15/04/2023
افسوس کی بات ھے کہ اج مسلمان شاید اس آیت کریمہ کا وان یثقفواکم یکونوالکم اعداء ویبسطوا الیکم ایدیھم والسنتھم باسوء وودوا لو تکفرون
کا مصداق نہ بن گئے ھوتے تو آج کفار کی یہ جرات نہ ھوتی کہ وہ مسجد اقصیٰ کی طرف برے نگاہ سے دیکھے اور ایمان والوں کو اپنے سے حقیر سمجھے لیکن جو ھمارے پر مسلط ھوۓ ہمارے گناہوں کی وجہ سے وہ دلال نکلے جس کے نتیجے میں مصداق قرآن کا ھم پر ثابت ھو رھا ھے وہ سبق تو یاد ھے لیکن عمل کرنے والے کم نظر اتے اگر سارے اس پر عمل پیرا ھوتے تو اج یہ نوبت نہ اتی نہ فلسطین مظلوم ھوتا نہ کشمیری ماؤں بہنوں کی عزتیں نیلام ھوتی ہم کہتے ہیں ھم اذاد ھیں لیکن حقیقت کچھ اور ھے سچ کڑوا ھوتا ھے یہی حقیقت ہے خود سوچو اذادی کیا چیز ھے کبھی غور کیا ھے
وان یثقفوکم یکونوالکم اعداء ویبسطوا الیکم ایدیھم والسنتھم باسوء لو تکفرون
اے ایمان والو جب پائیں تم میں کفار کمزوری کو تو ھو جائیں گۓ تمہارے دشمن اور کھولینگۓ تمھاری طرف ھاتھ اور زبان برائ کی ساتھ اور وہ کفار پسند کرتے ھیں کہ تم انکے دین کو اپنا لے