#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
🔴 لائیو
مجلس عزاء بسلسلہ رحلت جناب فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا
جعفریہ ٹائمز پاکستان (رپورٹ)
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیۃاللہ سید ساجد علی نقوی کی زیر سرپرستی زہراء اکادمی کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد:
شیعہ علماء کونسل کے زیر انتظام 14 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام تلہار کے مقامی شادی ہال میں کیا گیا۔
اجتماعی شادی کی تقریب میں مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی نے خصوصی شرکت و خطاب فرمایا۔
اس موقع پر شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے نائب صدر محترم معظم شاہ، محترم محمد علی شاکر سمیت ضلع بدین کے عہدہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#JafriaTimesPakistan #JafriaTimes
________________x______________x________________
J A F R I A T I M E S P A K I S T A N
Social Media News Network
1جنوری2022ع شہدادکوٹ
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سید راشد عباس نقوی شہدادکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
اس موقع پر مرکزی جنرل سیکریٹری علی نواز ساجدی سابق مرکزی صدر سید غلام سرور نقوی سٹی شہدادکوٹ کے صدر محمد حسن سومرو صابر حسین جمالی راجہ رحمان ساجدی خادم حسین بھٹی امداد حسین لغاری موجود