27/03/2023
ایک بات تو تہہ ہے کہ اپنوں سے زیادہ بیگانوں نے مجھے عزت بھی دی اور میری سوچ سے بھی زیادہ میرا احساس بھی کیا میری دلی دعا ہے کہ اللہ رب العزت رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے ان سب کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے اور ان کو اتنا زیادہ رزق عطاء فرمائے کہ انہیں کسی بھی چیز کی کمی نہ ہو اور مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
درویش کی صدا