DEEVA دٔیوا کوہ سلیمان

  • Home
  • DEEVA دٔیوا کوہ سلیمان

DEEVA دٔیوا کوہ سلیمان -e--Suliaman
� � � � �. . . . � � � � �
خاص کر بارتھی سے آگے لوگوں کے مسائل کو اجاگ

23/11/2023
22/11/2023

اس بڑھتے ہوئے مہنگائی میں
کوہ سلیمان کے لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ ڈیجیٹل سسٹم کی طرف ائے اپنا یوٹیوب چینل اور فیس بک چینل بنائیں خود ایک دوسرے کو سپورٹ کریں

22/11/2023

یہ تصویر بی ایم پی کے منہ
پر ایک زوردار تماچہ سے کم نہیں۔
رات کی تاریکی اور دن دہاڑے کتنے گاڑیاں سمگل ہوتی ہیں۔اور کس کس چیک پوسٹ پر کتنا لیا جاتا ہے۔درگ ٹو ساکر موڑ اور کھرڑ بزدار ٹو اٹامک ایک گاڑی کا 22 ہزار پاس کرنے کا کون لیتا ہے؟
پولیٹکل اسسٹنٹ سے لے کر ایک سوار تک سارا عملہ چور ہے۔لیکن انکو کاروائی صرف کسی غریب انسان پر ہی کیوں کرنی ہے جو کہ سوالیہ نشان ہے۔
خداراہ عام شہریوں کی تذلیل اس رنگ میں بند کیا جائے۔آپ رات میں ایک گاڑی نہین لاکھ پاس کریں ہمیں غرض نہیں لیکن عوام الناس کی تذلیل برداشت نہیں کی جائے گی۔

22/11/2023
22/11/2023
12/11/2023

یہ کون سا منڈی ہے

"Love Letter ✉️ #محبتوں بھرا خط بزرگ بابا جانی کے نامالسلام و علیکم ابو جی 🥹❣️🤐پیارے بزرگ ابو حضورمیں تیرا شرارتی،لاڈلہ ...
11/11/2023

"Love Letter ✉️ #

محبتوں بھرا خط بزرگ بابا جانی کے نام
السلام و علیکم ابو جی 🥹❣️🤐
پیارے بزرگ ابو حضور
میں تیرا شرارتی،لاڈلہ بیٹا بکر بات کر رہا ہوں
ابو تو کیسے ہے تیرے ساتھی کیسے ہیں بلوچ بھائیوں نے آپ کو کیسے کس حال میں رکھا ہے؟
آپ کے میزبان بلوچ ٹھیک تو ہیں
آپ سے بلوچوں کہ مہمان نوازی اور شفقت کے قصے سنا کرتے تھے
آپ ہمیں اکثر یہ قصہ سنایا کرتے تھے
جب سندھی لیڈی ڈاکٹر شازیہ میمن کے ساتھ بلوچستان کی سر زمین پر زیادتی ہوئ اور ڈاکٹر شازیہ میمن کی عزت کا پاکستانی حکومت نے حساب نا دیا تو شہید نواب اکبر خان بگٹی نے فوج اور جنرل پرویز مشرف سے جنگ مسلط ہونے کا اعلان کردیا تھا
آپ نے جوانسال بگٹی نامی بزرگ کا تذکرہ کیا تھا
کہ وہ کہتے تھے ہمارے ہاں دشمن بھی آ جائے ضعیف العمر ہونے پر ہم اسے معاف کردیا کرتے ہیں
سنا ہے ابو آپ بھی انہی بلوچوں کے ہاں مہمان ہیں پیارے ابو
آپ کی مہمان نوازی کیسے ہورہی ہے
کیا آپ کے پاس فالج کی ادویات پوری ہیں
کیا آپ نے دوبارہ شوگر ٹیسٹ کروائے ہیں آپ نے 16اکتوبر کو کوئیٹہ جانا تھا
امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ٹھاک ہونگے بلوچ لبریشن والے بلوچوں نے آپ سے میزبانہ رویہ اپنایا ہوگا
اچھا پیارے ابو یہ بتائیں یہ بلوچ
بھائ آپ کی بات کیوں نہیں کرواتے ہم سے؟؟

--کیا آپ نے ان بلوچوں کو یہ نہیں بتایا آپ کے سوا ہمارا کوئ نہیں؟!
ہم سٹوڈنٹ ہیں میں سب سے بڑا بیٹا ہوں آپ کا شرارتی بھی ہوں لاڈلہ بھی ہوں کبھی بھی آپ کے ہوتے ہوئ کسی چیز کی کمی نہیں دیکھی ابو پلیز بتلاؤ آپ ٹھیک تو ہیں
ابو آپ کو یہ بتلانا بھول گیا
پیارے ابو بوڑھی اماں بہت زیادہ پریشان ہے اس کی پریشانی کی وجہ تیرا لاڈلا بیٹا جسے تو کہتا تھا بکر تجھ سے زیادہ دلیر کوئ نہیں🥹😭 دیکھا تجھ سے زیادہ تعلقات کسے کے نہیں دیکھے کم عمری میں شاید ہی کوئ صحافی چوہدری وڈیرہ
نہ جانتا ہو
ابو جی تیرے جانے کے بعد سب بیگانے ہوگئے
ہاں بلکل وہی بیٹا تیرے جانے کے بعد تین دن رویا اتنا رویا میری بے بسی کو دیکھ کر اماں حضور بیمار پڑ گئ چھوٹا علی بے ہوش ہوا اسے ریسکیو والے اٹھاکر لے گئے
ان کی پریشانی دیکھ کر میں نے دل پر پتر رکھ کر سانس لیا میںں نے پورے پاکستان کا چپہ چپہ چھانا ہر ایک کے آگے گڑ گڑانے سے باز نہ آیا
ہر ایک سے بازیابی کی درخواست کی کوئ بھی ساتھ نہیں دے رہا
ابو تیرے یونٹ والوں نے سول سیکورٹی کا لفظ استعمال کرکے ہمیں اللّٰہ کے حوالے کیا
ابو تو جس کو اپنا چاچا کہہ کر پکارتا تھا
آج مجھے ی ضرورت پڑی اس نے مجھے پہچاننے سے انکار کردیا
ابو میں نے 6 دن ماموں ------کو کالیں کی دو دن اس کے دروازے پر
یہ کہتا رہا آؤ چلیں آئ جی کے پاس
اس نے یہ کہتے ہوئے مجھے واپس کیا کہ میری آئ جی ایف سی سے بات پوئ ہے وہ میری بات کو نہیں مان رہے وہ کہتا ہے آپ کے ابو سول ہیں سول کے لیے آئ جی نے کہا ہم کچھ نہیں کرسکتے
ابو یہ بتا کیا تو وہاں بھی روازنہ
دعا کرتے ہو اپنے بیٹوں کے لیے اپنی بیٹیوں کے لیے
ابو علی آپ کو یاد کر رہا ہے ابو
پلیز گھر آجاؤ ابو وعدہ کرتا ہوں اب میں سدھر گیا ہوں اب مجھے شرارتیں نہیں کرنی
ابو میں سٹڈی بھی چھوڑ چکا ہوں
ابو آپ نے ویڈیو میں یوں کیوں کہا کہ آئ جی ایف سی سے رہائ کا مطالبہ کریں وہ آپ کی ڈیمانڈ پوری کرینگے ابو جس نے
یہ جانتے ہوئے بھی ساتھ نہ دیا کہ ان کا کوئ بڑا نہیں
وہ کیسے ہماری ڈیمانڈ پوری کرینگے ؟؟؟؟
ابو
آپ کے فورس والوں نے تنخواہ بند کردی
ابو لگاؤ آگ اب پیمنٹ کو
مجھے صرف وہی ابو چاہیے
جس کے منہ پر سرخ داڑھی ہے ابو وہ ہماری بات سننا گوارہ نہیں کرتے بالکل بھی بات کرتا ہوں
بجائے بات کرنے کے وہ غصے میں کہتے ہیں
پلیز آپ کے بابا سول جاب ہولڈر ہیں
آپ ہمیں نہ تنگ کریں
ابو آپ نے عثمان سےوعدہ کیا تھا میں آپ کو کرکٹ کٹ گفٹ کرونگا
ابو عثمان نے 90٪ مارکس حاصل کیے میں نے کٹ گفٹ کی لیکن اس نے کٹ کو پھینک دیا مجھے گفٹ میں کٹ نہیں ابو چاہیے 😭🥹
ابو پلیز قسم سے
مشکل وقت میں ہیں کوئ بھی ساتھ نہیں دے رہا اکیلا ہوں پلیز ابو ان بلوچوں کو بتا ہمارا کوئ سردار نہیں
کوئ وڈیرہ نہیں ہم صرف دو ٹائم کی روٹی کے محتاج ہیں
ہم بھی بلوچ ہیں ہمارا ضمیر بھی جائز ناجائز میں فرق رکھنے پر زور دیتا ہے
ان کو باور کراؤ
اگر تو گھر نہ پہنچا میرے معصوم بچے علی عثمان عمر
مرجائینگے
ابو میں تجھ سے آخری سوال کرنا چاہتا ہوں
آپ نے کہا چلیں گے شیخ زید ہسپتال آپ کے ٹسیٹ کلیئر ہوجائینگے میں بالکل ٹھیک ہوں
ہیمو گلوبن بھی کلیئر ہے
لیکن ابو آپ کیوں نہیں آئے
آپ بلوچ ہو اتنے زبان کے کچے ہو یا شاید آپ کو بلوچ نہیں آنے دیتے
ابو بلوچوں کو بتاؤ
ابو کیوں نہیں بتا رہے
آپ دو وقت کی روٹی کے متلاشی ہیں آپ ان کو بتائیں آئندہ آپ واپس نہیں آئینگے ان کی حدود میں
ابو صرف ایک بار آؤ
ابو مجھ سے گھر کی ذمہ داریاں نہیں نبھائ جا رہی
ابو میں تجھے ڈھونڈوں تیری رہائ کے لیے آواز اٹھاؤں
یا روٹی کے لیے کوئ جاب کروں ابو پلیز
جواب دینا میرے خط کا
والسلام 👇🤐🥲

آپ کا بیٹا
Bakar Baloch
۔

پچھلے کئ دنوں سے آپ لوگوں نے کچھ نوٹس کیا ھے کہ ایک مجبور اور بے بس بیٹا Bakar Baloch اپنے والد کی رھائ کے لیے در بدر کی...
10/11/2023

پچھلے کئ دنوں سے آپ لوگوں نے کچھ نوٹس کیا ھے کہ
ایک مجبور اور بے بس بیٹا Bakar Baloch اپنے والد کی رھائ کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا رھا ھے
فیسبک واٹسایپ انٹرنیٹ پر ہر جگہ ہر کسی سے مدد مانگ رھا ھے
ان سب کی جگہ اگر میں اور آپ ھوتے تو ھم پر کیا گزرتی
اگر کسی نے کوئ ھمدردی دکھائ بھی تو رابطے کی حد تک
کسی نے کچھ کیا اس کے لیے
یہ کیا ھو رہا ھے ھمارے معاشرے میں
ھم لوگ اتنے بے حس ھو گۓ ھیں کچھ احساس بھی نہیں ھے
ان کے گھر والوں پرکیا گزر رھی ھوگی
ان کی چھوٹی بیٹیوں پر گزر رھی ھوگی
اگر ان کی معصوم بیٹیوں کی درد بھری آہ خدا نے سن لی تو کیا ھوگا 🙏🙏😥😢BLA🙏🙏🙏

10/11/2023
02/11/2023
02/11/2023
01/11/2023
بزدار اتحاد کے روح رواں جناب محمد حیات خان بزدار کا ضلعی حکام سے کوہ سلیمان کے غیر پیمودہ اراضیات سرکار کی تحویل میں دین...
01/11/2023

بزدار اتحاد کے روح رواں جناب محمد حیات خان بزدار کا ضلعی حکام سے کوہ سلیمان کے غیر پیمودہ اراضیات سرکار کی تحویل میں دینے پر برھمی کا اظہار

کوہ سلیمان کے عوام کسی بھی صورت اپنے املاک سے دستبرداار نہیں ھونگے
پنجاب سرکار کو کوہ سلیمان کے عوام کی آواز پہنچاٸیں تاکہ یہ مسٸلہ خوش اسلوبی سے حل ھو ،

01/11/2023

ائی جی پنجاب کے سامنے جاوید کے کچھ الفاظ

گھروں اور دکانوں میں ٹیکسس وصول کرنے کا سلسلہ شروع  فی گھر 50 وفی دکان 200 روپے
01/11/2023

گھروں اور دکانوں میں ٹیکسس وصول کرنے کا سلسلہ شروع فی گھر 50 وفی دکان 200 روپے

زندگی میں پہلا ڈی پی او ایماندار دیکھا ہے ۔ پہلی بار ایک دبنگ ڈی پی او کی ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی  کھلی کچہری میں عوام...
31/10/2023

زندگی میں پہلا ڈی پی او ایماندار دیکھا ہے ۔
پہلی بار ایک دبنگ ڈی پی او کی ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی
کھلی کچہری میں عوامی شکایت پر فوری انصاف کے لیے موقع پر احکامات دیتے ہوۓ۔۔۔۔
اگر ڈی پی او صاحب ایسی کچہری ہر ہفتے لگائیں تو پورے ضلع سے جرم ختم ہو جائیں تیری عظمت کو سلام DPO, صاحب
عوامی رائے اللہ پاک آپ کو مزید ترقی دے

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کو قتل کر دیا گیا قتل کی وجوہات سامنے نہ آ سکیں.انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭Son of Mola...
29/10/2023

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کو قتل کر دیا گیا قتل کی وجوہات سامنے نہ آ سکیں.
انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭

Son of Molana Tariq Jameel has been murdered.😭

29/10/2023

سوڑہ ڈیم کے بارے میں سوموار والے دن صبح دس بجے تونسہ کمال پارک میں میٹنگ ہوگی جو لائحہ عمل ہوگا یہاں سے طے کریں گے ڈیم ایریا کے خاص کر زمین مالکان اور تمام بزدار قباہل اپنا شرکت یقینی بنا شکریہ 30_10 23 تاریخ صدر میںاں خان لدوانی اتحاد

دل کھول کر امداد کریں زندگی کا کوئی پتا نہیں  تاکہ یہ غریب پیٹ بھرکر کھانا تو کھالے  پلیز شءر
28/10/2023

دل کھول کر امداد کریں زندگی کا کوئی پتا نہیں تاکہ یہ غریب پیٹ بھرکر کھانا تو کھالے پلیز شءر

28/10/2023

بلیز سوشل میڈیا دوست شءر کرو سپورٹ کرو اللہ کرے بوڑھے باب کو اپنا لخت جگر مل جاے

28/10/2023

سبزعلی بگٹی سونگ بیروٹ مندوانی یاد گار ویڈو کوہ سلیمان دیوا کوہ سلیمان

28/10/2023
سچ سچ بتائیں کس نے تین پتی کھیل کر پیسے کمائے جو بھائی 3Patti کھیلنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کریں htt...
12/06/2023

سچ سچ بتائیں کس نے تین پتی کھیل کر پیسے کمائے
جو بھائی 3Patti کھیلنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کریں

https://31pattilucky.com/?from_gameid=3864337&channelCode=3841111
اور جس کو کھیلنے کا طریقہ نہیں آتا وہ نیچے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/MShs7X2HEd4

آپ جائز اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی رقم ڈال بھی سکتے ہے اور نکال بھی سکتے ہیں

Address

Sirbal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEVA دٔیوا کوہ سلیمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share