Azure

Azure Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azure, Gaming Video Creator, .

27/12/2021

Israel is plotting to assassinate Hamas commanders - By Hassnat Tv

06/05/2021

Muslim Countries Are Getting Closer For Isreal By Hassant Tv

30/04/2021

Pakistan Army Cargo Plane Landed In India To Help India In Covid-19 __ India Pakistan __ Imran Khan

10/01/2021

Pakistan And Saudi Arabia Issue New Currency Note

03/01/2021

Pakistan Russia Launch New Currency Note

29/12/2020

Indian General GD Bakshi Praising Pakistan Army

28/12/2020

Number Daar Lady Petrol Pump Funny

27/12/2020

Tayyip Erdogan Message For Shoaib Akhtar About Gazwa E Hind

18/12/2020

Why Saudi Army Raise Pakistani Flag In Riyadh

13/10/2020

But better to get hurt by the truth than comforted with a lie.

12/10/2020

Turkey Is The Threat To NATO Allies US Warned The World by hassnat tv

12/10/2020

17 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہائی
فلسطین کے شہر غزہ کا محمد الببلی 17 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گیا۔ الببلی کی ضعیف والدہ بیٹے بھی اپنے بیٹے کے استقبال کے لئے پہنچ گئی

11/10/2020

صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا۔ فلسطین اور کشمیر کا مقدمہ خوب لڑا۔

11/10/2020

It does not do to dwell on dreams and forget to live.

11/10/2020

You should learn from your competitor, but never copy. Copy and you die

11/10/2020

You only live once, but if you do it right, once is enough. ― Mae West

10/10/2020

JAPAN ANNOUNCE TO JOIN CPEC

09/10/2020

آذربائیجان فوج نے آرمینیا کے زیراستعمال روسی ساختہ دو ایس 300 ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیے۔ الہام علیوف، صدر آذربائیجان

09/10/2020

Top 6 Interesting Moments Caught on Dashcam

09/10/2020

Prime Minister Imran Khan was chief guest at Insaf Lawyers Forum Seminar at Islamabad today.

09/10/2020

پاک فوج کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا کی آذربائیجان کے سفارتخانے آمد
آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ سے اہم ملاقات
آذربائیجان کے سفیر نے پاکستانی حکومت اور عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کا پرچم بھی اٹھایا ہوا ہے

08/10/2020

PAF EXERCISE ON MOTERWAY

08/10/2020

استنبول میں آج تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے

شہریوں نے اولوں سے بچانے کے لئے اپنی گاڑیوں کو موٹے گتوں اور کپڑوں سے ڈھانپ دیا ہے
منگل کو بھی استنبول میں بارش کے دوران بڑے سائز کے اولے برسے جس سے بہت سی گاڑیوں کو نقصان پہنچا تھا۔ کئی گاڑیوں کی ونڈ اسکرینیں بھی ٹوٹ گئیں تھیں۔

08/10/2020

“We have taken up the challenge to plant 10 billion trees and to plant these 10 billion trees we have enlisted the help of local communities.
Giving jobs to local communities not only protected the forests, but also encouraged them to help the government “

PM Imran Khan 🇵🇰

08/10/2020

Pakistan Airforce Jets Landing At Lahore Motorway Exclusive Footage

07/10/2020

Pakistan send More help to brother country

07/10/2020

صدر رجب طیب ایردوان کی دوحا میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

07/10/2020

Iran Threatens Azerbaijan Arminia Over Targetiing Its Territory By Hassnat Tv

07/10/2020

I’m selfish, impatient and a little insecure. I make mistakes, I am out of control and at times hard to handle. But if you can’t handle me at my worst, then you sure as hell don’t deserve me at my best

06/10/2020

JF 17 BIGGEST ORDER FROM BROTHER COUNTRY

06/10/2020

Don’t cry because it’s over, smile because it happened.

06/10/2020

Azarbaijan President Once Again Thanks To Pakistan New Viral Video

06/10/2020

Meeting of the Federal Cabinet was held today in Islamabad with PM Imran Khan in chair.

06/10/2020

ترکی کے وزیرخارجہ میولوت چاوش اولو آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ صدر الہام علیوف سے ملاقات میں ناگورنو کاراباخ سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

06/10/2020

Hi!!!!

06/10/2020

‘It all started with a dream, for a just & fair Naya Pakistan.’
The journey towards PM Imran Khan’s struggle for a society based on the State of Madinah started 68 years ago.

05/10/2020

PAKISTAN SSG IN LADAKH -- LATEST LADAKH NEWS

05/10/2020

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان نیشنل نیوٹریشن کوارڈینیشن کونسل کا پہلا اعلیٰ سطح اجلاس

اجلاس میں وفاقی وزراء شفقت محمود، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، سید فخر امام، اسد عمر، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ملک امین اسلم، ڈاکٹر فیصل مرزا، متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹری صاحبان اور سینئر افسران شریک۔ صوبائی چیف سیکرٹری صاحبان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی

یاد رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں غذائی قلت اور غیر معیاری خوارک کی وجہ سے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما پر پڑنے والے اثرات کی جانب توجہ مبذول کراتے ہوئے سٹنٹنگ کی روک تھام کے حوالے سے حکومتی ترجیحات واضح کی تھیں۔ وزیرِ اعظم کے ویژن اور حکومتی ترجیحات کو عملی جامہ پہنانے اور سٹنٹنگ کی روک تھام کے حوالے سے وفاق اور صوبوں کی سطح پر کوارڈینیشن کو بہتر و منظم بنانے اور اس حوالے سے مفصل و جامع پروگرام پر عمل درآمد کے لئے قومی سطح پر نیشنل نیوٹریشن کوارڈینیشن کونسل تشکیل دی گئی ہے۔ آٹھ وفاقی وزراء، چیف سیکرٹری صاحبان، اور ماہرین پر مشتمل اس کونسل کے قیام کا مقصد سٹنٹنگ کی روک تھام اور حوالے سے منظم پروگرام کو عملی جامہ پہنانا ہے۔

معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اجلاس کو سٹنٹنگ کی وجوہات، سٹنٹنگ کی وجہ سے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما پر پڑنے والے اثرات، سٹنٹنگ کا باعث بننے والے مختلف عوامل اور غذائی قلت کے حوالے سے ماضی میں تشکیل دی جانے والی حکمت عملی اور منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ گذشتہ دس سالوں میں خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی تو کی جاتی رہی تاہم اس پر موثر طریقے سے عمل درآمد نہیں کیا جا سکا جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج ملک میں تقریباً چالیس فیصد بچے سٹنٹنگ کا شکار ہیں۔ صوبہ سندھ میں یہ شرح اوسطاً پچاس فیصد ہے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ سٹنٹنگ کے حوالے سے بنیادی کردار ادا کرنے کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کی ہے تاہم وفاقی حکومت اس حوالے سے اعلیٰ سطح پر کوارڈینیشن، سٹنٹنگ کے حوالے سے جامع ڈیٹا بیس اور معلومات کی فراہمی اور سٹنٹنگ کی روک تھام کے لئے خاص منصوبوں کا اجراء کرے گی۔ اس حوالے سے احساس نشوونما ڈیش بورڈ آج سے ملک بھر میں کام شروع کردے گا جہاں تمام متعلقین کو سٹنٹنگ کے بارے میں مفصل ڈیٹا میسر آئے گا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے ویژن کی روشنی میں احساس پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں نو اضلاع میں چھتیس احساس نشوونما سنٹر قائم کیے گئے ہیں جہاں ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی غذائی قلت کو پورا کرنے کے لئے نہ صرف غذا فراہم کی جاتی ہے بلکہ ماؤں کو مشروط کیش بھی فراہم کیا جاتا ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سٹنٹنگ جیسے اہم مسئلے کو ماضی میں نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ سٹنٹنگ کی وجہ سے ہمارے بچوں کہ نہ صرف ذہنی و جسمانی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں بلکہ معاشرہ ان کی تعمیری صلاحیتوں سے محروم ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹنٹنگ پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس حوالے سے وفاق اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ وزیرِ اعظم نے معاون خصوصی برائے صحت اور معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ کو ہدایت کی کہ صوبوں کی مشاورت سے سٹنٹنگ کی روک تھام کے لئے ٹائم لائنز پر مبنی جامع روڈمیپ تشکیل دیا جائے جسے مشترکہ مفادات کی کونسل میں پیش کیا جائے گا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share