Al Aqsa Media J&K

  • Home
  • Al Aqsa Media J&K

Al Aqsa Media J&K Al-Aqsa Media Jammu and Kashmir, the largest social media network, representing oppressed Kashmiris

⭕ TRF STATEMENT ON SRINAGAR NAWA BAZAR  ATTACKDon't want to create controversy but its surprising to see that some outfi...
07/05/2021

⭕ TRF STATEMENT ON SRINAGAR NAWA BAZAR ATTACK

Don't want to create controversy but its surprising to see that some outfits taking credit of those attacks that they have no links with. Previously also such false claims occurred but the reality was quite different. Today qlso after Downtown attack same thing happened. Some outfits didn't miss a chance to take credit despite knowing that it was not their handiwork. Rest is not concerned about credits but is concerned about Kashmir Struggle/Resistance. cadres will not rest till JK gets its freedom from occupier Indian regime and its stooges.
Rest we pray for the prisoners who are languishing in various jails. We are indebted to them.
Rest we will continue our struggle till we achieve our mission of complete freedom from this Fascist Indian occupier regime and its stooges.

..

⭕ نیوز اپڈیٹ سرینگر حملہمقبوضہ جموں کشمیر سرینگر کے ایریہ ڈاؤن ٹاؤن کے نواں بازار میں مجاہدین کشمیر '' دی ریزسٹنس فرنٹ T...
07/05/2021

⭕ نیوز اپڈیٹ سرینگر حملہ

مقبوضہ جموں کشمیر سرینگر کے ایریہ ڈاؤن ٹاؤن کے نواں بازار میں مجاہدین کشمیر '' دی ریزسٹنس فرنٹ TRF'' کے شاہینوں کی غیر ملکی قابض ہندوستانی دہشت گرد ملیچھ فورسز پر تباہ کن جہادی یلغار میں میں CRPF کی 23 بٹالین کے ایک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر سمیت چھے دہشت گرد اہلکار شدید لہو لہان، زخمی ہونے والے ہندوستانی آتنک وادی درندوں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپیکٹر PREM SAB،ہیڈ کانسٹیبل GD MUDLAGIRI, کانسٹیبل HAREESH KUMAR ،کانسٹیبل VIJAY KUMAR, اور ایک پولیس اہلکار فیاض احمد شامل ہے،زخمی ہونے والے چھے کے چھے درندے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل,تاحال زندگی اور موت کی کشمکش مبتلا قریب المرگ ان شاء اللہ

⭕  ULF J&K UPDATEFreedom fighters of    carried out gernede attack at NawaBazaar Chowk Downtown Srinagar. Our Request to...
07/05/2021

⭕ ULF J&K UPDATE

Freedom fighters of carried out gernede attack at NawaBazaar Chowk Downtown Srinagar. Our Request to the general public to stay away from occupational forces freedom fighters can target them at any place at any time.



القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 245أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح...
26/04/2021

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 245

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يُقۡرِضُ اللّٰهَ قَرۡضًا حَسَنًا فَيُضٰعِفَهٗ لَهٗۤ اَضۡعَافًا کَثِيۡرَةً ‌ؕ وَاللّٰهُ يَقۡبِضُ وَيَبۡصُۜطُ ۖ وَ اِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ ۞

کوئی ہے کہ خدا کو قرض حسنہ دے کہ وہ اس کے بدلے اس کو کئی حصے زیادہ دے گا۔ اور خدا ہی روزی کو تنگ کرتا اور (وہی اسے) کشادہ کرتا ہے۔ اور تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے

11/04/2021

*نیوز اپڈیٹ*

مقبوضہ کشمیر : ہڈی پورہ شوپیان معرکہ آرائی میں البدر مجاھدین کے ضلع کمانڈر سمیت تین جانباز شہید ، شہداء کرام میں چودہ سالہ مجاہد بھی شامل ، مجاھدین کیساتھ مڈبھیڑ میں دو بھارتی فوجی شدید زخمی ۔ علاقے میں قابض فورسز کا تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

دریں اثناء ضلع اسلام آباد کےعلاقے بیج بھاڑہ میں مجاہدینِ کشمیر اور بزدل انڈین آرمی کے درمیان خونی تصادم جاری ہے ۔ دونوں اطراف سے شدید طورپر گولیوں کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ قابض انتظامیہ نے جنوبی کشمیر کے پیشتر علاقوں میں انٹرنیٹ سہولیات معطل کردی ہیں ۔

*مزید تفصیلات کا انتظار*

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملكآیت نمبر 2أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِي...
11/04/2021

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 2

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏ ۞

ترجمہ:
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے

09/04/2021

*مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے مزید 7نوجوان شہید کردیے*

*سرینگر: 09اپریل 2021*

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران پلوامہ اور شوپیان کے اضلاع میں 7 نوجوان شہید کر دیے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع شوپیاں کے علاقے جان محلہ میں 5جبکہ پلوامہ کے علاقے نائی بگ میں 2نوجوان محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیے ۔
آخری اطلاعات ملنے تک دونوں مقامات پر فوجی کارروائیاں جاری تھیں۔

09/04/2021

*نیوز اپڈیٹ*

*مقبوضہ کشمیر : شوپیان اور پلوامہ اضلاع میں مجاہدینِ اسلام اور قابض و درانداز بھارتی فورسز کے درمیان خونی معرکے ، پلوامہ کےعلاقے نوباغ ترال میں قابض فوج کا دو مجاہدین کو شہید کرنے کا دعویٰ ۔ شوپیان کے جان محلہ میں گزشتہ روز سے جاری رزم حق و باطل میں مجاہدین اور بھارتی فوجیوں کے مابین وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ تاحال بھارتی فوج کا 3 مجاہدین کو شہید کرنےکا دعویٰ ، جبکہ مجاہدین کی فائرنگ سے آفیسر سمیت چار بھارتی فوجی شدید مضروب ہو چکے ہیں ۔ خونریز معرکہ آرائیاں بدستور جاری*

*مجاہدین اسلام کیلیئے دعاؤں کی خصوصی درخواست*

*مزید تفصیلات کا انتظار*

09/04/2021

*نیوز الرٹ*

*مقبوضہ کشمیر : ضلع پلوامہ میں ترال کے علاقے نوباغ میں مجاہدینِ اسلام اور بھارتی قابض فورسز کے درمیان معرکہ آرائی شروع ، دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری*

*دریں اثناء ضلع شوپیان کے جان محلہ مین ٹاؤن میں گزشتہ روز سے مجاہدینِ اسلام اور غیرملکی بھارتی فورسز کے درمیان خونی معرکہ آرائی جاری ہے ۔ بھارتی فوج کے مطابق جاری تصادم آرائی میں تین مجاہدین شہید اور آفیسر سمیت چار فورسز اہلکار شدید زخمی ہو چکے ہیں ۔ ۔ علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل*

*مزید تفصیلات کا انتظار*

30/03/2021

*نیوز الرٹ*

مقبوضہ کشمیر : ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں فسطائی ہندو انتہاپسند تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کے مقامی سہولت کاروں ، کونسلروں کی میٹنگ پر گذشتہ روز ہوئے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور قوم و ملت کا غدار کونسلر شمس الدین پیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سری نگر کے سکمز ہسپتال میں ہلاک ہو گیا ۔ جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہو گی ، جن میں دو کونسلرز اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے ۔

Surat No 7 : Ayat No 10 وَ لَقَدۡ مَکَّنّٰکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ جَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ ؕ قَلِیۡلًا  مَّا تَش...
27/01/2021

Surat No 7 : Ayat No 10

وَ لَقَدۡ مَکَّنّٰکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ جَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۱۰﴾٪ 8

اور بیشک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کی جگہ دی اور ہم نے تمہارے لئے اس میں سامان رزق پیدا کیا تم لوگ بہت ہی کم شکر کرتے ہو

23/01/2021

*مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے مزید مشکلات کا باعث*

*بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات ، جگہ جگہ ناکے، تلاشیاں*

*سرینگر : 23جنوری 2021*

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پہلے سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کے لیے مزیدپریشانیوں اور مشکلات کا باعث بن گیا ہے۔ قابض بھارتی انتظامیہ نے 26جنوری سے کئی روز قبل مقبوضہ ودی بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر سمیت وادی کے دیگر قصبوں میں بھارتی فورسز نے جگہ جگہ ناکے لگائے ہیں جہاں گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو روک کر مسافروں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔سرینگر سے شائع ہونے والے اردو روزنامے’روشنی‘ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اونچی عمارتوں اور حساس مقامات پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں اور کھوجی کتوں کی مدد سے علاقے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ جموں اور سرینگر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کی ڈروں کیمروں کے ذریعے نگرائی کا بندوبست کیا گیا ہے ۔ سرینگر اور مقبوضہ وادی کے دیگر حساس علاقوں میں بڑی تعداد میں بھارتی فورسز اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں رات کے وقت گشت بڑھا دیا ہے۔

Surat No 12 : Ayat No 3 نَحۡنُ نَقُصُّ عَلَیۡکَ اَحۡسَنَ الۡقَصَصِ بِمَاۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ ٭ۖ وَ ...
23/01/2021

Surat No 12 : Ayat No 3

نَحۡنُ نَقُصُّ عَلَیۡکَ اَحۡسَنَ الۡقَصَصِ بِمَاۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ ٭ۖ وَ اِنۡ کُنۡتَ مِنۡ قَبۡلِہٖ لَمِنَ الۡغٰفِلِیۡنَ ﴿۳﴾

ہم آپ کے سامنے بہترین بیان پیش کرتے ہیں اس وجہ سے کہ ہم نے آپ کی جانب یہ قرآن وحی کے ذریعے نازل کیا ہے اور یقیناً آپ اس سے پہلے بے خبروں میں تھے ۔

کانپور میں ایک درگاہ پر ہندو انتہاپسندوں کی توڑ پھوڑدرگاہ کی دیواروں پر جے شری رام کے نعرے لکھ دیئےکانپور :22جنوری 2021ب...
22/01/2021

کانپور میں ایک درگاہ پر ہندو انتہاپسندوں کی توڑ پھوڑ
درگاہ کی دیواروں پر جے شری رام کے نعرے لکھ دیئے

کانپور :22جنوری 2021
بھارت کے شہر کانپور کے علاقے بیتھور میں ہندو انتہاپسند جماعتوں وشیوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے شرپسندوں نے ایک درگاہ پرتوڑ پھوڑ کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شرپسندوں جنہوں نے بی جے پی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے توڑ پھوڑ کے بعد درگاہ کو زعفرانی رنگ سے رنگ دیا۔
اطلاعات کے مطابق مقامی افراد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ہندو انتہاپسند جماعتوں کے یہ شرپسند تین دن سے مزار کے علاقے میں آرہے تھے اور علاقے میں فساد پھیلا رہے تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہندو شرپسندوں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور دیواروں پر ”جے شری رام “ کے نعرے لکھے ، لیکن ابھی تک اتر پردیش کی پولیس نے ہندو شرپسندوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔پولیس نے 40 سے 50 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے لیکن کسی کو گرفتار نہیں کیا گیاہے۔

We want freedom

*اقوام متحدہ ، جوبائیڈن مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی تحقیقات میں مدد دیں ، میر شاہد سلیم* *جموں :21ج...
21/01/2021

*اقوام متحدہ ، جوبائیڈن مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی تحقیقات میں مدد دیں ، میر شاہد سلیم*

*جموں :21جنوری 2021*

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماءاور جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے اقوام متحدہ اور امریکہ کے نو منتخب صدرجو بائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے گزشتہ تیس برس سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کروانے میں مظلوم کشمیریوں کی مدد کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں میں پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت نے آج بھی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نہتے کشمیریوں کے سیاسی ،جمہوری اور انسانی حقوق کو پامال کر کے جبرو استبداد کا بازار گرم کر رکھا ہے۔لیکن ان تمام ہتھکنڈوں کے باوجود نہتے کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق ، حق خود ارادیت کے حصول کی اپنی پر امن جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میر شاہد سلیم نے کہا کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کر کے ہی جنوبی ایشیاءکے خطے میں پائیدار امن و سلامتی قائم ہو سکتی ہے ۔ حریت رہنماءنے شہدائے گاﺅکدل کو انکی شہادت کی31ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کرشنا گھاٹی سیکٹر میں حدمتارکہ پر سنائپر حملے جہنم واصل ہونے والا قابض بھارتی فوج ک...
21/01/2021

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کرشنا گھاٹی سیکٹر میں حدمتارکہ پر سنائپر حملے جہنم واصل ہونے والا قابض بھارتی فوج کا حوالدار نرمل سنگھ ۔👇

21/01/2021

نیوز الرٹ
مقبوضہ جموں کشمیر ضلع پونچھ کے منکوٹ ایریہ کنٹرول لائن پر تعینات غیر ملکی قابض ہندوستانی دہشت گرد فوج پر سنائپر حملہ، JAK 10 رائفل سے وابستہ ایک دہشت گرد اہلکار شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں ہیلی کاپٹر کے زریعے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جسکی شناخت بطور حوالدار Nirmal singh کے نام سے ہوئی ہ

گاﺅ کدل قتل عام کی برسی پر سرینگر میں ہڑتالسرینگر :21جنوری 2021بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں گاﺅ کدل قتل ...
21/01/2021

گاﺅ کدل قتل عام کی برسی پر سرینگر میں ہڑتال

سرینگر :21جنوری 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں گاﺅ کدل قتل عام کی 31ویں برسی پر آج سرینگر کے علاقے گاﺅ کدل اور اسکے ملحقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے جبکہ دیگرآزادی پسندتنظیموں نے اس کی حمایت کی ہے۔گاﺅ کدل بسنت باغ ، دالچوک ، ریڈنسی روڑ ، آبی گزر ، مولانا آزاد روڑ،کانی کدل ، چھوٹا بازار ، عید گاہ ، درگاہ ، رینہ وای ، خانیار ، نوہٹہ ، مہاراج گنج ، صفہ کدل ، مائسمہ ، کرال کھنڈ اور شہر کے دیگر علاقوں میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔قابض انتظامیہ نے لوگوں کو بیگناہ شہریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہروں سے روکنے کیلئے سرینگر اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ گاڑیوں اور لوگوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے سڑکوں پر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔
دریں اثنا لوگوں کی ایک بڑی تعداد سرینگر کے مزار شہداءگئی اورقتل عام کے شہداءکے لیے فاتحہ خوانی کی۔
بھارتی فوجیوں نے 21جنوری 1990کو سرینگر کے علاقے گاﺅکدل میں پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 50سے زائد افراد کو شہید کر دیاتھا۔یہ مظاہرہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے گاﺅ کدل میں کئی خواتین کی آبروریزی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔

بھارت جبر واستبداد کے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ہرگز دبانہیں سکتا، مسلم لیگسرینگر :21جنوری 2021بھارت ...
21/01/2021

بھارت جبر واستبداد کے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ہرگز دبانہیں سکتا، مسلم لیگ

سرینگر :21جنوری 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مسلم لیگ نے کہا ہے کہ بھارت جبر واستبداد کے ہتھکنڈوں کے ذریعے حق پر مبنی کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ہرگز دبانہیں سکتا اور نہ ہی حریت رہنماﺅں کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمات میں ملوث کر کے انکے حوصلے پسند کرسکتا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر مسلم لیک کی مجلس شوری کا اجلاس قائمقام پارٹی چیئرمین عبدالاحد پرہ کی زیر صدارت سرینگر میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں مقبوضہ جموںو کشمیر کی مجموعی صورتحال پر غورو خوض کیا گیا اور بھارتی حکومت پر واضح کیا گیا کہ وہ اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز کمزور نہیں کرسکتی۔عبدالاحد پرہ نے اس موقع پر کہا کہ مسرت عالم بٹ ' شبیر احمد شاہ ، محمد یاسین ملک ،محمد اشرف صحرائی ،آسیہ اندرابی، ڈاکٹر محمد شفیع شرعتی، ڈاکٹر محمد قاسم فکتو، محمد یوسف میر،فاروق احمد توحیدی، محمد رفیق گنائی ، نعیم احمد خان، شاہدالاسلام، امیر حمزہ، ناہیدہ نصرین، فہمیدہ صوفی، حکیم شوکت، محمد حیات بٹ، الطاف احمد شاہ ، ایاز اکبر، معراج الدین کلوال، وحید احمد گوجری، معراج الدین ننداسمیت سینکڑوں کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظر بند کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظربندوں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے طبی سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے جس کی وجہ سے انکی زندگیوں کو سخت خطرہ لاحق ہے۔عبدالاحد پر ہ نے کہا کہ اگر نظر رہنماﺅں کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اسکی تمام تر ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہو گی۔انہوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے اپیل کی کہ وہ مسئلہ کشمیر کو عالمی ادارے کی پاس کردہ قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اپنے کردار ادا کریں

January 21,1990 Gaw Kadal where the occupational mercenaries unleashed a reign of terror by directing their guns and pum...
21/01/2021

January 21,1990 Gaw Kadal where the occupational mercenaries unleashed a reign of terror by directing their guns and pumping thousands of bullets towards/on innocent civulians. We pay our tribute to those martyrs and pledge to take this Resistance movement to its logical end by throwing out the occupier Indian regime and its stooges.

* *

KASHMIR STILL UNDER SIEGE🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒🍁🍁🍁Siege continues for 536th consecutive day in Indian occupied Kashmir🍁🍁میں پتھر لے کے ...
21/01/2021

KASHMIR STILL UNDER SIEGE
🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒
🍁🍁🍁
Siege continues for 536th consecutive day in Indian occupied Kashmir
🍁🍁

میں پتھر لے کے نکلا ہوں
مگرگن لے کر آؤں گا
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا محاصرہ آج 536ویں روز بھی بدستور جاری

Surat No 2 : Ayat No 43 وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾ اور نمازوں ک...
21/01/2021

Surat No 2 : Ayat No 43

وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾

اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aqsa Media J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Aqsa Media J&K:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share