KPK News

KPK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News, Media/News Company, .

24/06/2020

دوسری ویڈیو بھی آگی اور اس میں پولیس والا اسے کہہ رہا ہے تمھاری بہن پے کون کون چڑھا ہے اب اس گالیوں کا بدلہ کون لے گا اب جواب دو سب...یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلی حکام تک پہنچ جائے اور ان پولیس والوں کے خلاف ایکشن لے

تمام پاکستانی کمنٹس میں آمین لکھے اللہ ہمارے ملک پر بھی رحمت فرما
13/06/2020

تمام پاکستانی کمنٹس میں آمین لکھے اللہ ہمارے ملک پر بھی رحمت فرما

08/06/2020

آخر یہ کس کی ناکامی ہے؟
سنئیے

کچھ تو چکر ہے..! ہمارا میڈیا کہتا ہے امریکہ میں 70000 لوگ کرونا سے مرے  ہمیں تو یقین نہیں جس ملک میں ایک قتل کے لئے اتنے...
06/06/2020

کچھ تو چکر ہے..!
ہمارا میڈیا کہتا ہے امریکہ میں 70000 لوگ کرونا سے مرے ہمیں تو یقین نہیں جس ملک میں ایک قتل کے لئے اتنے لوگ روڈوں پر نکلے اگر 70000 ہزار لوگ مرتے تو ڈر کے مارے ایک بھی شخص باہر نہ نکلتا کچھ تو چکر ہے؟
امریکہ میں اتنی بڑی ہجوم کے باوجود نا کرونا کیسس بڑھ گئے ہیں اور نا ان سب کے منہ پر ماسک ہیں.
پھر ہماری مسجدیں کاروبار کس وجہ سے بند ہیں؟

ہم وزير اعظم عمران خان سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ عاطف خان کو نيا وزير اعلئ خيبر پختونخوا بنایا جائے تاکہ   اس نالائق ...
03/06/2020

ہم وزير اعظم عمران خان سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ عاطف خان کو نيا وزير اعلئ خيبر پختونخوا بنایا جائے تاکہ اس نالائق CM سے ہمارى جان چھوٹ جائے
جو بھی متفق ہیں اس بات سے تو اس پوسٹ کو اگے شير کرے اور اس تحریک کا حصہ بنے

کرونا وائرس : انسانیت شرما گئی حفیظ سکنہ کشمیر, پورے گاوں سے تدفین کے لیے کسی نے ساتھ نہ دیا اور اکلوتا بیٹا اپنے والد ک...
03/06/2020

کرونا وائرس : انسانیت شرما گئی حفیظ سکنہ کشمیر, پورے گاوں سے تدفین کے لیے کسی نے ساتھ نہ دیا اور اکلوتا بیٹا اپنے والد کو دفناتے ہوئے, عزیزورشتہ دار بھی نہ آئے :'( 😢 آپ بھی احتیاط کریں اللّٰہ ہمیں ایسے وقت سے بچائے 😢😢

یہ ہے الخدمت فاؤنڈیشن۔۔۔اوورسیز پاکستانیوں کا پہلا جہاز پہنچ گیا جس میں تقریباً 150 مسافر تھے۔۔الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار...
03/06/2020

یہ ہے الخدمت فاؤنڈیشن۔۔۔
اوورسیز پاکستانیوں کا پہلا جہاز پہنچ گیا جس میں تقریباً 150 مسافر تھے۔۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار چارسدہ قرنطینہ سنٹر پہنچنے پر مسافروں کے ساتھ سامان کو ان لوڈ کر رہے ہیں۔۔
دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف الخدمت فاؤنڈیشن

غلام سرور خانہ خانہ ھمیں اعتراض نہیں ہے کیونکہ اوورسیز پاکستانی اب ہر قسم بوجھ اٹھانے کے لئے تیار ہیں کیونکہ ہر پاکستانی...
01/06/2020

غلام سرور خانہ خانہ ھمیں اعتراض نہیں ہے کیونکہ اوورسیز پاکستانی اب ہر قسم بوجھ اٹھانے کے لئے تیار ہیں کیونکہ ہر پاکستانی کوئی نہ کوئی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔
لیکن ایک یادہانی دلاتا ہوں۔
#شائد1994 کے لگ بھگ کی بات ہے کہ PIA #قومی ائیر لائن نے اور سیز پاکستانیوں کی میتوں کی لاشوں سے واپس پاکستان لانے سے انکار کیا تھا تو اس وقت متحدہ عرب امارات میں جتنے پاکستانی تھے سب نے یک زبان ہوکر سے ہڑتال کی کہ آگر کسی کے ساتھ کا ٹکٹ پکڑا گیا تو جرمانے کے ساتھ ساتھ ٹکٹ بھی پاڑ دیا جائے گا یہ سلسلہ ایک دو ماہ تک جاری تھا کہ بل آخر وہاں ابوظبی میں پاکستانی سفیر اور کا چیرمین ندامت کے ساتھ ابوظبی میں مشہور پاکستانی #مسجد کے پاس کمیٹی کے سربراہان بولا کر بہت منتوں سے راضی کیا باشرط یہ کہ میت کے ساتھ ایک رشتدار کا ٹکٹ بھی فری دیا جائے گا اور یہ شرط تاحال جاری تھا۔ لیکن اب جب اوورسیز پاکستانیوں پر مشکل حالات آئی اب کے حکام نے منہ موڑ لیا ۔
لیکن یاد رکھو۔
آگر حلات توڑا سازگار ہو گئ تو پھر دیکھوں۔
#سنا ہے کہ اب سے اس بات پر غور فکر شروع ہے ۔

#اوورسیز پاکستانیوں تیار رہوں ۔

۔

ان لاین کلاسز کے معاملے پر ممبران سٹوڈنٹ رائٹ کونسل   صدر ھزارہ سٹوڈنٹ فیڈریشن قاضی مدثر تنولی اور صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈر...
01/06/2020

ان لاین کلاسز کے معاملے پر ممبران سٹوڈنٹ رائٹ کونسل صدر ھزارہ سٹوڈنٹ فیڈریشن قاضی مدثر تنولی اور صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن سردار فاروق نے پرو وائس چانسلر ھزارہ یونیورسٹی ڈاکٹر منظور شاہ صاحب سے ملاقات کی جس میں انھوں نے ڈاکٹر صاحب کو طلبا کے مسائل سے اگاہ کیا کے بہت سے طلبا فور جی نیٹ ورک اور یا لیپ ٹاپ نہ ھونے کی وجہ سے کلاسز نہیں حاصل کر سکتے ان کے لیے کچھ اقدامات کیے جائیں جس پر انہوں نے دو دن کا وقت مانگا اور کہا کے گورنمنٹ ایس او پیز پر ہاسٹل کھولنے یا طلبا کو لیکچر سی ڈی یا یو ایس بی کے ذریعے ان کے گھر تک پہنچانے کے لیے مشاورت جاری ھے اگلے دو دن میں کوئی راستہ نکل جائے گا

سینیٹر مشتاق احمد کا حکومت کو ایک مرتبہ پھر پیشکش, ایئرپورٹس پر مسافروں کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن ہر قسم کی سہولیات دینے کیل...
01/06/2020

سینیٹر مشتاق احمد کا حکومت کو ایک مرتبہ پھر پیشکش, ایئرپورٹس پر مسافروں کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن ہر قسم کی سہولیات دینے کیلئے تیار ...

  نے خصوصی طور پر سعودی عرب میں مقیم  #پاکستانیوں کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا ہے جو بھی بیماری ہے    کی ساتھ رابط کری...
31/05/2020

نے خصوصی طور پر سعودی عرب میں مقیم #پاکستانیوں کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا ہے جو بھی بیماری ہے کی ساتھ رابط کریں
03459123809
Appreciated,, really you have done a great job in this Corona pandemic...

لوئر دیر ،منڈہ میں اوورسیز پاکستانی بھائیوں کے مشکلات کے حل کرنے کے لئے حکومت کو توجہ دلاؤ مظاہرے جاری،،
31/05/2020

لوئر دیر ،منڈہ میں اوورسیز پاکستانی بھائیوں کے مشکلات کے حل کرنے کے لئے حکومت کو توجہ دلاؤ مظاہرے جاری،،

بریکنگ نیوز
30/05/2020

بریکنگ نیوز

افسوس ناک خبر / لوئر دیر معیار حنفیہ میں موٹر سائیکل حادثہ  ثمرباغ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان جاں بحق۔جس کی لاش معیار...
30/05/2020

افسوس ناک خبر / لوئر دیر معیار حنفیہ میں موٹر سائیکل حادثہ ثمرباغ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان جاں بحق۔جس کی لاش معیار ہسپتال میں پڑا ہے۔جس کا نام شھزاد ولد عثمان بتایا جاتا ہے ۔۔۔

محمودخان پختونخوا کے تاریخ کے سب سے نالائق ترین سی ایم ہیں۔کپتان صاحب اس دفعہ آپ نے کے پی عوام کے ووٹ کو عزت نہی دی اگر ...
30/05/2020

محمودخان پختونخوا کے تاریخ کے سب سے نالائق ترین سی ایم ہیں۔
کپتان صاحب اس دفعہ آپ نے کے پی عوام کے ووٹ کو عزت نہی دی اگر ہمیں پہلے سے پتا ہوتا سی ایم محمود بنے گا تو ہم الیکشن کے دن صرف قومی ووٹ ڈالتے باقی سارا دن نیند کو ترجیح دیتے صوبائی ووٹ نہ ڈالتے۔
پختونخوا کے سارے ورکرز کارکنان سپورٹرز اور عوام کو صوبائی حکومت نے مایوس کردیا یہی حال رہا 2023 الیکشن میں آپکا لالٹین سے بھی برا حال ہوگا نہ کوئی قانون ہے نہ پانی ہے نہ ہسپتالوں میں دوائی ہے پولیس بھی خراب ہوگئ ہر طرف پولیس گردی ہے کرپشن ہے جعلی پولیس مقابلے ہے تھانو میں چائے پانی پٹرول ڈیزل ٹینکی کا وہی پرانا رواج شروع ہے۔

30/05/2020

اگر احتجاج میرے اورسیزز کیلئے ھوتا!
تو یہ سب بغیر جھنڈے. اور کسی پارٹی سے وابستگی کے بغیر ھوتا
یہ احتجاج فقط سیاست کیلئے ھے!

انٹرنیشنل پروازوں کی شیڈول جاری ۔۔۔یکم جون 3 جون  6 جون اور 8 جون کو مسافر بھائی پشاور ائرپورٹ پر اترینگے..
30/05/2020

انٹرنیشنل پروازوں کی شیڈول جاری ۔۔۔یکم جون 3 جون 6 جون اور 8 جون کو مسافر بھائی پشاور ائرپورٹ پر اترینگے..

آرنگ نارنج کے رہائشی نورانزیب  ,عالم زیب  اور خانزیب کے والد صاحب گل لالا کچھ سالوں سے فالج شوگر اور بلڈ پریشر کے بیماری...
30/05/2020

آرنگ نارنج کے رہائشی نورانزیب ,عالم زیب اور خانزیب کے والد صاحب گل لالا کچھ سالوں سے فالج شوگر اور بلڈ پریشر کے بیماری میں مبتلا ہے آج اسکا پراسٹیٹ آپریشین تیمرگرہ ہسپتال میں کیا جارہا ہے جس کا خرچہ اس غریب گھرانے کے بس کے بات نہیں ہیں اسلئے حکومتی ایم این آے ایم پی آے اور دوسری فلاخی اداروں سے مالی اور طبی تعاون کے لئے اپیل کرہے ہیں۔۔اسلیئے آپ سب سے درخواست ہیں کہ اس مشکل خالت میں ان کے ساتھ ہر ممکن مدد کریں تاکہ وہ پھر سے صحتیاب ہوکر اپنے بچوں گھر دیکھ سکے۔ پوسٹ کو شیئر کریں۔شکریہ
رابطہ نمبر۔۔۔ 03419192398

30/05/2020
کُفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں۔نہایت ہی خوبصورت تین نوجوانوں کا کوئٹہ میں بے دردی سے سرعام قتل۔پاکستانی میڈیا ...
30/05/2020

کُفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں۔
نہایت ہی خوبصورت تین نوجوانوں کا کوئٹہ میں بے دردی سے سرعام قتل۔پاکستانی میڈیا اور حکمران خاموش

30/05/2020

ایک اہم خبر / اورسیز بھائیوں کو درپیش مشکلات کے سلسلے اے این پی لوئر دیر احتجاجی جلسوں کا اعلان کل 2 بجے منڈا چوک1 جون 10 بجے تیمرگرہ..

عید کے پہلے ڈائنا سے دریا پنجکوڑا میں ڈوبنے والے محمد شعیب اف خال کی نعش چھ روز بعد سچہ پل لے قریب مل گئی۔۔۔اللہ انکو مغ...
30/05/2020

عید کے پہلے ڈائنا سے دریا پنجکوڑا میں ڈوبنے والے محمد شعیب اف خال کی نعش چھ روز بعد سچہ پل لے قریب مل گئی۔۔۔اللہ انکو مغفرت جبکہ ورثاء کو صبروجمیل عطا فرمائیں

توجہ طلب یہ ہے میجر ارباب فرید...جس نے فوجی وردی میں ایک بچے پر اسکول میں جا کر اس لیے تشدد کیا کیوں کے اسکے بیٹے کی اور...
30/05/2020

توجہ طلب یہ ہے میجر ارباب فرید...
جس نے فوجی وردی میں ایک بچے پر اسکول میں جا کر اس لیے تشدد کیا کیوں کے اسکے بیٹے کی اور اس بچے کی آپس کی لڑائی ہوئی تھی جسکا بدلہ لینے ڈیرہ اسماعیل خان کا یہ بہادر فوجی اپنی بیگم کے ہمراہ سٹی اسکول جا پہنچا اور بچے کو بلوا لیا ۔۔
بیگم صاحب نے تو ماں بہن کی گالیاں دیں جبکہ بہادر باپ نے تیسری کلاس کے بچے کو تھپڑوں اور لاتوں سے مارا اور تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا کے یہ وحشیانہ مار تھی!!

30/05/2020

بڑ ا بھائی سخت نہیں ہوتا بس وہ روتا اسلئے نہیں کیونکہ ان کے رونے سے چھوٹے بھائیوں کی حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں۔
۔سلام ھے بڑے بھائی کو۔♤

رکویسٹ بنام شاہ محمود قریشی صاب اور زلفی بخاری معزز صاحبان آپ لوگوں نے جو ہم پاکستانیوں پر ایدر ریاض سعودی عرب میں ایک ن...
30/05/2020

رکویسٹ بنام شاہ محمود قریشی صاب اور زلفی بخاری معزز صاحبان آپ لوگوں نے جو ہم پاکستانیوں پر ایدر ریاض سعودی عرب میں ایک نالائق سفیر مسلط کیا ہے خدا را اس کو پوری معطل کرکے اس کے نااہلی کا سزا دی جائے ہم کو نہیں چاہئے اسا نالائق سفیر جس کو پتہ نہیں ہے ہماری مشکلات کا تقریبا 80 فیصد پاکستانی لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہے اور ریاض شہر میں لیکن سفاری کا عملا فون تک بھی نہیں اٹھا رہاہے باقی بھی بہت سارے مشکلات ہے لیکن سفاری کا رول بلکل زیروں ہے تمام سعودی عرب میں مقیم پاکستانی اور پاکستان میں تمام پردیسیوں کے خاندانوں اور باقی جنتی بھی مکاتب فکر لوگ ہے ان سب سے درخواست ہے کے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تھاکہ وزارت خارجہ کو سب پردیسیوں کا آواز پونچھ سکے پلیز پردیسیوں کا آواز بنیں

30/05/2020

سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 12 فلایٹس میں سے صرف 1 فلائٹ پشاور کیلئے مقرر کیا گیا ہے ۔ افسوس
د غٹو عہدوں ھغہ پختانہ چرتہ میرات شوی دی ؟ 😠

30/05/2020

سعودی عرب میں سفارے کو بند کیا جائے کویئ ضرورت نہیں

29/05/2020

مندرجہ ذیل امراض کے ساتھ ہسپتال جانے کی بجاے قریبی میڈیکل سٹور سے یہ ادویات لے کے استعمال کریں اور گھر میں رہیں.
اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کے لیے حکومت کا ساتھ دیں. شکریہ

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra Tablet

نزلہ زکام گلے کی خرابی کے لیے
Erythrocin, Tab Azithrocin

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Dicloran 50 mg Tablet

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Capotin Tablet
لو بلڈپرىشر کے لیے
Calcee, ORS
پیشاب میں جلن کے لیے
Syrup Citralka
Cranemax sachet

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate, motilium tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 cap

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , cotton, bandage

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پھُنسی پھوڑوں کے لیے
Septran DS

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brufen syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا موشن کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops or colic EZZ

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole ya Rashnil Cream

کھانسی کے لیے بڑوں کے لیے
Pulomonol syp
بچوں کے لیے
Tixylix syrup

اس سے پہلے کہFacebook ہماری یہ پوسٹ Deleteکر دے .اگر دل میں انسانیت اور اپنے مسلمان ہونے کا ذرہ برابر بھی درد ہو تو کمنٹ...
29/05/2020

اس سے پہلے کہFacebook ہماری یہ پوسٹ Deleteکر دے .اگر دل میں انسانیت اور اپنے مسلمان ہونے کا ذرہ برابر بھی درد ہو تو کمنٹ میں آمین لکھ کر شیئر کریں.یاالله کشمیری مسلمانوں کی مدد فرما۔..😭

ڈاکٹر طارق کا اپنے اورسیز بھایوں کے نام خصوصی پیغام۔۔اسلام وعلیکم محترم ساتھیوں ۔۔جیسا کہ اپ سب کو معلوم ھے کہ باہر کے م...
29/05/2020

ڈاکٹر طارق کا اپنے اورسیز بھایوں کے نام خصوصی پیغام۔۔

اسلام وعلیکم محترم ساتھیوں ۔۔
جیسا کہ اپ سب کو معلوم ھے کہ باہر کے ممالک خاص کر سعودی عرب اور یو اے ایی میں اکثر ساتھیوں کو بخار اور گلے کا مسلہ پیش ارہا ھے ۔۔
اور اکثر ساتھی اس غلط فہمی میں ھے کہ انہیں کورونا ھوگیا ھے ۔
عزیز ساتھیوں ۔ھمیں معلوم ھے کہ کافی دنوں سے سعودی عرب اور یو اے ایی مں میں لاک ڈاون ھے اور ھمارے مسافر بھایی 24 گھنٹے اپنے کمروں میں ھے اور ہر ٹایم ان کو اے سی لگا ھوتا ھے اور خشک ھوا اپنے جسم کے اندر لے جانے کے وجہ سے اپ کو اپر ریسپایرٹری انفیکشن (urti)ھوگیا ھے ۔
اس بیماری کے علامت میں بخار کھانسی زکام اور گلے کا خارش شامل ھے ۔
اپ ٹینشن مت لے ریلکس رہے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔
فروٹ سبزیوں اور پروٹین کا استعمال کریں ۔
وٹامن سی (لیمن اور مالٹے ) استعمال کریں اور کوشش کریں کہ ہر وقت گرم پانی کا استعمال اور اپنے جسمانی صفایی کا خیال رکھیں ۔۔
عام زکام جو ھوتا ھے وہ پانچ قسم کے وایرس سے ھوتا ھے جس میں کامن Rhinovirous ھوتا ھے جس میں موت کے شرح 2 فیصد ھوتا ھے ۔
اور کورونا میں بھی موت کے شرح 2 فیصد ھے جو بلکل نہ ھونے کہ برابر ھے ۔
اپ میں سے اکثر لوگ ڈیپریشن اور انزایٹی کا شکار ھے ۔
لہذا حالات کے بارے میں سوچھنے سے پرہیز کریں انشااللہ بہت جلد سب کچھ اچھا ھوجایے گی۔
تمام ساتھیوں کو اگر کسی قسم کا مسلہ ھو یا کسی قسم کےھرہنمایی لینا چاہتا ھوں تو ہر ٹایم مجھ سے رابطہ کرسکتےھے ۔۔
اللہ تعالی تمام انسانیت پر رحم کریں اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں ۔۔
امین ۔

اپ کا خیرخواہ ۔ڈاکٹر طارق (Rmp pak).

موبایل نمبر 03018801369.
اس کے علاوہ فیس بک اور واٹس اپ پر بھی رابطہ کرسکتے ھے ۔

شکریہcopy

سوالآپ موجودہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی  #کاکردگی سے کتنے % مطمئن ہیںپارٹی اور سیاست کو سائیڈ پہ رکھتے ہوئے اپنے قیمتی رائے کا اظہ...
29/05/2020

سوال
آپ موجودہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی #کاکردگی سے کتنے % مطمئن ہیں
پارٹی اور سیاست کو سائیڈ پہ رکھتے ہوئے اپنے قیمتی رائے کا اظہار کیجئے؟؟؟
میں 50%

   جتنے بھی  پاکستانی ہے سوشل میڈیا پر   کی تبدیلی کا کمپین چلائے ہماری مشکلات۔ کا  پتہ نھیں ایسی سفیر کا ہمیں ضرورت نہی...
29/05/2020


جتنے بھی پاکستانی ہے سوشل میڈیا پر کی تبدیلی کا کمپین چلائے ہماری مشکلات۔ کا پتہ نھیں ایسی سفیر کا ہمیں ضرورت نہیں نہیں چاہیے ہمیں ایسے نالاٸق سفیر اس کو فوری طور پر تبدیل کیا جاے اور نااہلی کا سزا دیا جائے۔۔سعودی عرب حکومت پاکستان سے متفقہ اپیل۔۔پلیز شیئر کریں۔

لوئر دیر گل آباد سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کا کاٹ کلہ کے مقام پر موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں 2 افراد شدید زخمی ۔۔۔۔
29/05/2020

لوئر دیر گل آباد سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کا کاٹ کلہ کے مقام پر موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں 2 افراد شدید زخمی ۔۔۔۔

28/05/2020

خیبر پختونخواہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ سرکاری اعلان کسی بھی وقت متوقع ،، ذرائع

28/05/2020

پاکستانی قوم کیلئے ایک اچھی خبر pubg گیم کو 5 جون 2020 سے پاکستان میں بند کردیا جائے گا، ذرائع

یا اللہ ہندوستان میں مسجد اور قرآن مجید کو جلانے والوں کو تبا ؤ برباد کردے۔آمین لکھ کے اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں۔اور پیج ...
28/05/2020

یا اللہ ہندوستان میں مسجد اور قرآن مجید کو جلانے والوں کو تبا ؤ برباد کردے۔
آمین لکھ کے اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں۔اور پیج بہی لائیک کری شکریہ,,,😢

افسوس ناک خبر آلہ ڈھنڈ ظلم کوٹ میں بائس سالہ نوجوان گہری ندی میں ڈوب کرجانبحق ہوگیا لاش کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن کیاگی...
28/05/2020

افسوس ناک خبر

آلہ ڈھنڈ ظلم کوٹ میں بائس سالہ نوجوان گہری ندی میں ڈوب کرجانبحق ہوگیا لاش کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن کیاگیاتفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے نواحی علاقہ ظلم کوٹ آلہ ڈھنڈ میں بائس سالہ نوجوان شکیل دوستوں کے ہمراہ مقامی ندی میں نہا رہاتھا کہ اسی اثناء پاؤں پھسل کرلاپتہ ہوگیا جن کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن کیاگیا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن، ریسکیوون ون ٹوٹواور دیگر رضاکاروں نے حصہ لیا آخری اطلاعات آنے تک ریسکیوآپریشن جاری رہا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share