Neo News Phalia

  • Home
  • Neo News Phalia

Neo News Phalia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neo News Phalia, Media/News Company, .

05/10/2025
ہمارے نہایت ہی عزیز دوست مہر تنویر احمد سلیمی کو روزنامہ باز پرس منڈی بہاوالدین میں بطور کرائم رپورٹر پھالیہ نامزد ہونے ...
03/10/2025

ہمارے نہایت ہی عزیز دوست مہر تنویر احمد سلیمی کو روزنامہ باز پرس منڈی بہاوالدین میں بطور کرائم رپورٹر پھالیہ نامزد ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اعزاز نہ صرف اُن کی صلاحیتوں اور محنت کا ثمر ہے بلکہ اُن کی صحافتی لگن اور سچائی کے ساتھ وابستگی کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اُنہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ ہمیشہ حق و سچ کی راہ پر گامزن رہیں۔

پھالیہ۔ میں اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف پٹرول پمپس پر اچانک معائنہ کیا۔معائنے کے دوران پیمانوں میں کمی پائی گئی جس پر ٹھٹھہ عا...
03/10/2025

پھالیہ۔ میں اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف پٹرول پمپس پر اچانک معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران پیمانوں میں کمی پائی گئی جس پر ٹھٹھہ عالیہ کے نثار فلنگ اسٹیشن کو سیل کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ تمام پٹرول پمپ مالکان ریٹ اور پیمانے درست کریں، بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

30/09/2025

ویلڈن سی سی ڈی منڈی بہاوالدین

ڈفر جنگل میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

مجرم محمد نواز عرف کھڑاک سکنہ چک سیدا
شوٹر
بھتہ خور
چوری، ڈکیتی، کرائے کا قاتل

50 سے زائد مقدمات میں ملوث ریکارڈ یافتہ مجرم بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

26/09/2025

پاکستان اسلامی دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت ہے ۔بھارتی تھنک ٹینک

17/09/2025

پھالیہ دو روز قبل دن دیہاڑے نجی کمپنی کی گاڈی کے سیل مین سے ڈکیتی کرنے والے دو موٹر سائیکل سوار پولیس نے ایک کو ہاف فرائی کر دیا۔ دوسرا موقع سےفرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ماڈل پولیس اسٹیشن نے فرار ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ۔

16/09/2025

عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کے لئے اہم پیش رفت۔۔۔ پہلے تصدیق کریں پھر بکنگ،
عمرہ کمپنیوں کی فہرست کا اجرا، وزارت مذہبی امور نے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی، عمرہ کمپنیوں کی فہرست اسلامی سال 1447 ہجری کے لیے قابل عمل ہے۔ عمرہ زائرین بکنگ سے پہلے وزارت کی ویب سائٹ سے کمپنی کی لازمی تصدیق کریں۔ رقم کی ادائیگی بینک کے ذریعے کمپنی اکاونٹ میں کی جائے۔ عمرہ زائرین کمپنی سے ادائیگی رسید اور معاہدے کی کاپی لازمی حاصل کریں۔ عمرہ کمپنیوں سے ویزہ، فضائی ٹکٹ، ٹرانسپورٹ اور رہائش کا مشتمل مکمل پیکج بک کرایا جائے: ترجمان وزارت مذہبی امور

16/09/2025

پھالیہ پرانا گجرات روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نجی کمپنی کی گاڑی کے سیل مین کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔

30/04/2025

پھالیہ میں صفائی والے عملہ نے چوریاں شروع کر دیں ۔ جیسا کہ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے وہ پلاسٹک ڈرم چوری کرتے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neo News Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share