The Voice of Gomal

  • Home
  • The Voice of Gomal

The Voice of Gomal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Voice of Gomal, Media/News Company, .

14/01/2023

مسلسل تین دنوں سے گومل میں تیز ہوا چل رہی ہے۔۔۔ جس کی وجہ سے سردی کی شدید میں اضافہ

02/01/2023

منہگائی کی وجہ سے ہر دوسرا انسان پریشان ہیں اور کاروبار تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے اور گھریلو اشیاء بھی مزید مہنگی ہوچکی ہیں

محمد عدنان۔ اینڈ محمد عثمان  ولد فرید  مرحوم محسود  نظر خیل  سکنہ محلہ محسودان ضلع ٹانک صبح 10 بجے سے دونوں بھائی لاپتہ ...
24/09/2022

محمد عدنان۔ اینڈ محمد عثمان ولد فرید مرحوم محسود نظر خیل سکنہ محلہ محسودان ضلع ٹانک صبح 10 بجے سے دونوں بھائی لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03469499307
03469724034

اعلان گمشدگی.نام: کاشف خانوالد: عجب خان جلالخيل محسودعمر: 13سالرہائشی:گومل (لنڈوری..غزالی سکول)کل بتاریخ 7 ستمبر کو سکول...
08/09/2022

اعلان گمشدگی.

نام: کاشف خان
والد: عجب خان جلالخيل محسود
عمر: 13سال
رہائشی:گومل (لنڈوری..غزالی سکول)
کل بتاریخ 7 ستمبر کو سکول کیلئے گھر سے نکلا تها جو ابهی تک واپس نہیں آیا .
جس کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات هو تو برائے کرم اس نمبر پر رابطہ کیجئے.

0332-4074714
0300-3756170
0307-2513375
0333-9330476
0336-1929574

01/09/2022

علاقہ گومل نیوآبادی
علاقہ گومل نیو ابادی میں فلحال جو خطرہ علاقائ لوگوں کو لاحق ہے۔ وہ یہ ہے کہ ابھی جو پانی گومل زام ڈیم سے چھوڑا ہے یہ پانی مانجھی اور نیو ابادی کے بیچ میں جو دریا ہے (یعنی دریائے گومل) سے گزرتا ہے_
اب مسلہ یہ ہے کہ اپکو زیر نظر تصویر میں نظر اۓگا کہ دریا کا جو پانی ہے وہ دن بدن روڈ کی طرف بڑھتی جارہی ہے۔ ابھی جو فاصلہ نظر ارہا ہے وہ تقریبا 10،15 گز کا فاصلہ ہے یہ سیلاب سے پہلے 150،200 گز کا فاصلہ تھا لیکن وہ سارہ علاقہ پانی نے گھیر لیا اب بلکل پانی روڈ کے کچھ فاصلے پر نظر ارہی ہے
اب علاقے والے اس خوف میں ہے کہ اگر پانی روڈ تک اگیا تو علاقے والوں کا نقصان سے بچھنا مشکل ہے اگے ابادی کے ساتھ دیکھا جاۓ تو پانی بہت نزدیک سے گذر رہی ہے باتیں بہت ہیں لیکن اب علاقائ لوگوں کا مطالبہ یہ ہے کہ پانی کلیۓ دریا بہت ہے صرف پانی کا روخ چینج کریں ۔
تو اب صوبائ حکومت اور ضلعی انتظامیہ ایم این اے اسدمحمود،ایم پی اے محمود خان بیٹنی ،میئر صدام سے درخواست ہے کہ بروقت کاروائ کریں تا کہ علاقے والے نقصان سے بچ جاۓ اگر حکومت اور انتظامیہ نے بروقت انتظام نہ کیا تو بعد میں نقصان کی زمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہوگی
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہماری زمداری تھی حکومت کو اپنا مسلہ بتانا تھا باقی ہماری بس کی بات نہیں ہے
شکریہ

27/08/2022

گومل
ایک طرف بارش برس رہی ہے دوسری طرف نیٹ ورک مکمل طور پر بند ہے
لوگ مشکلات کےشکار ہیں

14/08/2022

ٹانک ۔ اطلاع برائے ٹرانسپوٹرزاینڈمسافرحضراتمحکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخواء اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ہدایات کی روشنی ...
20/07/2022

ٹانک ۔ اطلاع برائے ٹرانسپوٹرزاینڈمسافرحضرات
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخواء اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ہدایات کی روشنی میں مندرجہ ذیل ٹرانسپورٹ ریٹس کا اطلاق ہوچکا ہے، عوام کی سہولیات کیلئے ٹرانسپورٹ فیئر لسٹ بھی جنرل بس اسٹینڈ میں آویزاں کی جائیگی تاکہ عام عوام کو بھی کرایوں کی جانکاری ہوسکے۔اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے افسران اور ٹریفک پولیس ٹانک کی طرف سے اس ان کرایوں پر اطلاق کے سلسلے میں کل سے بھرپور کاروائی کا آغاز کیا جائیگا، کسی بھی ٹرانسپوٹر کو زیادہ کرایہ یا زیادہ سواریاں بٹھانے کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

 #گوملحالیہ بارشوں نے مختلف علاقوں میں نقصانات کیے ۔زیر نظر تصاویر  گومل کے علاقے گاوں نیوآبادی کی روڈ کی ہے ۔ جہاں پانی...
19/07/2022

#گومل
حالیہ بارشوں نے مختلف علاقوں میں نقصانات کیے ۔
زیر نظر تصاویر گومل کے علاقے گاوں نیوآبادی کی روڈ کی ہے ۔ جہاں پانی روڈ کے اوپر کھڑے ہے لوگوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے ۔ ایم این اے مفتی اسد محمود، ایم پی اے محمود خان بیٹنی ، اور ٹانک ضلعی انتظامیہ سے ایمرجنسی طور پر اقدامات کی اپیل کی جاتی ہے ۔

17/07/2022

حالیہ بارشوں نے گومل کے علاقے نیوآبادی کے روڈ کا برا حال کردیا اہلیانِ نیوآبادی شدید مشکلات کے شکار ہیں ضلعی انتظامیہ سے توجہ دلانے کی اپیل کی جاتی ہے

17/07/2022

گومل ٹائمز کا نام تبدیل کرکے دی وایس آف گومل رکھا
کیونکہ گومل ٹائمز کے نام سے ایک اور پیج ہے

10/07/2022

گومل ٹائمز کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

10/07/2022

قربانی کی جانوروں کو ذبح کرنے کے بعد جانوروں کی تمام تر فضلات وغیرہ ادر ادھر پھینکنے کے بجائے زمین میں دفن کریں اور علاقہ کی ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا پورا کردار ادا کریں شکریہ

تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو 🐐 🐄 🐫 عید قربان، سنت ابرہیمی ہمیں ایثار ، قربانی اور اپنی سب سے پیاری چیز اللّٰہ ...
09/07/2022

تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو 🐐 🐄 🐫

عید قربان، سنت ابرہیمی ہمیں ایثار ، قربانی اور اپنی سب سے پیاری چیز اللّٰہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کرنے کا درس دیتی ہے

ہمیں عید پر اپنے اردگرد موجود غرباء ، مساکین اور مستحق افراد کو نہیں بھولنا، ہمیں ان لوگوں کی مدد کرنی ہے جو مستحق تو ہیں مگر کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice of Gomal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share