...
16/05/2022

‏‎ماں اٹھو ماں اٹھو
اس قابل رحم بیٹے کی ویڈیو نہیں دیکھی اور دیکھنے کی ہمت نہیں ہے۔ہمیں کیا کرنا چاہیے یا اللہ
ہمیں ایسے حکمران عطا فرما جو اس بیٹے کے درد کو محسوس کر سکے۔ اے حکمرانو کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں؟ کیا تم اللہ کا سامنا نہیں کرو گے؟

‏آج شام VIP کرکٹ گراؤنڈ سیالکوٹ‎  ‎
14/05/2022

‏آج شام VIP کرکٹ گراؤنڈ سیالکوٹ

‎ ‎

‏جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لو. سیالکوٹ جلسہ ہوگا اور آج ہی ہوگا. ‎ ‎
14/05/2022

‏جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لو.
سیالکوٹ جلسہ ہوگا اور آج ہی ہوگا.


14/05/2022

‏سیالکوٹ ہر چوک پر لوگ باہر نکل آئے ہیں کس کس کو روکو گے کس کس کو گرفتار کرو گے ؟

13/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share