Sabir Sagar Tech

  • Home
  • Sabir Sagar Tech

Sabir Sagar Tech Entrainment,sports,news

10/10/2023
7/10/2023
06/10/2023

7/10/2023

Pakistan v Netherland
05/10/2023

Pakistan v Netherland

1st Match of the WC 2023.
04/10/2023

1st Match of the WC 2023.

ابھی ابھی ایک پوسٹ میرے نظر کے سامنے سے گزری کہ   کے جانب سے 18/02/2022  بروز جمعہ کو گاؤں کلپانی میں ایک فری میڈیکل کا ...
14/02/2022

ابھی ابھی ایک پوسٹ میرے نظر کے سامنے سے گزری کہ
کے جانب سے 18/02/2022 بروز جمعہ کو گاؤں کلپانی میں ایک فری میڈیکل کا اہتمام کیا جارہا ہے۔۔۔جو کہ بڑا اچھا اقدام ہے اور داد کے قابل ہے کیونکہ اس سے اردگرد گاؤں کے وہ لوگ مستفید ہونگے جو پرائیویٹ ہسپتال جانے کی استطاعت نہیں رکھ سکتے۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ انکو اس کارخیر کی بدلے اجر عظیم عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین ثم آمین

03/02/2022

PSL2022
QG vs IsU

اس دنیا میں تو لوگ ایک دوسرے کو خوش رکھنے کیلئے چھوٹی چھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں ،جھوٹ بولتے ہیں، ہر ناجائز کام سے پ...
02/02/2022

اس دنیا میں تو لوگ ایک دوسرے کو خوش رکھنے کیلئے چھوٹی چھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں ،جھوٹ بولتے ہیں، ہر ناجائز کام سے پرہیز نہیں کرتے تاکہ فلاں بندہ خوش ہوجائے لیکن پھر بھی لوگ ایک دوسرے سے ناراض ہیں۔۔۔
آئیں آج ایک وعدہ کرتے ہیں کہ آج کے بعد ہم اپنی باقی زندگی میں ایسے ایسے اچھے کام کریں کہ ہم اللہ تعالیٰ کو پسند آئے۔۔۔۔۔اور جب ہم اللّٰہ کو پسند آجائیں گے تو پھر ہماری بخشش میں کوئی شک نہیں💯۔۔۔۔انشاءاللہ

صابررحمان ⁦❤️⁩

Share☑️☑️

Just for informationصحت_ﺍﻟﺮﭦ !..ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺑ...
24/01/2022

Just for information

صحت_ﺍﻟﺮﭦ !..
ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺴﺎ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﮈﺍﮐﭩﺮ Available ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Panadol, Panadol Extra, Releif
ﻧﺰﻟﮧ، ﺯﮐﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Arinac Fort
ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﻣﻮﺷﻦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Flygel, Imodium, ORS
ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Caflam 50, Spasrid
ﮨﺎﺋﯽ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Cepoten
ﺳﯿﻨﮯ ﯾﺎ ﮔﻠﮯ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Augmentin
ﺍﻟﭩﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gravinate tablet
ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gaviscon syp
Mucan syp
ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Risek 20, Zantac
ﺯﺧﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
PolyFax, payodin, ﺯﺧﻢ ﭘﭩﯽ
ﺩﺍﻧﺖ ﯾﺎ ﺩﺍﮌﮪ ﺩﺭﺩ ﮐﮯﻟﯿﮯ
CalmoX 625 mg
Caflam 50
ﭘِﮭﻨﺴﯽ ﭘﮭﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Double sptran
ﺑﭽﻮﮞ / ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Brofin syp
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Panadol Drop
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﯾﺎ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
Colic Drops
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻥ ﭘﯿﻤﭙﺮﺯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﺧﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
Hydrozole Cream
ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
Pulomonol, Hydriline, Siroline, Cough Rest
ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺌﮯ
Like My Page plz

24/01/2022

رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق
بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ کہنا یہ چاہیے کہ فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے۔ اس لیے کہ قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے ۔
قضا کا معنی: تقدیر الہی . نوشتہ تقدیر .فیصلہ ا.تفاق یا حادثہ( فیروز اللغات فارسی)
جب کہ رضا کا معنی :مرضی خوشنودی اور خوشی. لہذا جب اللہ تعالی کسی کے بارے فیصلہ نافذ کرتا ہے .
اس کو قضا کہتے ہیں
اور جب کسی کسی کام کی وجہ سے راضی ہوتا ہے تب اس وقت اس بندے پر رضا الہی کا ظہور ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے۔
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ۔(مجادلہ 22)
ایک اور مقام پر فرمایا۔
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ۔
بیشک اللہ راضی ہوا ایمان والوں سے(الفتح 18)
ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔
وَ رَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا ؕ
اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا (مائدہ3)
مزید فرمایا۔
وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰىہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ۔
اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللہ و رسول نے ان کو دیا۔(توبہ 59)
یہ رہا قرآن مجید میں رضا کا استعمال جہاں تک قضا کا تعلق ہے تو متعدد آیات میں رب کریم میں لفظ قضا کو استعمال فرمایا ہے ان کو دیکھ کر پتہ چلتاہے کہ لفظ قضا کا معنی و مفہوم کیا ہے۔
اللہ تعالی نے فرمایا۔
وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ۔
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو (بنی اسرائیل 23)
او رفرمایا
وَ اللّٰہُ یَقۡضِیۡ بِالۡحَقِّ۔
اور اللہ سچا فیصلہ فرماتا ہے۔(مومن 20)
مزید فرمایا۔
فَلَمَّا قَضَیۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَوۡتَ۔
پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم بھیجا(سبا 14)
ان تمام آیات بینات سے سے رضا اور قضا کامعنی کھل کر سامنے آ گیا۔ رضا سے اللہ تعالی کی مرضی ۔رضا مندی اور خوشنودی مراد ہے جب کہ قضا سے تقدیر فیصلہ اور موت مراد ہے ۔
قرآن مجید کی متعدد آیات میں موت کو لفظ قضا سے یاد فرمایا گیا لیکن کچھ لوگ موت کو رضائے الہی کی طرف منسوب کرتے ہیں اور بانگ دہل کہتے ہیں کہ فلاں رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ موت سے رضائےالہی سے نہیں قضائے الہٰی سے واقع ہوتی ہے ۔ رضا اور قضامیں بڑا فرق ہے

10/01/2022

دوسروں کی خدمت میں آخرت کی کامیابی ہے

If u r genius
06/01/2022

If u r genius

20/09/2021

Cha 6 der marks aghasti di aghvi ta da nazam dali...

Do it.......
13/06/2021

Do it.......

DATE SHEET FOR SSC & HSSC GRADE 10th & 12th (Annual) Examination -2021 Written Examination
09/06/2021

DATE SHEET FOR SSC & HSSC GRADE 10th & 12th (Annual) Examination -2021 Written Examination

Address


Telephone

+923369632567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Sagar Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabir Sagar Tech:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share