QMJ Videos

QMJ Videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QMJ Videos, TV Channel, .

25/12/2022
06/11/2022
24/07/2022

عزاداری سید الشہداء کے لئے کسی اجازت نامہ کی ضرورت نہیں, دنیا کا کوئی قانون عزاداری کو نہیں روک سکتا.
(علامہ سید ساجد علی نقوی)

علماء و ذاکرین کانفرنس
برائے حقوق تحفظ تشیع
تاریخ: 26 جولائی بروز منگل
بمقام: جناح کنونشن سنٹر اسلام باد
زیر اہتمام: شیعہ علماء کونسل پاکستان

14/07/2022
12/07/2022
09/07/2022
04/06/2022
31/05/2022
18/05/2022
28/04/2022
24/04/2022
22/04/2022
22/04/2022
14/04/2022
10/04/2022
09/04/2022
24/03/2022
19/03/2022

ظہور امام مہدی ؑ کے لئے زمین سازی ظلم کے خاتمے اور انصاف کی فراہمی کی جدوجہد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

07/03/2022

ولادت حضرت عباس علمدار کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ ساجد نقوی علم حضرت عباس بلند کرتے ہوئے۔

05/03/2022

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی ہدایت پر سانحہ مسجد امامیہ پشاور کے شہداءکی نمازہ جنازہ میں شیعہ علماءکونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی شرکت نمازہ جنازہ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اقتداءمیں ادا ، فضا سو گوار،لبیک یا حسینؑ کی صدائیں بلند، رقت آمیز مناظر نماز جنازہ میں شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ محمد رمضان توقیر ، علامہ عارف حسین واحدی،علامہ سید ناظر عباس تقوی، زاہد علی اخونزادہ ،علامہ حمید حسین امامی،سید سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ سمیت دیگر مذہبی ،سیاسی و تنظیمی شخصیات، مقامی عمائدین و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

04/03/2022

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت 3 روزہ سوگ اور اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

14/02/2022

یا علی مدد کہنے والوں کو کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی ❤️🥀

05/02/2022

کشمیری عوام کی مدد کریں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

04/02/2022

4 فروری، یوم شہادت بازوئے قائد شہید الطاف حسینی

کوٹری برسی شہید مولانا الطاف حسین الحسینی ؒ
فروری2017

شہید الطاف حسینی کون تھے؟ تحریک جعفریہ پر پابندی اور اسکے خاتمے کے لئے کوشش اور کیس میں پیشرفت کے حوالے سے اہم خطاب ضرور سنیں

بتانا ضروری ہے کہ شہید کون تھا کیا حیثیت تھی اس کی یہ بتانا ضروری ہے شہید الطاف حسینی نام ہے مسلسل جدوجہد کا شہید الطاف نام ہے لازوال عہد کا شہید جس کو مانتا تھا اس کو تن من دھن سے مانتا تھا اور اس کے لئے تن من دھن قربان کرنے کے لئے تیار تھا یہ سمجھنا ضروری ہے شہید ہمارے لئے بہت سے نقش چھوڑ کر گئے ہیں یاد منانے کے بہت سے طریقے ہیں اصل بات یہ ہے کہ یاد ایسے کیا جائےکہ جو نقوش جو چھوڑ کر گیا اس کو روشن اور زندہ رکھنے کے لئے کوشش کرنی چاہئے جس مقصد کے لئے اس نے جان دی اس پر غور کرنا چاہئے اس سسب کا جائزہ لیں جس کی وجہ سے اس کو شہید کیا گیا اور یاد رکھیں کہ الطاف حسینی جیسی سینکڑوں جانیں بھی جائیں تشیع کو کمزو نہیں کیا جاسکتا جتنا خون گرتا ہے تشیع اتنی مضبوط ہوتی ہے اس ملک میں تشیع کے ساتھ بہت بڑی دشمنی کی گئی چن کر قتل کیا گیا اجتماعی قتل کیا گیا اور یہ قابل قبول نہیں ہے اس کو ہم بھول نہیں سکتے ہم نے اپنے اوپر پابندی قبول کی مگر تشیع پر پابندی قبول نہیں کی ہم نے تمام شازشیں ناکام کی ہیں (مکمل سنیں).

30/01/2022

کسی کو اجازت نہیں کہ کوئی ایسی بات کرے جس سے کسی مکتب کے مقدسات کی توہین ہوتی ہو۔
علامہ سید ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان

16/01/2022

لاہور:
شیعہ علماء کونسل لاہور کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد یوم مصطفی کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی ٹیلیفونک خطاب کر رہے ہیں.

28/12/2021

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے عالمی ادارہ مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ ڈاکٹر حمید شہریاری کی وفد کے ہمراہ ملاقات

28/12/2021

اسلام آباد:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے مجمع جہانی تقریب مزاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ ڈاکٹر حمید شہریاری اپنے اعلی سطحی وفد کے ہمراء ملاقات کر رہے ہیں

18/12/2021
12/12/2021

*"آج کے دور میں اسلام کی پر بااثر امن شناخت کا نام سید ساجد علی نقوی ہے🌹"*

03/12/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QMJ Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share