Voice Of Bahawalpur

  • Home
  • Voice Of Bahawalpur

Voice Of Bahawalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Bahawalpur, Digital creator, .

دبئی والے بھی مزے لے رہے ہیں 🤭😁
28/09/2025

دبئی والے بھی مزے لے رہے ہیں 🤭😁

بلاول بھٹو زرداری ریلہ  کے انتظار میں 🤪
12/09/2025

بلاول بھٹو زرداری ریلہ کے انتظار میں 🤪

31/08/2025

میرا ملک پانی سے نہیں ڈوبا، بلکہ بے ایمانی سے ڈوبا ہے 😞

30/08/2025

بہاولپور میں اگر شدید سیلاب کی صورت بنی تو سرکاری حفاظتی بند کو 2 مقام سے توڑا جائے گا
ڈپٹی کمشنر بہاولپور

30/08/2025

پیر ڈوب گیا ؟
پیر تاج رسول شاہ جمالی اپنے مریدین کے جلو میں دریائے
سندھ کے کنارے بیٹھ کر دریا کا بہاؤ کم کرنے کا وظیفہ پڑھ رہے تھے کہ کنارے کی مٹی نے ان کا بوجھ اٹھانے سے انکار کر دیا۔ مریدین نے بچا لیا ورنہ پیر صاحب نے دریا برد ہوجانا تھا۔

Voice Of Bahawalpur

30/08/2025

اتنے پیر فقیر ہیں پاکستان میں، کوئی ہے جو سیلاب اور بارش روک کے دکھائے؟
لاؤ کوئی سامنے!
سوائے اللہ کے کوئی مددگار نہیں 🤲

اگر آج کالاباغ ڈیم ہوتا تو دریا سندھ کا پانی روک لیا جاتا اور پھر باقی دریا اتنی تباہی نہ کرتے جو ابھی پنجاب اور سندھ می...
27/08/2025

اگر آج کالاباغ ڈیم ہوتا تو دریا سندھ کا پانی روک لیا جاتا اور پھر باقی دریا اتنی تباہی نہ کرتے جو ابھی پنجاب اور سندھ میں ہورہی ہے۔

آج پھر پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے طوفانی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، ہزاروں گھر تباہ، کھیت ڈوب گئے اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب کچھ بچایا جا سکتا تھا؟

جی ہاں! اگر کالا باغ ڈیم بن چکا ہوتا تو یہی پانی ہمارے لیے تباہی نہیں بلکہ برکت بن جاتا۔ ہم اس پانی کو تھل کے صحرا کی طرف موڑ کر لاکھوں ایکڑ بنجر زمین کو سرسبز کر سکتے تھے۔ یہی پانی ہماری زراعت کو طاقت دیتا، کسان خوشحال ہوتا، اور ملک خوراک میں خود کفیل ہو جاتا۔ نہ سندھ کو نقصان ہونا تھا، نہ پنجاب کو، نہ خیبر پختونخوا کو۔

کالا باغ ڈیم صرف سیلاب سے بچاؤ ہی نہیں بلکہ بجلی کا سب سے سستا ذریعہ بھی ہے۔ یہ منصوبہ ملک کو توانائی بحران سے نکال سکتا ہے اور ہمیں بیرونی قرضوں سے آزاد کر سکتا ہے۔

لیکن افسوس! سیاست اور اختلافات نے اسے صرف ایک تنازع بنا دیا۔ اب وقت ہے کہ ہم بطور قوم اپنی آواز بلند کریں اور قومی پالیسی کا مطالبہ کریں تاکہ یہ خواب حقیقت بنے۔

کالا باغ ڈیم بنانا اب ایک انتخاب نہیں بلکہ بقا کی جنگ ہے۔
اگر آج فیصلہ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔

دریائے راوی نے اپنی زمین پر سے قبضہ چھڑا کر دوبارہ اپنی حدود واپس لے لیقدرت کے آگے سب بے بس ہیں
27/08/2025

دریائے راوی نے اپنی زمین پر سے قبضہ چھڑا کر دوبارہ اپنی حدود واپس لے لی
قدرت کے آگے سب بے بس ہیں

27/08/2025

دریاؤں خصوصاََ ستلج چناب راوی کی سنگین صورتحال
1988کے بعد سنگین سیلابی صورتحال
دعائیں 🙏

22/03/2025
20/02/2025

جلدی جلدی اسٹیڈیم بنانے کے چکروں میں ٹیم بنانا بھول گئے🥲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Bahawalpur:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share