31/07/2023
باجوڑ کے خود کش دھماکے میں اس بچے کا والد جاں بحق ہو چکا ہے...بیٹا کہتا ہے میں اپنے والد کے پاس جانا چاہتا ہوں....پوری دنیا میں دیکھا جائے کافی عرصے سےصرف اور صرف قبائلی نشانے پر ہیں۔ آخر ایسی کیا غلطی ہوئی ہے جس کی وجہ سے 20 سالوں سے مسلسل ہمارے جوان ختم ہو رہے ہیں۔ بچے یتم ہو رہے ہیں۔ عورتیں بیواہ ہو رہی ہیں۔ ماؤں کے گود خالی ہو رہے ہیں۔ گھر تباہ ہو رہے ہیں۔ سکول ویران ہو رہے ہیں۔ریاست سے صرف آمن ہی تو مانگ رہے ہیں۔آخر آفریدی ، وزیر ، مہمند ، سلارزئی اورکزئی وغیرہ وغیرہ ہمارے یہ لوگ تو مہمان نوازی میں اعلیٰ مثال ہے پھر کیوں ایسے کیاہوا ہے جس کی وجہ سے بلکل کسی کو رحم ہی نہیں آرہا۔ آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔مزید کتنے لاش چاہئے اس مشن کو مکمل کرنے کے لیئے؟