Public Opinion

  • Home
  • Public Opinion

Public Opinion We are providing unbiased opinions in the post-truth era. so you can't make your decisions based on fake news.

28/03/2024

پاکستان میں تین اداروں میں کام کرنے والے لوگوں کو ہر حکومت پلاٹ دیتی ہے۔
1-فورسز کے لوگ
2-عدلیہ کے لوگ
3-صحافت سے منسلک افراد
ان سب میں کیا مشترک ہے؟
ان میں مشترک چیز صرف ایک ہے کہ اس نظام کی وجہ سے یہ حکومتوں کا کچھ بگاڑنے یا سنوارنے کی اھلیت رکھتے ہیں ورنہ اور کسی کو بطور پالیسی پلاٹ کیوں نہیں دیے جاتے؟
اب سوچیے کہ اس ملک میں مافیاز کون کون سے ہیں۔

ناصر بٹ

20/03/2024

Alhamdulillah, another day of thanking God for saving me from youthiya virus.

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤️

17/03/2024

یاد رکھیں پی ٹی آئی TTP سے بڑی عفریت، خبیث اور مکار ہے.
‏اس cult کو مکمل ختم نا کیا گیا تو پاکستان 1945 والا جرمنی، 2016 والا ترکی اور 2022 والا سری لنکا بنے گا.

قائم خانی

16/03/2024

مانی مینٹل تو اب جیل میں ہے،

آئے، یوتھیوں کو انسان بنانے کی کوشش کرے!

16/03/2024

ہم برطانیہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، ہمارا بہت گند انہوں نے سنبھالا ہوا ہے 🤣🤣

There should be project deniazification
16/03/2024

There should be project deniazification

15/03/2024

پی ٹی آئی کی اسلام دشمنی،
پی ٹی آئی کی اسرائیل نواز حرکت، قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری رکوانے کی قرارداد کی مخالفت

شغل اپنی جگہ،  یہ اچھی کوالٹی کی جگت ہے
14/03/2024

شغل اپنی جگہ، یہ اچھی کوالٹی کی جگت ہے

13/03/2024

لنگر خانے کھلنے پر دھمال ڈالنے والے یوتھیے اب بھونک رہے ہیں، آٹا دینا ریاست کا کام نہیں

تہاڈی پین دی سری، منجھی نہ دیو ترتیب سا سیدھی رکھو

13/03/2024

خان صاحب کی آنکھ میں انفیکشن ہے علیمہ خان
😳
لگتا ہے ساری نشانیاں پوری ہونے والی ہیں۔

13/03/2024

جی ایس ٹی پلس سٹیٹس ختم ہونے سے یورپی یونین میں پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی ایکسپورٹ رک جائے گی یہ پی ٹی آئی کا فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تحفہ ہے کیونکہ فیصل آباد سے ساری سیٹیں پی ٹی آئی جیتی ہے اب اس شہر میں انڈسٹری اور روزگار بند کروانا پی ٹی آئی کا مشن ہے

13/03/2024

کے پی پر 2013 میں صرف 70 ارب قرضہ تھا جو عمرانی دور میں بڑھ کر 1000 ارب ہو گیا۔

‏اگر ان بیشرم اوورسیز پاکستانیوں کو عمران اتنا ہی پیارا ہے تو (پاکستانی قرضوں کے خاتمے کے دعوے کیبجائے) سب سے پہلے KP کا قرضہ ختم کریں۔ مجھ جیسے لاکھوں مخالف، جیل توڑ کر عمران کو حکمران بنائیں گے۔

12/03/2024
12/03/2024

Someone asked me what I have done for the country..??

Ans - I never voted for PTI...😎

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉Riaz, Mohammad Tahir, Rehman Gul, Muhamma...
12/03/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉

Riaz, Mohammad Tahir, Rehman Gul, Muhammad Nabi, Shaban Khan, Abdul Wahab Chandio, Meerza M R Khan, علی جی, Altaf Hussain, Rshid Rajput

11/03/2024

اس رمضان شیطان کی ذمہ داریاں یوتھیے نبھاے گے 🤣🤣

11/03/2024

رمضان مبارک دوستو ، اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھے۔

اک کا ابا ڈھاکہ میں لتر کھا کر آیا۔ دوسرے کے دادے نے پنجاب کے تین دریا بیچ ڈالے۔ پھر ہمیں ہماری فوج، عدلیہ اور سیٹھ میڈی...
11/03/2024

اک کا ابا ڈھاکہ میں لتر کھا کر آیا۔ دوسرے کے دادے نے پنجاب کے تین دریا بیچ ڈالے۔ پھر ہمیں ہماری فوج، عدلیہ اور سیٹھ میڈیا نے بتایا کہ یہ بہت محب الوطن لوگ ہیں جو پاکستان میں 200 ارب ڈالر لے کر آئیں گے۔ یہ بتانے والے فوجی اور ان کے لونڈے آجکل پاکستان میں ہوتے ہی نہیں۔ 🤣🤣

مبشر اکرم

10/03/2024

چودہ سو سال میں پہلی بار رمضان سے پہلے ہی شیطان قید میں ہے 🙃

06/03/2024

‏کسی نے مکیش امبانی کو مشورہ دیا کہ پڑوس سے کفتان کو بھی شادی میں بلا لو۔۔
امبانی نے جواب دیا: چولاں نا مارو۔ میرے بیٹے کی گھڑی سو کروڑ کی اے۔۔۔

🤣🤣🤣

کپتان جیل میں بیٹھ کر اخیر گیم کھیل گیا ہے۔ 🔥🔥🔥
04/03/2024

کپتان جیل میں بیٹھ کر اخیر گیم کھیل گیا ہے۔

🔥🔥🔥

03/03/2024

Imran khan is the ‘King of Chaos’

آسان الفاظ میں “ تباہی ، بربادی کا بادشاہ

03/03/2024

طلاق دیتے وقت دونوں بیٹے بیوی کو دے کر
خود دو کتے رکھنے والے شخص سے یہ cullt تبدیلی کی امید رکھتا ہے

😂😂😂

اپنی اپنی گھڑی کا خود  دھیان رکھے۔ 🤣🤣
03/03/2024

اپنی اپنی گھڑی کا خود دھیان رکھے۔ 🤣🤣

03/03/2024

خبریں دیکھنے لگا تو پتہ چلا کہ آج پارلیمنٹ میں وزیراعظم کا انتخاب ہونے جا رہا ہے، ساتھ ہی خبر دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا کہ خان صاحب جیسے سب سے بڑے اینٹی اسٹیبلیشمینٹ بندے نے عمر ایوب خان کو اپنی جانب سے وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرکے کڑی چتاؤنی دے دی ہے، سلام ہے خان صیب آپ کو کہ آپ کا کچھ بھی کیا یوتھیے مان لیتے ہیں، کہ چاہے وہ پاکستان پر سلطنت برطانیہ کے پہلے مسلط کردہ ایجنٹ اور پاکستان میں سب سے پہلے آئین شکنی کے مرتکب شخص کے پوتے کو وزیراعظم کا امیدوار بنوانا ہی کیوں نہ ہو

کتنا بڑا اینٹی اسٹیبلیشمینٹ ہے نہ نیازی 😊

آصف حسین

خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ دھاندلی ہوئی: 73 فیصد عوام کی رائے، سروے رپورٹ جاریتحریک انصاف کا مینڈیٹ جعلی ہے۔
02/03/2024

خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ دھاندلی ہوئی: 73 فیصد عوام کی رائے، سروے رپورٹ جاری

تحریک انصاف کا مینڈیٹ جعلی ہے۔

02/03/2024

نماز کے بعد مولوی صاحب نے زانیوں، فحش گفتگو کرنے والوں اور گمراہ کرنے والوں سے پناہ مانگی تو ایک یوتھیا یہ بڑبڑاتے ہوئے اٹھ گیا "ہن اللہ دے گھر وچ وی پٹواری سیاست ای ہوئے گی!!!"

🤣🤣🤣

02/03/2024

کراچی میں ایم کیو ایم کا 100 فیصد اور KPK میں تحریک انصاف کا 50 فیصد مینڈیٹ جعلی ہے۔

خیبر پختونخواہ کے اگر حلقے کھولے جاے، تو تحریک انتشار وڑ جائے گی۔

02/03/2024

‏پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی خالی نشستیں ایم کیو ایم کو دینے کا اعلان کردیا
🤣🤣

پی ٹی آئی  کی طرف سے یہ شخص وزیر اعظم کا انتخاب لڑ رہا ہے، جس کے دادا نے پاکستان  کے 3 دریا انڈیا کو بیچ دیے تھے ۔ غدار ...
01/03/2024

پی ٹی آئی کی طرف سے یہ شخص وزیر اعظم کا انتخاب لڑ رہا ہے، جس کے دادا نے پاکستان کے 3 دریا انڈیا کو بیچ دیے تھے ۔

غدار ابن غدار ، کیا کوئی شک باقی رہا گیا ہے PTI ایک ملک دشمن جماعت ہے ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Opinion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share