Abid Manzoor

Abid Manzoor CPA Canada| MBA UK| ACCA| BS UK| Study Abroad Mentor| Fitness Ju**ie! In Progress: abidmanzoor.com

NSF Email Solution 🔥| UK is Issuing Visas ✅ | یو کے نے ویزا دینے شروع کر دیئے 🇬🇧
18/01/2024

NSF Email Solution 🔥| UK is Issuing Visas ✅ | یو کے نے ویزا دینے شروع کر دیئے 🇬🇧

🎓 Welcome to the ultimate guide on navigating the difficulties of UK study visa applications! 🇬🇧 Ever wondered why those N...

بچپن میں اس سرمہ دانی سے کس کس نے سرمہ لگوایا ہوا امی کے ہاتھ سے؟ 😂♥️
14/01/2024

بچپن میں اس سرمہ دانی سے کس کس نے سرمہ لگوایا ہوا امی کے ہاتھ سے؟ 😂♥️

جب جوان ہُوا ہو گا تو پہلے غریب ماں کے لئے جان مارتا رہا ہوگا، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی...
13/01/2024

جب جوان ہُوا ہو گا تو پہلے غریب ماں کے لئے جان مارتا رہا ہوگا، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی بھر بیوی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا رہا ہوگا اور اب بچوں کے لیئے اپنی ہڈیاں گال رہا ھے بہن بھائی اب کہتے ھوں گے اس نے ہمارے لئے کیا ہی کیاہے؟ بیوی کہتی ہوگی میری تو قسمت ہی خراب تھی جو تجھ سے شادی ہوگئی اور بچے کہتے ہوں گے ابا جی آپ کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے تو آج ہم بھی مزے میں ہوتے۰۰۰۰۰! 💔

12/01/2024

آپ کے نزدیک کونسا شخص زیادہ عزت دار ہے؟

1- اٹھارویں گریڈ کا افسر جو مہینے کی ڈیڑھ لاکھ تنخواہ لیتا ہے
یا
2- ایک سبزی فروش جو اپنے کام سے مہینے کا ڈیڑھ لاکھ منافع کماتا ہے؟

خانپوری ریڈ بلڈ مالٹے کا جوس۔ 🍊
12/01/2024

خانپوری ریڈ بلڈ مالٹے کا جوس۔ 🍊

11/01/2024

میں فرشتہ نہیں ہوں لیکن میں نے کبھی کسی انسان کو جان بوجھ کر دھوکہ نہیں دیا۔ میرے خیال میں اپنے ہم وطن کا حق کھانا بہت بڑی غداری ہے۔ انجانے میں انسان غلطی کر دیتا ہے لیکن اس چیز کو اعلیٰ سمجھ کر کرنا بہت گھناؤنی حرکت ہے۔

11/01/2024

میں نے بغیر سوچے سمجھے ایک سال پہلے Jacked Fitness Arena جوائن کیا تھا۔ اور پہلے دن میں پانی میں کھڑا بھی نہیں ہو پا رہا تھا۔ پانچویں ساتویں دن تک بغیر کسی کی مدد کے میں اتنی تیراکی سیکھ گیا تھا جتنی آپ اس ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں۔ بیس دن گرنے کے بعد میں ایک منٹ تک سانس روک لیتا تھا اور ایک سانس میں یہ پول پار کر لیتا تھا۔پھر کام کی وجہ سے ایسا مصروف ہوا کہ یہ شوق پورا نہیں ہو سکا۔ مجھے تیراکی اتنی مزیدار گیم لگی لیکن پھر بھی مجھے تیراکی ڈرائیونگ سے زیادہ مشکل محسوس ہوئی اور میں اس کو آئندہ دوبارا جوائن کروں گا۔

آپ لوگوں کا کیا تجربہ ہے؟ کبھی تیراکی کی؟ پانی سے ڈر لگتا ہے؟

- عابد منظور
(سی ای او آف عابد منظور کنسلٹنگ)

😂
09/01/2024

😂

07/01/2024

اس بار کس کو ووٹ دیں گے؟ لازمی کمینٹ کریں

😂😊
05/01/2024

😂😊

03/01/2024

آپکے شہر میں درجہ حرارت کتنا ہے؟ اسلام آباد میں 7° celsius ہے 🥶

30/12/2023
30/12/2023

Testosterone Boosting Tea | مردانہ ہارمون بڑھانے والا قہوہ 💪☕

شیئر کرنا نہ بھولیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ♥️

29/12/2023

سردی میں سفر کرنا کس سواری پہ آسان ہے؟ کار، موٹر سائیکل یا بس؟

28/12/2023

کیا آپ کو سکول کے دن یاد آتے ہیں؟

26/12/2023

بیرون ملک رہنے والے لوگوں سے سوال: پاکستان واپس لوٹنے کا دل چاہتاہے؟

25/12/2023

Do you know that the new term “Israeled” was added to Urban Dictionary, a crowdsourced online dictionary?�

Accordingly, the term is defined as when someone claims something that belongs to another person as their own.

25/12/2023

کسی عیسائی کو Merry Christmas کہنے سے ایمان خطرے میں پڑ جاتا ہے لیکن وہی ایمان حسد، زنا، نشہ، دھوکہ بازی کرتے وقت کیسے پختہ رہتا ہے؟

15/12/2023

غربت سے بڑی لعنت ہے بیغیرتی اور اس سے بڑی لعنت ہے سستی!

10/12/2023

پاکستان میں کیا چیز ایسی ہے جو ٹھیک ہوجائے تو سب ٹھیک ہوجائے گا؟

08/12/2023

یا اللہ اس پوسٹ کو شیئر کرنے والے کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب ہو۔ آمین

07/12/2023

مجھے ایک ایسی غلطی سے روکیں جو میں کبھی نہ کروں

06/12/2023

Foreign brands ko band krne ka aik faida yeh bhi hoga ke hamary brands hi itne achay hojayen g*y ke bahir janay lg jayen.

05/12/2023

KFC ka aik discount pooray Palestine pe bhari pr gya. Sb Pakistani KFC pohnch gye.

04/12/2023

Why do we watch so many videos even though we know its not normal?

30/10/2023

بجلی کا بل سردیوں میں بھی دس ہزار۔ کوئی پوچھنے والا ہے بھئی؟

24/10/2023

ہمارے ملک میں کس چیز کی کمی ہے؟

مجھے اسلام آباد رہتے ہوئے 9 سال ہوگئے ہیں اور آج بھی تہزیب بیکرز کا پیزا بہترین لگتا ہے۔ آپ کو کہاں کا پیزا پسند ہے؟
23/10/2023

مجھے اسلام آباد رہتے ہوئے 9 سال ہوگئے ہیں اور آج بھی تہزیب بیکرز کا پیزا بہترین لگتا ہے۔ آپ کو کہاں کا پیزا پسند ہے؟

22/10/2023

اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Manzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abid Manzoor:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share