MS Civil Hospital Quetta Dr Hadi Kakar

  • Home
  • MS Civil Hospital Quetta Dr Hadi Kakar

MS Civil Hospital Quetta Dr Hadi Kakar میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ

Health education and awareness is the part of health care
02/11/2025

Health education and awareness is the part of health care

10/10/2025

سول ہسپتال کوئٹہ میں انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی سہولت 24 گھنٹے میسر

10/10/2025

سول ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کی سہولت کیلئے اقدامات بارے رپورٹ

" دل کی حدود کے اندر  ایک خاموش خدمت "سنڈیمن صوبائی ہسپتال کوئٹہ  کئی دہائیوں بعد بحالی کی سنجیدہ اور خاموش کوششآج میڈیک...
05/08/2025

" دل کی حدود کے اندر ایک خاموش خدمت "
سنڈیمن صوبائی ہسپتال کوئٹہ کئی دہائیوں بعد بحالی کی سنجیدہ اور خاموش کوشش

آج میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے ہسپتال کے مختلف شعبوں، راہداریوں اور اندرونی احاطے کا تفصیلی معائنہ کیا۔ صفائی ستھرائی، مرمت، اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا تاکہ ہسپتال کا ماحول مریضوں اور تیمارداروں کے لیے مزید محفوظ، آرام دہ اور فعال بنایا جا سکے۔
محدود وسائل، مگر بلند حوصلے یہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ: "ہسپتال صرف علاج کا مرکز نہیں، بلکہ احترام، صفائی، شفاء اور سکون کا ماحول ہونا چاہیے جہاں ہر مریض خود کو محفوظ محسوس کرے۔"
یہ دورہ اسپتال کے اُن پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالتا ہے جنہیں برسوں سے نظرانداز کیا گیا، لیکن اب انہیں بہتر بنانے کا عمل خاموشی سے، خلوص کے ساتھ جاری ہے۔
سنڈیمن صوبائی ہسپتال میں یہ تبدیلی صرف عمارتوں یا راہداریوں تک محدود نہیں، بلکہ یہ سوچ، عمل اور احساس کی تبدیلی ہے
جہاں مقصد صرف ایک ہے:
"صحت مند، صاف، فعال اور باوقار ماحول فراہم کرنا بلاامتیاز، بلا تعطل!"









13/07/2025

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن پانیزئی اور یونیسف کے پاکستان میں فیلڈ آپریشنز کے سربرہ اسکاٹ وولری سول ہسپتال کے مختلف شعبوں بلخصوص پیڈریاٹرک یونٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
CMO Balochistan Bakht kakar fans Health Department, Balochistan Mir Sarfraz Ahmed Bugti Fans Muhammad Hamza Shafqaat Hadi Kakar

21/06/2025

سول ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ، سہولیات و طبی عملے کی حاضری چیک کی گئی، مختلف وارڈز میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور ان سے سہولیات بارے دریافت کیا۔
CMO Balochistan Bakht kakar fans Health Department, Balochistan Mir Sarfraz Ahmed Bugti Fans Hadi Kakar

07/06/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Civil Hospital Quetta Dr Hadi Kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share