Paktun khwa news

  • Home
  • Paktun khwa news

Paktun khwa news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paktun khwa news, Media/News Company, .

03/02/2022

مفتی سردار علی حقانی پر قاتلانہ حملہ
کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں

17/01/2022
واڑی کی سڑکوں، چوراہوں اور بازاروں میں بھکاریوں کی بھرمار، پیشہ ورگداگروں کی پوری خاندان بھیک مانگنے میں مصروف ہیں، واڑی...
16/11/2021

واڑی کی سڑکوں، چوراہوں اور بازاروں میں بھکاریوں کی بھرمار، پیشہ ورگداگروں کی پوری خاندان بھیک مانگنے میں مصروف ہیں، واڑی بازار اور گردونواح کے اکثر دیہاتی علاقوں میں پیشہ ور گداگروں کی تعداد دگنا ہو گئی۔دیگر اہم شاہراہوں پر مختلف روپ دھارے بھکاریوں کی یلغار معمول بن گئی ہے۔ بازار میں گاڑی رکتے ہی بھکاری ہلہ بول دیتے ہیں۔ مارکیٹوں، بازاروں، سبزی منڈیوں اور مساجد کے سامنے بھی بھکاریوں کی آماجگاہیں بن گئے ہیں، بھکاریوں کی بھرمار سے صوبائی دارالحکومت میں جرائم کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بھکاری زبردستی بھیک کا تقاضا کرتے ہیں۔ حکومت اس حوالے سے ٹھوس لائحہ عمل مرتب کریں اور ان کے بارے نیا قانون لایا جائے جس سے پیشہ ور اور ضرورت مندوں کی تفریق ممکن بنایا جاسکے۔

 #شبقدرعلاقے کہاں کہاں لاک لگائیں کوئی حد ہوتی ہے یارشادی پر آئے مہمان کی HONDA CIVIC کار جو رات کو گھر کے سامنے کھڑی تھ...
16/11/2021

#شبقدرعلاقے کہاں کہاں لاک لگائیں کوئی حد ہوتی ہے یار
شادی پر آئے مہمان کی HONDA CIVIC کار جو رات کو گھر کے سامنے کھڑی تھی چور چاروں ٹائیر ریم سمیت اتار کر لے گئے افسوس ۔۔۔۔۔

13/11/2021

Like my page

افسوسناک خبرمٹہ گبین جبہ جانے والا بس حادثے کا شکار ، اطلاعات کے مطابق متعدد طلباء زخمی ،رسیکیو 1122 کے ٹیمیں موقع کو پہ...
13/11/2021

افسوسناک خبر
مٹہ گبین جبہ جانے والا بس حادثے کا شکار ، اطلاعات کے مطابق متعدد طلباء زخمی ،رسیکیو 1122 کے ٹیمیں موقع کو پہنچ گٸیں, زخمیوں کو مٹہ اور خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا

باجوڑ راغگان ڈیم میں دھماکہ ۔سیراج سپاہی اور حولدار عبدلحیان شہید ۔اللہ شہیدو کے درجات بلند کریں
13/11/2021

باجوڑ راغگان ڈیم میں دھماکہ ۔سیراج سپاہی اور حولدار عبدلحیان شہید ۔اللہ شہیدو کے درجات بلند کریں

سابقہ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان   کے ساتھ سابقہ صوبائی وزیر ملنگ انسان   کا اہم ملاقات۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ...
13/11/2021

سابقہ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ سابقہ صوبائی وزیر ملنگ انسان کا اہم ملاقات۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال 19 نومبر پاکستان پیپلز پارٹی اور 19 دسمبر #بلدیاتی انتحابات پر حصوصی بات چیت۔

12/11/2021

جو بندہ میرے ساتھ رابطہ کرنا چاہتا ہے تو میرا پیج لائک کریں اور پیچ کی انبکس میں میسج کریں

ہسپتال میں بیٹی کی پیدائش ماں باپ غائب ۔۔بیٹی کی پیدائش گھر والوں کے لئے باعثِ رحمت ہوتی ہے اور گھر میں سب ہی بہت خوش ہو...
12/11/2021

ہسپتال میں بیٹی کی پیدائش ماں باپ غائب ۔۔

بیٹی کی پیدائش گھر والوں کے لئے باعثِ رحمت ہوتی ہے اور گھر میں سب ہی بہت خوش ہوتے ہیں۔ لیکن آج بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو غلط سوچ اور منفی خیالات اپنے ذہنوں میں رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے بیٹیوں کو آج بھی بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ ایک ایسا واقعہ کراچی کے عباسی شہید ہسپتال میں پیش آیا ہے جہاں جی ٹی وی کے رپورٹر علی رضا کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ: '' بیٹی کی پیدائش کے بعد بچی کے والدین غائب ہوگئے، انہوں نے جو گھر کا پتہ اور دیگر معلومات بتائی وہ سب غلط ہیں، 5 دن ہوگئے، بچی کو دیکھنے بھی کوئی نہیں آیا، ہم نے کوشش کی رابطہ کرنے کی تو نمبر بھی غلط ہیں، اس بچی کے متعلق جوں جوں لوگوں کو معلوم ہو رہا ہے وہ دیکھ رہے ہیں، لیکن بچی آخر کس کی ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔ '' واضح رہے کہ خود علی رضا کے فیس بک پوسٹ میں لوگ بچی کو گود لینے کے لئے کمنٹس کر رہے ہیں، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی کی حالت نارمل سے ٹھیک نہیں ہے۔

12/11/2021

ترکی سے تعلق رکھنے والا یہ مولانا صیب سنڈے کے دن پشاور حیات آباد آرہا ہے جو گونگا ہر قسم کی معذور لوگوں کی علاج کرتا ہے

شاہد آفریدی آفریدی تین چھکو پر شاہین شاہ آفریدی سے ناخوش♥️۔ ٹھیک ہے حسن علی نے کیچ چھوڑ دیا اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہم ...
12/11/2021

شاہد آفریدی آفریدی تین چھکو پر شاہین شاہ آفریدی سے ناخوش♥️
۔ ٹھیک ہے حسن علی نے کیچ چھوڑ دیا اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہم میچ ہارگئے👌👌
آپ تین بالز پر تین چھکے دے دو، آپ بڑے باؤلر ہوں آپ کم بیک کروں💔

میچ جیتنا ہارنا اپنی جگہ لیکن کچھ لوگ حقیقت میں جان پر کھیلتے ہیں وطن کیلئے 🇵🇰رضوان 🇵🇰
12/11/2021

میچ جیتنا ہارنا اپنی جگہ لیکن کچھ لوگ حقیقت میں جان پر کھیلتے ہیں وطن کیلئے 🇵🇰رضوان 🇵🇰

12/11/2021

افسوس
زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں, ہماری ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں سے اچھا کھیلی ہے اور ہمیں فخر ہے اپنے کھلاڑیوں پر,❤️🇵🇰❤️

کون ہوگا فائنل کا فاتح۔  جس نے صیح جواب دیا اس کو انعام ملے گا۔ پختونخوا نیوز کی طرف سے
09/11/2021

کون ہوگا فائنل کا فاتح۔ جس نے صیح جواب دیا اس کو انعام ملے گا۔ پختونخوا نیوز کی طرف سے

ظلم کی انتہا ۔
09/11/2021

ظلم کی انتہا ۔

Follow me
05/09/2021

Follow me

ٹوپکہ مات شی ۔نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے کفایت شاہ باچا جان بحق
03/09/2021

ٹوپکہ مات شی ۔
نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے کفایت شاہ باچا جان بحق

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paktun khwa news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share