Itehad pakistan

  • Home
  • Itehad pakistan

Itehad pakistan NEWS PAGE

24/01/2022
21/01/2022
2022 کے کاڈ بنائے جارہے ہیں اتحاد نیوز کی ٹیم کے میمران  رابتہ کرکے بنو اسکتے ہیں
21/01/2022

2022 کے کاڈ بنائے جارہے ہیں اتحاد نیوز کی ٹیم کے میمران رابتہ کرکے بنو اسکتے ہیں

18/01/2022
08/01/2022

اطلاع برائے فوتگی ملک ماما اللہ ڈیوایا بھابھ جنرل کونسلر یوسی 11 کی بہن اور ملک منیر بھابھ کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 8 بجے ادا کی جائے گی

ملتان یوسی گیارہ اور یوسی ستر کی ملحقہ سیورج کاکام  دوبارہ شروع ہو چکا ہے چوہدری نثار  pp215 NA 155 یوسی گیا رہ میں PTI ...
04/01/2022

ملتان یوسی گیارہ اور یوسی ستر کی ملحقہ سیورج کاکام دوبارہ شروع ہو چکا ہے چوہدری نثار pp215 NA 155 یوسی گیا رہ میں PTI کے چیئر میں کے امید وار ہیں جس نے سیورج کا کام روک دیاتھا لوگوں نے گفتگو کرتے ہوئیے میڈیا کو بتایا چوہدری نثار جس کی اپنی کوئی پہچا۔ن نہ ہے پارٹی کا ووٹ تھا چوہدری نثار کا نظریاتی کوئی ووٹ نہیں ہے چوہدری نثار کے حوچھے ہتھکنڈوں کی وجہ سے علاقہ کے لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنہ ہے چوہدری نثار کی وجہ سے پا لٹی کا بہت نقصان ہو رہا ہے جو ملک اللہ ڈیوایا بھابھہ ہمشہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلیے کوشاں رہتا ہے علاقائی عوام نے کہا ہم بہت مشقور ہیں ملک آصف نذر کے جو کہ لاڈ مئیر ملتان کے امیدوار ہیں ملک آصف نذر ڈیہڑ نے ملک احمد حیسن کی ہدایت یرعلاقائی ترقیاتی فنڈ دیا اور حسن آباد اور سلطان والا کا جو درینہ مسلہ سیورج تھا جو کہ چوہدری نثار کی وجہ سے رکاوٹ کاشکار تھا کام دوبارہ شروع کروایا اور آخر میں کہا اگر قیادت چوری نثار جیسے لو گوں آگے لانے کی سوچ رہی ہے تو کم از کم یوسی گیارہ میں ناکا می کا سامنا ہو گا

29/12/2021
29/12/2021
ملتان  .  NA155 .  pp215    یوسی گیارہ میں ترقیاتی کاموں میں وکاٹ کی کوشش تصیل کے مطابق  پی ٹی آئی کے چیئر میں کے امید و...
29/12/2021

ملتان . NA155 . pp215 یوسی گیارہ میں ترقیاتی کاموں میں وکاٹ کی کوشش

تصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے
چیئر میں کے امید وار چوہدری نثار نے سیورج کا کام روک دیا چوہدری نثار نے ایم پی اے جاوید اختر انصاری سے ایم ڈی واسا کو فون کریا اور کام روکنے کی کوشش یوسی گیارہ کی عوام نے میڈیا کو بتایا چوہدی نثار ہمیشہ ترقیاکاموں رکاوٹ ڈالتا رہتا ہے کام کروانا تو دور کی بات کام میں رکاوٹ ڈالنا عزاز سمجھتا ہے علاقہ کی عوام نے کہا چوہدری نثار یوسی گیارہ میں اپنی حیثیت کھو چکا ہے علی قیادت کو سوچنا چاہیے اسی طرح چلتا رہا تو مستقبل میں یوسی گیارہ میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کہا یوسی گیارہ حسن آباد میں گزشتہ کئی سالوں سے سیورج کا بہت بڑا مسئلہ ہے سیورج کے گندے پانی کی وجہ سے کاروبارکیلیے اور نمازیوں کیلیے ہمشہ مسئلہ در پیش رہتا ہے ملک اللہ ڈویا بھابھہ یوسی گیارہ پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر کے امید وار نے عوام کو تسلی دیتے ہو میڈیا کوبتایا چوہدری نثار قیادت کو غلط بریف کرتاہے چوہدری نثار جیسے لوگوں نے ہمیشہ عمران خان کے ویژن نقصان پہچایا انشااللہ میں ترقیاتی کام نہیں رکنے دوں گا اور ہمیشہ عمران خان کے ویژن کے مطابق کام کرتارہوں گا انشااللہ ووٹ بنک پہلے بڑھے گا

ملتان  .  NA155 .  pp215    یوسی گیارہ میں ترقیاتی کاموں میں وکاٹ کی کوشش تصیل کے مطابق  پی ٹی آئی کے چیئر میں کے امید و...
28/12/2021

ملتان . NA155 . pp215 یوسی گیارہ میں ترقیاتی کاموں میں وکاٹ کی کوشش

تصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے
چیئر میں کے امید وار چوہدری نثار نے سیورج کا کام روک دیا چوہدری نثار نے ایم پی اے جاوید اختر انصاری سے ایم ڈی واسا کو فون کریا اور کام روکنے کی کوشش یوسی گیارہ کی عوام نے میڈیا کو بتایا چوہدی نثار ہمیشہ ترقیاکاموں رکاوٹ ڈالتا رہتا ہے کام کروانا تو دور کی بات کام میں رکاوٹ ڈالنا عزاز سمجھتا ہے علاقہ کی عوام نے کہا چوہدری نثار یوسی گیارہ میں اپنی حیثیت کھو چکا ہے علی قیادت کو سوچنا چاہیے اسی طرح چلتا رہا تو مستقبل میں یوسی گیارہ میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کہا یوسی گیارہ حسن آباد میں گزشتہ کئی سالوں سے سیورج کا بہت بڑا مسئلہ ہے سیورج کے گندے پانی کی وجہ سے کاروبارکیلیے اور نمازیوں کیلیے ہمشہ مسئلہ در پیش رہتا ہے ملک اللہ ڈویا بھابھہ یوسی گیارہ پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر کے امید وار نے عوام کو تسلی دیتے ہو میڈیا کوبتایا چوہدری نثار قیادت کو غلط بریف کرتاہے چوہدری نثار جیسے لوگوں نے ہمیشہ عمران خان کے ویژن نقصان پہچایا انشااللہ میں ترقیاتی کام نہیں رکنے دوں گا اور ہمیشہ عمران خان کے ویژن کے مطابق کام کرتارہوں گا انشااللہ ووٹ بنک پہلے بڑھے گا

26/12/2021

CEO اتحاد نیوI (جہانگیرچوہدری)
بلدیاتی ادارے 31 دسمبر کو تحلیل، ایڈمنسٹریٹرز لگانے کی تیاریاں مکمل
نئے ایڈمنسٹریٹر سیٹ اپ میں کمشنر کے بجائے ڈپٹی کمشنرز کو اختیارات دینے کا امکان

تفصیلات کے مطابق31دسمبر 2021 کو بلدیاتی اداروں کو تحلیل کر کے بیوروکریسی راج نافذ کر نے کی تیاریاں مکمل۔ پنجاب کے 9 ڈو یژنز میں کمشنرز کے بجائے ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر لگانے کی تجویز، 2021ایکٹ کے باقاعدہ نفاذ اورعملدر آمد کے لئے ڈپٹی کمشنرز کو بااختیار بنانےکا امکان۔

ذرائع کابینہ کمیٹی کے مطابق کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر کا چارج دینے کا فیصلہ موخر کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔صوبے کے36اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر کا چارج تفویض کرنے کی بھی تجویز ہے۔

پنجاب حکومت صوابدیدی اختیار استعمال کر کے ضلعوں کے ایڈمنسٹریٹر لگانے کی مجاز ہے ۔2019میں بلدیاتی اداروں کو تحلیل کر کے کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر کا چارج تفویض کیا گیا۔

2009میں شہباز حکومت نے ڈی سی اوز کو ضلع ناظم کی پاورز دیں۔ موجودہ صورتحال میں بزدار سرکار بھی ڈپٹی کمشنرز کو بڑے ضلعوں کا چارج سونپنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

22/12/2021

. بلدیاتی انتخابات.کی معلومات اور طریقہ کار
1. ہر یونین کونسل میں جنرل سیٹ کی تعداد 3، خاتون.1 نوجوان 1. کسان۔ 1 اور اقلیتی نشست بھی1 ہوگی۔
اس طرح ایک یونین کونسل میں کل ممبران کی تعداد 7 ہوگی ویلج میں جو بھی ایک نمبر پر آئے گا وہ ویلج ناظم اور تحصیل اسمبلی کا ممبر بھی ہوگا

2. ایک ووٹر 6 ووٹ ڈال سکے گا۔
3. امیدوار کے لئے انتخاب لڑنے کے لئے کوئی تعلیمی قابلیت کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔ البتہ نوجوان سیٹ کے انتخابات کے لئے 21 سال سے 30 سال تک اور باقی نشستوں کے لئے 21 سال سے اوپر عمر درکار ہے۔
4. امیدوار صرف اسی یونین کونسل سے انتخابات لڑ سکتا ہے جہاں پر اس کا ووٹ بطور ووٹر انتخابی فہرست میں درج ہو۔
5. انتخابات کے لئے داخلہ متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں نامزدگی فارم جمع کرناہوگا۔
اور ویلج/ نیبرہوڈ کونسل کے انتخابات کی نامزدگی فارم جمع کرنے کی فیس 5,000جبکہ تحصیل چیئرمین کی نشست کی انتخابات کی نامزدگی فارم جمع کرنے کی فیس 50,000 روپے ہیں۔اور یہ فیس ناقابل واپسی ہوگی۔
6. تحصیل چیئرمین کے نشست کے لئے انتخابات براہ راست ووٹ کے ذریعے ہونگی۔

21/12/2021

پی ٹی آئی چوں چوں کا مربع اب صرف تانگہ پاٹی بن کر رہے گئی
جنرل الیکشن تک اگر مزاق سے باز نہ آئے سیریس نہ ہوِے تو پی ٹی آئی نا می ہجوم زمیں دوز ہو جائے گا

21/12/2021

لاہور ہائیکورٹ/ سموگ سماعت

پنجاب حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف فیز میں تقسیم کردیا

‏پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن

12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن

نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا

‏12 اضلاع میں 3 سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن

23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ساہیوال، گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ، ‏اوکاڑہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، لودھراں، ننکانہ صاحب اور جھنگ شامل

3 سے 13 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، ‏جہلم، میانوالی، اٹک، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی، رحیم یارخان، ڈی جی خان، چنیوٹ شامل

21/12/2021

#اظہارِتعزیت

وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار. اللّٰہ تبارک و تعالی اماں جی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
مرحومہ کا نماز جنازہ کل 21 دسمبر بروز منگل بوقت 3:00 بجے دوپہر ملک صلاح الدین ڈوگر پارک ڈیرہ ادا میں ادا کیا جائے گا.

20/12/2021

شکست در شکست پی ٹی آئی کو مہنگائی پر کنٹرول نہ کرنا پی ٹی آئی کی ناکامی کی وجہ اگلے پانچ سال تو دور بلدیات میں بھاری شکست کاسامنا ہوگا اگے جہانگیر ترین کی حکمت عملی کیا ہو گی آزاد جیتنے والوں کیلیے کس پالٹی کو جہا ز پر سیر کروایئں گے

20/12/2021

پشاور سٹی مئیر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار زبیر علی 56006 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیاب ذرائع

20/12/2021

(خلیل الراحمن قمر کی زندگی کی کڑوی حقیقت)

میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای۔؟
میں نے کہا: ”سوایا ہے چاچی“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان لنڈے چوں لیا اے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا۔۔ اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا۔۔۔

سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے۔۔۔

18/12/2021

ملتان بھتہ خوروں کاراج تھانہ نیو ملتان کی حدود چوکماراں میں پنجاب پولیس اور واڈن کی سر براہی میں بھتہ لیا جاتا ہے رکشے والے پریشان. جو رکشے والا بھتہ نہیں دیتا اس روڈ پر رکشہ چلانے اجازت نہیں یا کسی جگہ سے سواری اٹھانے کی اجازت نہیں رکشہ والو ں کی طرف سے ار پی او ملتان. سے اپیل اور حکام بالا سے نوٹس لینے متالبہ

پی پی 206کے ضمنی الیکشن  ن لیگ کے رانا کے سلیم  نے میدان مار لیا  غیر حتمی نتائج
17/12/2021

پی پی 206کے ضمنی الیکشن ن لیگ کے رانا کے سلیم نے میدان مار لیا غیر حتمی نتائج

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itehad pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share