KPK Police news

  • Home
  • KPK Police news

KPK Police news All news through out the Pakistan and Specially kpk
(1)

24/05/2023

ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔

24/05/2023

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایت پر ،ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ،

کینٹ پولیس کی کاروائی ، ڈکیتی ، رہزنی کی غرض سے گھات لگائے بیٹھے 04 ملزمان اسلحہ ایمونیشن ، گاڑی سمیت گرفتار ، مقدمہ درج

گزشتہ روز اے ایس پی کینٹ اعتزاز عارف کی زیر نگرانی ، ایس ایچ او کینٹ علی خان نے دوران گشت کٹہڑہ کے مقام پر موٹر کار میں مشکوک حالت میں ملاتی 04 ملزمان خادی گل ولد خوک گل سکنہ پشاور حال مانسہرہ ، سیلاب ولد جان عزیز ، ابریز ولد جان عزیز اور نور محمد ولد ابراہم ساکنان پشاور کو چیک کیا ، اس موقع پر ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی 02 عدد پستول معہ کارتوس ، کرچ اور چھرا برآمد ہوا جس پر کینٹ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ کینٹ میں زیر دفعات 399/400/401/402 پی پی سی ، 15AA کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا ہے ۔

24/05/2023
24/05/2023
31/03/2023
31/03/2023

KPK Police: Committed to Fighting Crime and Keeping Citizens Safe".

.

18/02/2023
18/02/2023
17/09/2022

‏تھانہ چمکنی پولیس کی کارروائی، راہزنی میں ملوث 4 ‎ملزمان گرفتار

ملزمان راہزنی سمیت منشیات ڈیلرز کو منشیات سپلائی کرنے میں بھی ملوث ہیں جن سے 1 ‎لاکھ روپے، 4 عدد ‎موبائل فونز، 3 کلو ‎آئس، 3 عدد ‎موٹر سائیکل سمیت 3 عدد ‎پستول بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کردیا گیا ہے.

22/08/2022
22/08/2022
19/08/2022

🥰جعمہ مبارک.🥰
20 Muharam 1444 AH 19 August 2022

14/08/2022

All Pakistan KPK Police Got First position

10/08/2022

منشیات فروشوں کی گرفتاری کے حوالے سے 92 نیوز کی رپورٹ ۔۔۔۔

08/08/2022
صوابی: *شہداء چوک صوابی کے مقام پر صوابی پولیس ، ضلعی انتظامیہ اور مختلف سماجی و فلاحی تنظیموں کا شہدائے پولیس کو خراج ت...
03/08/2022

صوابی: *شہداء چوک صوابی کے مقام پر صوابی پولیس ، ضلعی انتظامیہ اور مختلف سماجی و فلاحی تنظیموں کا شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد*

*ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان، ڈی سی صوابی کیپٹن (ر) ثناء اللہ، ڈسٹرکٹ سوشل آفیسر ظفر علی، سماجی و فلاحی تنظیموں کے کارکنان اور میڈیا کے نمائندوں کی تقریب میں شرکت*

اس موقع پر شہداء کے بچوں اور خاندان کے دیگر افراد کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا، ڈی پی او صوابی ، ڈی سی صوابی اور ڈسٹرکٹ سوشل آفیسر نے شہدائے پولیس کے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔

اس موقع پر ڈی پی او صوابی اور ڈی سی صوابی نے اپنے خطابات میں شہدائے پولیس کی قربانیوں پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ خیبر پختونخواہ پولیس آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔

(((صوابی میں یوم شہدائے پولیس واک کا انعقاد)))صوابی:سرکل صوابی علاقہ تھانہ سٹی صوابی کی حدود میں پولیس، سول سوسائٹی، میڈ...
30/07/2022

(((صوابی میں یوم شہدائے پولیس واک کا انعقاد)))
صوابی:سرکل صوابی علاقہ تھانہ سٹی صوابی کی حدود میں پولیس، سول سوسائٹی، میڈیا نمائندگان اور کثیر تعداد میں عوام کا یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں ختم القرآن اور خصوصی واک کا اہتمام،تھانہ صوابی سے امن چوک تک کئے گئے واک میں ایس ڈی پی او صوابی فاروق زمان، ایس ایچ او صوابی الطاف خان، مقامی مشران، میڈیا نمائندگان اور کثیر تعداد میں عوام الناس کی شرکت،اس موقع پر تھانہ صوابی کے مسجد میں شہدائے پولیس کے ایثال ثواب کے لئے ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا اور ملکی سلامتی کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان کی خصوصی ہدایت پر یوم شہداء کے سلسلے میں صوابی پولیس کی تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سرکل صوابی علاقہ تھانہ تھانہ سٹی صوابی کی مسجد میں شہدائے پولیس کے ایثال ثواب کے لئے ختم القرآن اور بعد میں خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ایس ڈی پی او لاہور فاروق زمان ، ایس ایچ او صوابی الطاف خان ، مقامی مشران، میڈیا نمائندگان ، تاجر برادری اور دیگر مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نماز جمعہ کے بعد شہداء کے ایثال ثواب کے لئے ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد امن و امان اور ملکی سلامتی کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔ختم القرآن کے بعد تھانہ صوابی سے امن چوک تک واک کیا گیا، اس دوران شرکاء نے فلیکسز، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر شہدائے پولیس کی تصاویر اور خراج تحسین کے الفاظ تحریر تھے۔واک کے دوران شرکاء نے خیبر پختونخواہ پولیس کے شہداء کی امن کے لئے لازوال قربانیوں پر ان کو خراج تحسین پیش کی اور پولیس کے حق میں نعرے بازی کی۔اس موقع پر ایس ڈی پی او صوابی فاروق زمان نے اجتماعی دعا کی اور پولیس جوانوں اور افسران کی قربانیوں پر روشنی ڈالی اور اس عزم کو اظہار کیا کہ خیبر پختونخواہ پولیس نے پہلے بھی لازوال قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ اجتماعی دعا کے بعد واک اختتام پزیر ہوا.

دوسروں کے لیے "رکاوٹ" کی بجائے "سہولت" بننا ہی انسانیت کی پہچان ہے۔
29/07/2022

دوسروں کے لیے "رکاوٹ" کی بجائے "سہولت" بننا ہی انسانیت کی پہچان ہے۔

 ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کا بٹگرام بازار میں موجود مختلف بنکوں کا دورہ۔تفصیلات کے...
29/07/2022


ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کا بٹگرام بازار میں موجود مختلف بنکوں کا دورہ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر جہانزیب خان نے لائن آفیسر گل ذاکر شاہ کے ہمراہ بٹگرام بازار میں موجود مختلف بنکوں کا دورہ کیا۔سکیورٹی چیک کی اور سکیورٹی پر موجود اہلکاروں کو سکیورٹی کے حوالےسے بریفنگ دی۔ تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچا جا سکے۔


Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Police news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share