Retra Newz

Retra Newz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Retra Newz, Media/News Company, .

Masha Allah
01/10/2022

Masha Allah

❤شکریہ سردار نذیر احمد لغاری ❤❤شکریہ گریٹ لیڈر خواجہ شیراز صاحب ❤محکمہ ایریگیشن کی جانب سے ہیڈ ٹھٹھہ لغاری پر بھاری مشین...
29/09/2022

❤شکریہ سردار نذیر احمد لغاری ❤
❤شکریہ گریٹ لیڈر خواجہ شیراز صاحب ❤

محکمہ ایریگیشن کی جانب سے ہیڈ ٹھٹھہ لغاری پر بھاری مشینری پہنچ گئی گزشتہ دنوں طوفانی بارشوں اور رودکوہی باٹھی کے سیلابی ریلے سے ٹھٹھہ لغاری کے مقام پر چشمہ کینال میں پڑنے والے شگاف پر کرنے کے لیے چشمہ رائٹ بنک کینال کی مرمتی اور بحالی کا کام شروع کردیا گیا

25/09/2022

بارش شروع

16/09/2022
12/09/2022

Hafiz Muhammad Tahir
میں آپ کیلئے گھر بنوا رہا ہوں آپ ٹینٹ مانگتے ہو
Very nice

ریتڑہ میں ہلکی ہلکی بارش شروع
11/09/2022

ریتڑہ میں ہلکی ہلکی بارش شروع

11/09/2022

ریتڑہ
ایک تو غربت دوسری جانب طوفانی بارش سے گھر چاردیواری بھی گر گئی
ریتڑہ کے نواحی قصبہ ڈیوڑہ میں 70سالہ بزرگ محمد مشتاق کسی مسیحا کا منتظر
گزشتہ دنوں طوفانی بارشوں سے گھر میں پانی داخل ہو گیا چاردیواری گر گئی کچا مکان وہ بھی گرنے کے قریب رہائش کے قابل نہیں بڑا بیٹا ذہنی توازن کھو بیٹھا چھوٹا بیٹا محمد ارشاد کا نچلا دھڑ مفلوج ہو گیا ہے غریب آدمی ہوں جتنی حد تک ہو سکتا تھا علاج کیا اب میرے پاس کچھ بھی نہیں بچا گھر میں فاقے ہیں
مقامی مخیر حضرات اور انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میری مالی مدد کی جائے اور میرے بیٹوں کا سرکاری سطح پر علاج کیا جائے
رابطہ نمبر ۔03344545730
رپورٹ عبدالشکور لاشاری

09/09/2022

الحمدللہ تحصیل تونسہ کی بستی دوانی میں جامعہ تعلیم القرآن ریتڑہ کے زیر اہتمام و الکھف ایجوکیشنل ٹرسٹ تحصیل تونسہ کے نگران مولانا غلام مصطفیٰ اشعری کی نگرانی میں ابتدائی 5گھروں کی تعمیر کا آغاز
رپورٹ حافظ محمد نعمان بن مولانا محمد رمضان صاحب مہتمم جامعہ تعلیم القرآن ریتڑہ تحصیل تونسہ شریف

04/09/2022

ساڈے گھر وی لڑھ گئین😥😥😥

30/08/2022

میٹرک ڈیرہ بورڈ کا رزلٹ کل صبح 10 بجے انشاللہ

27/08/2022

حاجی ابراھیم آڑھتی پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انکی جلد صحت یابی کیلیے دعاگو ہیں
سردار غلام مصطفیٰ قیصرانی

25/08/2022

ریتڑہ بستی زور ڈرین میں ایک بار پھر پانی کی آمد ذرائع کے مطابق تقریبا پانچ سے چھ فٹ پانی ہے

25/08/2022

پروآ: جھوک جھنڈیر جھوک ماچھی جھوک گاڈی اور بھڑکی سے سیلابی ریلا پروا شہر کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہھے عوام احتیاط کریں ۔۔ زرائع

25/08/2022

ریتڑہ کلر والا میں بارش شروع🌧️🌧️

25/08/2022

اسلام و علیکم صبح بخیر Retra Weather
آج ریتڑہ میں بادل چھائے ہوے ہیں
مزید 27اگست تک بارش کی پیشگوئ

بارشوں نے کپاس کا یہ حال کر دیا کہ اندر سے پودے نکل آئے۔۔۔ اب نہ سمجھے تو کب سمجھو گے؟اللہ معاف فرما رحم فرما😥😥😥
24/08/2022

بارشوں نے کپاس کا یہ حال کر دیا کہ اندر سے پودے نکل آئے۔۔۔ اب نہ سمجھے تو کب سمجھو گے؟
اللہ معاف فرما رحم فرما😥😥😥

ریتڑہ میں. ہوا اور بارش شروع🌧️🌧️
24/08/2022

ریتڑہ میں. ہوا اور بارش شروع🌧️🌧️

24/08/2022

یا اللہ ان غریبوں کی مدد فرما😥😥

23/08/2022

کوہ سلیمان ریتڑہ ٹبی وہوا میں موسلادھار بارش شروع
اے اللہ رحم فرما 😢😥😢😥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Retra Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share