نسوار کی قیمت بڑھنے پر جمیعت علماء اسلام کی خاتون ایم پی اے پریشان ۔۔ نسوار پر ٹیکس کیوں لگایا گیا 🙄
Noor Alam Khan #SindhHouse Imran Khan
وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، مسلم امہ کے لیے آج انتہائی خوشی کا دن ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی قرارداد منظور ہو گئی۔
آج پوری قوم کو دلیر لیڈر عمران خان پر فخر ہے، مسلم دنیا کےواحد لیڈر جنہوں نے یہ کردکھایا۔
Imran Khan
یہ بہن اس وقت افغانستان میں موجود ہے کراچی کی پیدائش ہے اور بچپن میں اغواء کرکے افغانستان لائ گئی تھی ظالموں کے شکنجے میں تھی اور اب الحمدللہ طالبان نے بازیاب کرالی ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اپنے گھر والوں تک پہنچائ جاسکے
Asad Umar Fayaz-Ul-Hassan Chohan Waqar Zaka
وزیراعظم عمران خان کا روس پہنچنے پر زبردست استقبال
ایف آئی اے کی ٹیم محسن بیگ کو گرفتار کرنے گئی لیکن یہ مناظر دیکھیں کس بدمعاشی کیساتھ اس نے اپنے بیٹے سمیت اسلحہ کے زور پر اہلکاروں پر نہ صرف براہ راست فائرنگ کی بلکہ خود انہیں مارتے ہوئے پکڑ کر لے کے جا رہا ہے
اللہ تعالی ہندوستان کے مسلمانوں کی حفاظت فرما 😔😔
#Allahuakbar #hijab #Muskan Asaduddin Owaisi #Endia #pakistanzindabad
اس ویڈیو کو دیکھ کر میں بس یہی کہوں گا کہ
شکریہ مسٹر جناح اس بھرے سنسار میں تو نے پاکستان 🇵🇰دیا
#mr_janah_u_r_right
Thank you Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
The condition of Muslims in India today is such that they are not even allowed to wear hijab
وزیراعظم کا نوشکی میں جوانوں سے خطاب
Asad Umar
A Muslim man from Jharkhand suffering from bipolar disorder was forced to lick his own spit and chant "Jai Shri Ram" at a BJP protest site. Tolerant India anyone? #copy
’میں کوئی مالیشیا قسم کا وزیر نہیں ہوں‘! جتنی محنت عمران خان نے اس ملک کو بحران سے نکالنے کی کی ہے کسی نے نہیں کی ---- شیخ رشید کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
#ARYNews #OnRepeat
’مودی کو شادی میں بلانے والے قومی سلامتی کی باتیں کرتے ہیں‘! جو لوگ اسمبلی میں اپنے لوگ کھڑے نہیں کرسکتے وہ حکومت کیا گرائیں گے؟ ---- وفاقی وزیر اسد عمر کا خواجہ آصف کی تقریر پر کرارا جواب
#ARYNews
فیاض الحسن چوہان بمقابلہ ثناء بچہ۔۔۔!!!
الیکٹرانک مشین اور جاسوس کلبھوشن سنگھ یادیو پر ثناء بچہ کے انتہائی منفی تبصرے ہے بعد فیاض الحسن چوہان کا انتہائی مدلل اور کرارا جواب سن کر ثناء بچہ دم بخود ہوکر سننے اور ماننے پر مجبور ہو گئیں۔۔!!!