Islami Videos

  • Home
  • Islami Videos

Islami Videos اِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيۡدٌؕ‏ ○
بےشک تمہارے پرور?

حالات کی گُھٹن سے , تُو لاچار ھے اگرصلِ عَلیٰ کے وِرد سے , سانسیں بحال کر۔*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ ...
20/08/2023

حالات کی گُھٹن سے , تُو لاچار ھے اگر
صلِ عَلیٰ کے وِرد سے , سانسیں بحال کر۔

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ* 🫶🏻❤️🫶🏻

زمانے کے سکندر ہیں سخی دربار ﷺ کے منگتے✨نرالی شان رکھتے ہیں نبی ﷺ مختار کےمنگتےگدائے مصطفے ﷺ کی عظمتیں اللہ سے پوچھو✨شہن...
30/06/2023

زمانے کے سکندر ہیں سخی دربار ﷺ کے منگتے✨
نرالی شان رکھتے ہیں نبی ﷺ مختار کےمنگتے

گدائے مصطفے ﷺ کی عظمتیں اللہ سے پوچھو✨
شہنشاہوں سے اچھے ہیں میرے سرکار ﷺ کے منگتے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ✨❤
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
سائل ہوں آپﷺ کے در کی ملے مجھ کو بھیک کرم کی
رکھیے گا لاج اے میرے آقا ﷺ اس میری چشمِ نم کی۔🤲🙏
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





سبحان اللہ آپ سب کو عیدالاضحٰی مبارک ہو 💞💕
29/06/2023

سبحان اللہ
آپ سب کو عیدالاضحٰی مبارک ہو 💞💕

غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہناعروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُوگناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامنامینِ رازِ وفا، جل...
29/06/2023

غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہنا
عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو
گناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامن
امینِ رازِ وفا، جلوہ زارِ طُور ہے تُو❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

14/06/2023

.وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ❤️

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️مجھے عشق ہے محمدﷺ سے♥️♥️🌹🌹♥️♥️                                                     ...
14/06/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
♥️♥️🌹🌹♥️♥️




06/06/2023

‏بارش طواف کرتی ہے

سبحان اللہ 💞💕

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔❤❤❤❤❤❤
28/02/2023

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
❤❤❤❤❤❤












رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میںہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں مدینہ پاک   محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہ...
28/02/2023

رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں
ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں
مدینہ پاک
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے. ❤

السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ)  کی آل پر
25/02/2023

السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین

(ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر

19/02/2023

* اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما".🍀🌸!❤ sawab ki niyat se share krain

تقوى دو چیزوں کا مرکب ہے ''1 :خوف ملاقات الٰہی❤2: شوق ملاقات الٰہی❤
19/02/2023

تقوى دو چیزوں کا مرکب ہے
''
1 :خوف ملاقات الٰہی❤
2: شوق ملاقات الٰہی❤

‏💐السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💐الصلوة والسلام علیک یارسول اللہ🌷الصلوة والسلام علیک یاحبیب اللہ🌷الصلوة والسلام علیک یا...
19/02/2023

‏💐السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💐

الصلوة والسلام علیک یارسول اللہ🌷
الصلوة والسلام علیک یاحبیب اللہ🌷

الصلوة والسلام علیک یاسید المرسلین🌷
الصلوة والسلام علیک یاخاتم النبین🌷

الصلوة والسلام علیک یاسیدالمذنبین🌷
الصلوة والسلام علیک یاانیس الغریبین🌷

ALLAH hu akbar ❤❤❤❤
16/02/2023

ALLAH hu akbar ❤❤❤❤

Subhan ALLAH ❤❤❤
16/02/2023

Subhan ALLAH ❤❤❤

Beautiful picture of the day ❤❤❤❤
16/02/2023

Beautiful picture of the day ❤❤❤❤

‏اور زمین آپؐ کی محبت میں ہے ساکن،آسمان آپؐ کے عشق میں شیدا!!!بادشاہوں کے بادشاہ،تخلیقِ کائنات کی وجہ،سرکارِ دو عالم جنا...
19/10/2022

‏اور زمین آپؐ کی محبت میں ہے ساکن،
آسمان آپؐ کے عشق میں شیدا!!!

بادشاہوں کے بادشاہ،
تخلیقِ کائنات کی وجہ،
سرکارِ دو عالم جنابِ حضرت محمد مصطفٰیﷺ

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔♥
05/05/2022

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔♥

❝Today's best photo ❤❤  ❞❤❤ ❤
25/02/2022

❝Today's best photo ❤❤ ❞❤❤

❤

01/02/2022

فَاصبِر عَلَی مَا یَقُولُون ◌

یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں تم اِن پر صبر کرو!

(اَلقرآن)🧡🥀

جب ساری دنیا آپ سے منہ پھیر لیتی ہے تو اس وقت بھی *اللّٰہ* آپ کے ساتھ ہوتا ہے 💯❣️
29/01/2022

جب ساری دنیا آپ سے منہ پھیر لیتی ہے تو اس وقت بھی *اللّٰہ* آپ کے ساتھ ہوتا ہے 💯❣️

Jumma Mubarak. Allah Taala Aap Sub Ko Hamesha Khush Rakhy 💞❤
28/01/2022

Jumma Mubarak. Allah Taala Aap Sub Ko Hamesha Khush Rakhy 💞❤

پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھایا رب!! مرتے وقت بھی کلمہ نصیب کرنا ۔ آمین!
24/01/2022

پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا

یا رب!! مرتے وقت بھی کلمہ نصیب کرنا ۔ آمین!

05/01/2022
Allah hu akbar Allah hu akbar
19/07/2021

Allah hu akbar Allah hu akbar

اَللّهُ اَكْبَر❣️❣️
07/06/2021

اَللّهُ اَكْبَر❣️❣️

We Love ALLAH
06/06/2021

We Love ALLAH

We Love Kaaba 🕋  
06/06/2021

We Love Kaaba 🕋


اَللّهُ اَكْبَر
05/06/2021

اَللّهُ اَكْبَر

اللهُ أكبرُ   اللهُ أكبرُ، لاَ إلهَ إلاَّ اللهُ ، واللهُ أكبرُاللهُ أكبرُ  , وللهِ الحمدُ  (A.S)
04/06/2021

اللهُ أكبرُ اللهُ أكبرُ،
لاَ إلهَ إلاَّ اللهُ ، واللهُ أكبرُ
اللهُ أكبرُ , وللهِ الحمدُ
(A.S)

سبحان الله
03/06/2021

سبحان الله

حدیثِ نَبوی ﷺ❣‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا سامان (بلا اجازت) نہ لے، نہ ہنسی میں اور نہ ہی حقیقت م...
03/06/2021

حدیثِ نَبوی ﷺ❣

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا سامان (بلا اجازت) نہ لے، نہ ہنسی میں اور نہ ہی حقیقت میں اور جو کوئی اپنے بھائی کی لاٹھی لے تو چاہیئے کہ (ضرورت پوری کرکے) اسے (بھی) واپس کر دے۔

(ابوداؤد 5003,جامع ترمذی 2106؛ الادب المفرد 241)

“And never think that Allah is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them [i.e., their account] for a Day wh...
03/06/2021

“And never think that Allah is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them [i.e., their account] for a Day when eyes will stare [in horror].”

— Quran 14:42



سبحان اللہ❣️❣️
01/06/2021

سبحان اللہ❣️❣️

ایسے رستے پہ نچھاور میں کروں گا آنکھیںوہ جو مکے سے مدینے کی طرف لاتا ہے ❤
01/06/2021

ایسے رستے پہ نچھاور میں کروں گا آنکھیں
وہ جو مکے سے مدینے کی طرف لاتا ہے ❤

ثواب کی نیت سے شیعر کریں
30/05/2021

ثواب کی نیت سے شیعر کریں

اللہ ہمیں بھی مدینے کی زیارت نصیب فرمائے
27/05/2021

اللہ ہمیں بھی مدینے کی زیارت نصیب فرمائے

سبحان الله 💞💞💞
20/05/2021

سبحان الله 💞💞💞

اَللّهُ اَكْبَر 💞💞💞
19/05/2021

اَللّهُ اَكْبَر 💞💞💞

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Videos:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share