27/09/2023
ICC Cricket world cup winners 🏆
یہ پیج پنجاب پبلک سروس کمیشن ٹیسٹ کی تیاری اور دیگر معلومات کے لیے بنایا گیا ہے
ICC Cricket world cup winners 🏆
حَسْبِیَ ﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ
مجھے ﷲ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے۔
(سورۃ التوبۃ :١٢٩)
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ الیکشن کے بعد سیٹس ائیں گی لیکن یہ دیکھ لیں ایڈ نمبر 13 اور ایڈ نمبر 14 اگیا ہے لیکن میں اس میں فیلڈ اسسٹنٹ کی بھرتی نہیں ائی ہے۔ آپ لوگ تیاری رکھیں انشاءاللہ جلد فیلڈ اسسٹنٹ کی سیٹس انے والی ہیں جیسا کہ اپ نیچے ایڈ میں دیکھ سکتے ہیں کراپ رپورٹنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایک سیٹ ایگریکلچر آفیسر کی آئی ہے۔
نوٹ ۔ یہ یاد رکھیں پنجاب پبلک سروس کمیشن میں ایک سیٹ کے لیے ٹیسٹ پاس کرنے کے تین چانسز ہوتے ہیں۔
کچھ لوگ اپنا ایک موقع ضائع کر بیٹھے ہیں۔
1.Which component of the diet prevents
constipation? Fiber
خوراک کا کون سا جز قبض کو روکتا ہے؟ فائبر
2. Which food contains the highest concentration of protein & iron
Fresh vegetables
کون سی خوراک میں پروٹین اور آئرن کی سب سے زیادہ مقدار ہوتی ہے۔
3. Pulses are good source? Protein's
دالیں اچھا ذریعہ ہیں؟ پروٹین
4. Deficiency of vitamin A ? Night blindness
وٹامن اے کی کمی سے کیا ہوتا ہے؟ اندھا پن
5. Bodo mixture used for? Funjiside
بورڈو مکسچر کس لیے استعمال کیا جاتا ہے؟ فنگس
1.Yuan is the currency of? China
2.Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah joind the Muslim League in? 1913
3.Mayanmer is new name of ?Burma
4.Who is the last viceroy of India ?Lord Mountbatten
5.The first Mughal emperor?? Zaheer uddin babar
6. Yen is the currency of? Japan
7.kalabag is in ? Mianawali
8. Urdu Hindi controversy in subcontinent start in year ?? 1857
9. Maulana Muhammad Ali Johir was buried in? Jerusalem
10. Who was the first President of Pakistan ?? Sikandar Mirza
لِلّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا فِيهِنَّ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
تمام آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان میں ہے (سب کی) بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے۔
(سورۃ الْمَآئِدَة، 5 : 120)
Améen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ اپنے تیاری جلد سے جلد بہترین طریقے سے کریں کیونکہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ایڈ نمبر 11 اور 12 ا چکا ہے ایڈ نمبر 11 کی لاسٹ ڈیٹ یکم ستمبر ہے اور ایڈ نمبر 12 کی لاسٹ ڈیٹ چھ ستمبر ہے اس کے بعد ایڈ نمبر 13 میں یا 14 میں فیلڈ اسسٹنٹ کی نوکریاں ا سکتی ہیں۔
نوٹ: پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیوں کا کسی بھی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
👇👇👇👇👇👇👇👇
اس پیج میں موجود تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ اس پیج کا لنک اپنے دوسرے کلاس فیلو کے ساتھ بھی لازمی شیئر کیا کریں۔ شکریہ ❣️
Important McQ PPSC Test
1. How many methods of Rice pest scouting???
دھان کی پیسٹ سکاؤٹنگ کے کتنے طریقے ہیں؟
1. Zig zag method زگ زیب طریقہ
2. Vitri method وتری طریقہ
3. The five points method پانچ نکاتی طریقہ
4. All of these یہ سب طریقے ہیں
Deferent s Abbreviations
مختلف مخخف
1. CD: COMPACT DISC
2. ATM: automatic tiller machine
3. CPU: central processing unit
4. DOS:: disc operating system
5. CSS: Central superior services
6. GUI: graphical user interface
7. RAM: random Access memory
8. ROM: read only memory
9. URL: uniform resource locator
10. LCD: liquid crystal display
1. The book wealth of nations was written by? Adam Smith
2. What is the source of oxygen in photosynthes in plants? Water
3. Father of economics? Gold Smith
4. Which is the longest animal in the world can grow up to 100 feet (31m)?
Blue whale 🐋
5. who is the first scientist to observe bacteria through a lens??? Anton van Leeuwenhoek
کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
Best land leveling implement?
Laser land levelling
DAP fertilizer nutrients??
18% Nitrogen
46% phosphorus
How many colors of the sunlight ? سورج کے کتنے رنگ ہوتے ہیں
جواب ۔7
Urdu is very important for PPSC Test
خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ
اسی نے آسمانوں اور زمین کو حکمت و مقصد کے ساتھ پیدا فرمایا اور تمہاری صورتیں بنائیں پھر تمہاری صورتوں کو خوب تر کیا، اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
(سورۃ التَّغَابُن، 64 : 3)
ViP ⭐
Nitrogen percentage in air?
78%
ہوا میں کتنے فیصد نائٹروجن ہوتی ہے۔
وَهُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
اور وہی ہے جس نے تمہیں روئے زمین پر پیدا کر کے پھیلا دیا اور تم اسی کے حضور جمع کئے جاؤ گے۔
(سورۃ الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 79)
PPSC repeated question
Very very important question & Repeated Question please note
وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اور آپ عرض کیجئے: اے میرے رب! تو بخش دے اور رحم فرما اور تو (ہی) سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
(سورۃ الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 118)
Field Assistant (Stat.)/ Crop reporter in the Agriculture department BS.11-
Year. 2018
Important question
Very important question islamyat
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہےo
(Al-i-Imran, 3 : 74)
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ
اس کتاب کا اتارا جانا اللہ کی طرف سے ہے جو بڑی عزت والا، بڑی حکمت والا ہےo
(az-Zumar, 39 : 1)
فرمانِ باری تعالیٰ!
الله کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ کہ الله کی رحمت سے بے ایمان لوگ نا امید ہوا کرتے ہیں
Quran 12:87
Part of DAS course & part of PPSC paper
(﷽)
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا (ﷺ)♥️💙
CLCV stand?????
Cotton leaf curl virus
1. City of lights? Karachi
2. Manchester of Pakistan? Faisalabad 3.Switzerland of Pakistan ?swat
4. City of Saints? Multan
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا فیلڈ اسسٹنٹ کے ٹیسٹ چونکہ انگلش میں ہوتا ہے اس لیے فصلات اور دیگر چیزوں کے نام انگلش میں جانا ضروری ہے درجہ زیل فصلات کی لسٹ یہ ہے۔
Wheat گندم
Cotton کپاس
Rice چاول
Gram چنا
Pulses دالیں
Oats جو
Millet باجرہ
Sugarcane کماد
Maize مکئی 🌽
Peanut مونگ پھلی
سورج مکھی sunflower
Sesame تل
Barseen برسیم
1. FAO stand for?
Food
agriculture Organization مخفف کیا ہے ۔
2. Fungi side chemical used for? Funjs
فنجی سائیڈ کیمیکل کس کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
3. King of fruit's? Mango
پھلوں کا بادشاہ کسے کہتے ہیں۔
4. Tomato cultivation in .....tunnel? High tunnel
ٹماٹر کی کاشت کس ٹنل میں ہوتی ہے
5. Cotton family name? Malvaceae
کپاس کا کس خاندان سے تعلق ہے۔
تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَۙ
(وہ یہ ہے کہ) تم اللہ پر اور اُس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر (کامل) ایمان رکھو اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان سے جہاد کرو، یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم جانتے ہوo
(as-Saff, 61 : 11)
﷽
رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۠ {30}
اے میرے رب، اِن مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما۔
سورۃ العنکبوت
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
Be the first to know and let us send you an email when PPSC Test preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Want your business to be the top-listed Media Company?