Hum Awam Aur Pakistan

  • Home
  • Hum Awam Aur Pakistan

Hum Awam Aur Pakistan we highlight the issues of public

17/03/2022

میاں غلام حیدر باری کی بھی سیاسی وفاداریاں بھی تبدیل

28/02/2022

8 MNA(PTI) of faisalabad join PMLN Nearly

28/02/2022

Ary News

28/02/2022

Breaking News Coming Soon >>>

07/11/2021
21/08/2021

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 286

لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۸۶﴾٪  8

اللہ کسی بھی شخص کو اس کی وسعت سے زیادہ ذمہ داری نہیں سونپتا ۔ اس کو فائدہ بھی اسی کام سے ہوگا جو وہ اپنے ارادے سے کرے ، اور نقصان بھی اسی کام سے ہوگا جو اپنے ارادے سے کرے ۔ ( مسلمانو اللہ سے یہ دعا کیا کرو کہ : ) اے ہمارے پروردگار ! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ فرمایئے ۔ اور اے ہمارے پروردگار ! ہم پر اس طرح کا بوجھ نہ ڈالیے جیسا آپ نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا ۔ اور اے ہمارے پروردگار ! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیے جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو ۔ اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمایئے ، ہمیں بخش دیجیے ، اور ہم پر رحم فرمایئے ۔ آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں ، اس لیے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں نصرت عطا فرمایئے ۔

21/08/2021

Mishkat ul Masabeeh Hadees # 969

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقْرَأَ بِالْمُعَوِّذَاتِ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ. رَوَاهُ احْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے حکم فرمایا کہ میں ہر (فرض) نماز کے بعد معوذات (سورۂ اخلاص ، الفلق اور الناس) کی تلاوت کیا کروں ۔ ، رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی و البیھقی ۔
Sahih Hadees

21/08/2021

Bad news - the day's play has been called off due to a wet outfield.
Pak vs Wi

21/08/2021

it's raining again and the covers are coming back on.

PAK VS WI

08/08/2021

kpl

KPL
04/08/2021

KPL

04/08/2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 24 نومبر تک یو اے ای اور عمان میں ہو گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 24 اکتوبر کو ہو گا

Kashmir premier league .
02/08/2021

Kashmir premier league .

01/08/2021

اسلام وعلیکم
اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے جس میں شجر کاری اپنے عروج پر ہوتی ہے شہر جڑانوالہ میں اس پر بہت سے لوگ کام کرتے ہیں جس میں مللک ذلفقار ایڈوکیٹ صاحب سر فہرست ہیں ۔
جڑانوالہ میں بے شمار سکول اور کالجز ہیں وہ اپنے اشتہار پورے شہر میں لگاتے ہیں جس سے وہ اپنی خصوصیات شہریوں کو بتلاتے ہیں اگر یہی سکول کالجز اور مختلف کاروباری حضرات مل کر پورے شہر جڑانوالہ میں شجر کاری کریں تو ہم سر سبز جڑانوالہ کا خواب پورا کر سکتے ہیں ۔
ایڈمن
ہم عوام اور پاکستان ۔

%بریکنگ نیوز%اسسنٹ کمشنر جڑانوالہ  زین العابدین کامحکمانہ تبادلہآپکی رائے کے مطابق یہ صاحب جڑانوالہ کے لیئے کیسے رہے کمن...
25/05/2021

%بریکنگ نیوز%
اسسنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین کامحکمانہ تبادلہ
آپکی رائے کے مطابق یہ صاحب جڑانوالہ کے لیئے کیسے رہے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Awam Aur Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share