Astor Media Network

  • Home
  • Astor Media Network

Astor Media Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Astor Media Network, Media/News Company, .

حفیظ کی سربرہی میں مسلم لیگ ن کا جاری یوتھ کنوینشن قابل تعریف ھے مسلم لیگ ن حفیظ کے بغیر  یتیم ہے حفیظ ہی مسلم لیگ ن گلگ...
15/10/2023

حفیظ کی سربرہی میں مسلم لیگ ن کا جاری یوتھ کنوینشن قابل تعریف ھے مسلم لیگ ن حفیظ کے بغیر یتیم ہے حفیظ ہی مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے تاحیات صدر ھے
صروت صبا صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن گلگت بلتستان
گلگت مسلم لیگ ن خواتین وینگ کی صوبائی جنرل سیکرٹری صروت صبا نے ایک جاری بیان میں کہا ھے کہ مسلم لیگ ن حفیظ کے علاوہ یتیم ھے حفیظ کی سربراہی میں جاری مسلم لیگ یوتھ کنوینشن قابل تعریف ھے اور حفیظ الرحمن ہی تاحیات صدر ھے انہوں نے مزیر کہا ہے کہ گلگت بلتستان مسائلستان کا شکار ھے مسلم لیگ کے دور اقتدار میں جی بی میں تاریخی کام ہوئیں گلگت بلتستان کو اس مسائلستان سے مسلم لیگ ن ھی نکال سکتی ہے اور پاکستان کو خوشحال پاکستان بنانے کیلۓ نواز شریف پاکستان آہ رھا ھے بھرپور استقبال کرینگے اور اگلا وزیر اعظم پاکستان بھی نواز شریف ہوگا پاکستان نواز شریف کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ھے اور گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کے بغیر مسلم لیگ کے دور میں گلگت بلتستان میں امن کے ساتھ ترقی بھی ہوئی ھے گلگت بلتستان کی موجود حالات دیکھ کر لوگ حفیظ کو یاد کرتے ہے اج دیکھو گلگت بلتستان کا حال لوگ اٹا اور صاف پانی کیلیے ترس رھے ہیں مہنگائی آیئں روز بڑھتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں لوگ خودکشیاں اور بھیگ مانگنے پر مجبور ھے پڑھے لکھے نوجوان بےروزگار گھروںمیں پڑے ہوئیں ھے عوام کے ووٹوں سے آئیں نمائندے اسلام آباد میں عیاشیاں کر رھے ہیں عوام اب جانچکی ھے گلگت بلتستان میں امن اور خوشحالی کا واحد حل مسلم لیگ ن ھے اور إن شاءالله حفیظ الرحمن کی سربراہی میں جو کام ہوگا گلگت بلتستان کے لیے بہتر ھوگا تحریک انصاف نے ڈھائی سال حکومت کی ناکام رھی اب کس کی حکومت ہے کسی کو نہیں پتہ حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی عوام بے بس پڑی ہوئی ہے عوام کو اب شعور اگیا ھے آئندہ ایسے غلطی کبھی غلطی نہیں کرینگے اپنے ووٹ کا صحیح انتخاب کرینگے تو گلگت بلتستان میں کام ہونگے

گلگت مسلم لیگ ن وومن وینگ گلگت بلتستان کی تنظیم سازی ثروت صبا جنرل سیکٹری خواتین وینگ گلگت بلتستان  منتخب
04/10/2023

گلگت مسلم لیگ ن وومن وینگ گلگت بلتستان کی تنظیم سازی ثروت صبا جنرل سیکٹری خواتین وینگ گلگت بلتستان منتخب

وزیر اعلی حاجی گلبر سیاسی سفر کا وزارت صحت سے آغاز سے لیکر وزیر اعلی بننے کے سفر میں واحد بندہ جس نے حاجی گلبر خان کو می...
18/09/2023

وزیر اعلی حاجی گلبر سیاسی سفر کا وزارت صحت سے آغاز سے لیکر وزیر اعلی بننے کے سفر میں واحد بندہ جس نے حاجی گلبر خان کو میڈیا میں متعارف کروایا ،
مولانا محمد دین کا تعلق دیامر سے ہے آپ مدرسے سے فارغ التحصیل ہے
اپ بہترین مقرر ، کالم نگار ، بہترین لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت سیرت انسان ہے
حاجی گلبر خان کو مولانا محمد دین کی لازوال خدمات کو دیکھتے ہوئے انکو صوبائی حکومت کا ترجمان مقرر کرے جوکہ میرے نذدیک واحد موضوع شخصیت ہے

اسلام  اباد گلگت بلتستان  کا خوبصورت علاقہ استور سے تعلق رکھنے  نگاہ ولی ولد محمد ولی  نے  اسلام آباد فیڈرل بورڑ میں 520...
23/07/2023

اسلام اباد گلگت بلتستان کا خوبصورت علاقہ استور سے تعلق رکھنے نگاہ ولی ولد محمد ولی نے اسلام آباد فیڈرل بورڑ میں 520 میں سے 477 نمبر لی ھے استور کی مستقبل کی مڈیکل ڈاکٹر ھے جو اس وقت اسلام اباد میں آرمی پبلک سکول میں زیر تعلیم ھے اور رہائش بھی اسلام اباد میں ھے

*بسم اللہ الرحمن۔الرحیم *ریس ریلیز* قابل قدر پرنٹگ اور ایکڑونک میڈیا کے صحافی صاحبان السلام علیکم  میں ثروت صبا صوبائی س...
23/06/2023

*بسم اللہ الرحمن۔الرحیم *ریس ریلیز*
قابل قدر پرنٹگ اور ایکڑونک میڈیا کے صحافی صاحبان
السلام علیکم
میں ثروت صبا صوبائی سکریڑی اطلاعات ویمن ونگ تحریک انصاف گلگت بلستان جیساکہ اپ سب کو پتہ ہے کہ پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری پر جو
9مئ کے غیر قانونی اقدامات اٹھائے اس حوالے سے میں بھر پور مذمت کرتی ہوں. فوجی تنصیبات پر حملے اور سرکاری املاک کو نقصان پنچانے کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں.
جس طرح شہیدوں کی یادگاروں کو نقصان پہنچایا گیا اس کی بےحرمتی ہوئی، جو ملک میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے پرتشدد واقعات ہوئے اور جس طرح گلگت بلتستان میں افواج پاکستان کے خلاف نعرے بازی ہوئی اس کی میں بھرپور طریقے سے مذمت کرتی ہوں.
افواج پاکستان کے خلاف اس طرح کے اقدامات کرنا صرف اور صرف دشمن کا وطیرہ ہو سکتا ہے کسی محب وطن پاکستانی کا نہیں. اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتی جنہوں نے ریاست کو نقصان پونچھا یا اور فورسز کو ایک دوسروں کے مقابل کھڑا کیا ایسے تمام شر پسند عناصر کو کڑی سے کڑی سازی دئ جائے
اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی اعلان کرتی ہوں کہ میں PTI گلگت بلتستان صوبائی سکریڑی اطلاعات ویمن ونگ کے عہدے سے مستعفی ہوتی ہوں. اور اس پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہوں تا ہم میں اپنی سیاسی جد و جہد کو جاری رکھوں گی
میں محب وطن پاکستانی ہوں 9 مئی کے واقعات میں جو بھی ملوث ہیں انکو سخت سے سخت سزا دی جائے
اللہ تعالی ہم سب کا حامی وناصر ہو
پاکستان ذندہ باد ۔۔۔۔۔پاک فوج پائیندہباد
ثروت صبا ح صوبائی سکریڑی اطلاعات پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ گلگت بلتستان

ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلیم گلگت بلتستان فیض اللّٰہ لون صاحب نے جنوبی کوریا میں دو ہفتوں کی تربیت مکمل کرلی ۔
22/06/2023

ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلیم گلگت بلتستان فیض اللّٰہ لون صاحب نے جنوبی کوریا میں دو ہفتوں کی تربیت مکمل کرلی ۔

امجد ایڈووکیٹ کے دماغی علاج کیلئے میں حکومتی سطح پر فنڈ منظور کروانے کی کوشش کروں گا.شمس لون
22/06/2023

امجد ایڈووکیٹ کے دماغی علاج کیلئے میں حکومتی سطح پر فنڈ منظور کروانے کی کوشش کروں گا.
شمس لون

استور ویلی روڈ ہرچو کے مقام پر بلاک ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ۔محکمہ تعمیرات عامہ روڈ کو کھولنے کے لیے اقدامات ...
22/06/2023

استور ویلی روڈ ہرچو کے مقام پر بلاک ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ۔
محکمہ تعمیرات عامہ روڈ کو کھولنے کے لیے اقدامات کریں
مسافروں کی اپیل

ارشاد احمد،حق نواز اور دانش علی کو اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسکوٹر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ارشاد احمد اور ...
22/06/2023

ارشاد احمد،حق نواز اور دانش علی کو اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسکوٹر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ارشاد احمد اور حق نواز کا تعلق ضلع استور سے ہے.

جناب زید احمد نے بحثیت ڈپٹی کمشنر استور عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے.
22/06/2023

جناب زید احمد نے بحثیت ڈپٹی کمشنر استور عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے.

امجد ایڈوکیٹ گلگت بلتستان حکومت اور گلگت بلتستان آپ کی ذاتی جاگیر نہیں ہے جس کو چاہے رکھے جس کو چاہے نکالیں ۔ اور خوابوں...
22/06/2023

امجد ایڈوکیٹ گلگت بلتستان حکومت اور گلگت بلتستان آپ کی ذاتی جاگیر نہیں ہے جس کو چاہے رکھے جس کو چاہے نکالیں ۔ اور خوابوں کی دنیا سے باہر نکلیں
ساجدہ صداقت کواڈنیٹرز وزیر اعلی

27/05/2023

الحَمْد للهْ‎

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astor Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share