Iron Lady Dr Yasmin Rashid Respect ❤️
Iron Lady Dr Yasmin Rashid Respect ❤️
*وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیوال میں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بنانے کا اعلان*
*ساہیوال شہر کی بہتری کے لیے 18 ارب کے منصوبے کا بھی افتتاح ہو گا*
*ساہیوال ڈویژن کے ہر شہری کو جلد 7 لاکھ 20 ہزار تک کی ہیلتھ انشورنس حاصل ہو جائے گی*
#ReformingPunjab
ٹورزم
تاریخی مقامات کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کا منصوبہ :-
نارتھ پنجاب میں :-
ٹاپ مانیکالا
ٹیکسلا میوزیم
ساؤتھ پنجاب میں :-
خواجہ غلام فرید کی درگاہ
سینٹرل پنجاب میں:-
گردوارہ سچا سودہ
مریم آباد چرچ
Roads for Heritage Sites:
North Punjab:
▪ Top Mankiala
▪ Taxila Museum
South Punjab:
▪ Darbar Khwaja Ghulam Fareed - Rajanpur
Central Punjab:
▪ Gurdwara Sucha Soda
▪ Mariumabad Church
#RoadstoPunjabTourism #RoadToHeritage
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا اجلاس۔
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، وزیر صنعت محمد حماد اظہر، معاون خصوصی عثمان ڈار، چیرمین سرمایہ کاری بورڈ، صنعت، کامرس، خزانہ، توانائی، پیٹرولی اور قانون ڈیویژن کے سیکریٹری صاحبان، چیرمین ایف بی ار، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، کمشنر سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، سی ای او سمیڈا، ایم ڈی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی اور سینئر افسران اجلاس میں موجود۔
ویڈیو لنک سے چیف سیکریٹری سندھ اور گلگت بلتستان، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر کے سیکرٹریز صنعت، سی ای او ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان بھی شریک۔
اجلاس کو آگاہ کیا گیا کے ایس ایم ایز کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے تمام شراکت داروں سے مشاورت کی جارہی ہے۔ اس ضمن میں ایس ایم ای فنڈ بھی قائم کیا جائے گا۔
ایس ایم ایز کے فروغ کی خاطر قانونی, انتظامی اور ریگولیٹری مسائل کو جلد حل کرنے کے لیے اہداف مقرر کر لیے گئے ہیں۔
چھوٹے اور درمیانے کاروباری طبقے کی سہولت کے لیے ٹیکس فارم کو آسان بنایا جا رہا ہے اور رجسٹریشن پورٹل پر کام جاری ہے۔
سمیڈا کی استعداد کار بڑھانے کے لیے اس کی تنظیم نو کی جارہی ہے تاکہ کاروباری طبقے کو معاو
بزدار ان ایکشن
*وزیراعلیٰ پنجاب کا زیر تعمیر سر گنگا رام مدر اینڈ چائلڈ کئیر ہسپتال کا دورہ اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا*
▪︎مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کے منصوبے پر مجموعی طور پر تقریباً 7 ارب روپے لاگت آئے گی
▪︎سٹیٹ آف دی آرٹ یہ ہسپتال 600 بستروں پر مشتمل ہو گا اور 4 specialities پاکستان میں پہلی بار متعارف کروائی جائیں گی
▪ پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی 10 ہسپتالوں پر کام جاری ہے
باقی اضلاع میں بنائے جانے والے 10 ہسپتالوں کے ساتھ لاہور میں بھی ہم 1994 کے بعد 2 نئے ہسپتال بنا رہےہیں
600 بیڈز پر مشتمل زیر تعمیر سر گنگا رام مدر&چائلڈ ہسپتال پر جاری کام کی رفتار دیکھ کر خوشی ہوئی جہاں 4 نئی specialties متعارف کروائی جائیں گی
صوبے میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی سہولت کے لیے لانچ کی گئی "ٹورزم پنجاب" ایپلیکیشن کے اہم فیچرز :
لاہور میں زیر زمین ٹینک ۔ بارش کے پانی کا مفید استعمال
گزشتہ حکومتوں کی ناقص اور مفاد پرستانہ پالیسیوں کے باعث آئی پی پیز سے مہنگے معاہدے کئے گئے، جس کے نتیجے میں پاکستان خطے کی مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والا ملک بن گیا۔ لیکن تحریک انصاف کی عوام دوست حکومت نے ان معاہدوں میں ترمیم کا جراتمندانہ اقدام اٹھایا جس سے سستی بجلی کی پیداوار ممکن ہو گی۔