کے أئی یو روڈ گلگت سے کچھ سرکاری کاغذات ملے ہیں۔جو کہ ڈسٹرکٹ نگر کے ہیں۔ جس کسی کے بھی ہیں اس نمبر پر رابطہ کریں۔ محمد الیاس
فون نمبر 03125207141
11/01/2025
نیٹکو نے آج سے تمام فری ٹکٹس کو ختم کردیا ہے Natco کا کوئی آفیسر کسی بھی سٹیشن مینیجر کو کسی بھی حالت میں کسی کو بھی مفت ٹکٹ یا سیٹ مختص کرنے کی ہدایت نہیں کرے گا۔
10/01/2025
گلگت
کل بروز ہفتہ کارگاہ کمپلیکس میں 33kv لائن کی بحالی کے سلسلے میں گلگت شہر کو بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔
03/01/2025
دنیور چوک پر گلگت میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈ شیڈنگ و دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ۔۔
03/01/2025
03/01/2025
سابق MLA جاوید حسین کی گاڑی سوست میں حادثے کا شکار، معجزانہ طور پر محفوظ
کل رات سوست پورٹ کے قریب خطرناک موڑ پر پھسلن کے باعث سابق MLA جناب جاوید حسین کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ خوش قسمتی سے جاوید حسین کسی قسم کے نقصان سے محفوظ رہے۔ حادثہ شدید برفباری اور پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔
02/01/2025
ضلع گلگت پولیس
ایس ایچ او جو ٹیال گلگت یاسین خان و عملہ پولیس نے مقد مہ علت نمبر 280/024بجرائم 380-454ت پ میں ملزم تحسین عباس ولد ابوالحسن سکنہ ڈومیال گلگت سے اعظم میموریل ہاسپٹل گلگت سے چوری شُدہ سولر سسٹم مالیتی دو لاکھ (200000) مسروقہ سامان برآمد کر کے ملزم مذکور کو جوڈیشیل حوالات منتقل کیا گیا ہے
ڈی پی او گلگت ظہور احمد نے ایس ایچ او تھانہ جوٹیاں و عملہ پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کئے
01/01/2025
آج مورخہ یکم جنوری 2024 ہذا کو زمین کے تنازعہ کے باعث دنیور سلطان اباد گلوداس ،گجرداس میں رشتہ داروں کے درمیان اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر دونوں فریقین میں زخمیوں کو ہسپتال گلگت پہنچادیا گیا ہے ۔
فریق اول عبدالغفور پارٹی
1. رحیم خان ولد حبیب اللہ ساکن سلطان آباد عمر 45 سال دائیں ٹانگ میں گولی لگی ہے
2. فیصل ولد محمد نبی عمر 30 سال ساکن سلطان آباد ٹانگ میں گولی لگی ہے
3. حضرت ولد گل میر ساکن سلطان آباد عمر 28 سال سینے کے اوپر بائیں طرف گولی لگی ہے
4. جان فقیر ولد حبیب اللہ ساکن سلطان آباد عمر 50 سال ڈیتھ ہوا ہے ۔شہید سیف الرحمان ہسپتال لائے ہیں۔
فریق دوئم حمید پارٹی
1. حمید کی والدہ گل سرہنہ عمر 75 سال زخمی۔
2. ایک بچہ اکرام ولد عبداخالق عمر 16 سال phq ہسپتال میں زیر علاج ہیں
3. غلام رسول ولد غلام محمد (بھائی حمید ) جان بحق ہوا۔
تمام زخمی شیر حراست ہیں۔ اس کے علاؤہ جاے حادثہ سے حمید کا بیٹا گرفتار کیا ہے۔ اور ایک SMG قبضہ میں لی ہے اور ساتھ وقوعہ سے تقریباً 17 چالیدہ خ*ل بھی قبضہ پولیس لیے ہیں۔
مزید کاروائی جاری ہے۔
30/12/2024
حراموش جوٹیال میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری خاتون جاں بحق تین افراد زخمی
15/12/2024
سکردو: ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔ پانچ افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات۔....
14/12/2024
احسان ایڈووکیٹ کی کال پر کل گلگت بلتستان بھر میں احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں گے۔
12/12/2024
غذر کے علاقے برکلتی یاسین میں بچے سے زیادتی کیس میں گرفتار ملزمان ضمانت پر رہا ہو گئے متاثرہ خاندان کا احتجاج۔
10/12/2024
الحمدلللہ إ واٹرمنیجمٹ صیراب پاکستان سیکم أج شیلہر واٹر چینل 8/12/24 کو پاےتکمیل تک پہنچ گیا ہم اہلیان سکندرأباد واٹر منیجمٹ نگر اور پبلک اکونٹ کمیٹی کے چیرمین جناب ایوب وزیری کا ممنون ومشکور ہیں “
10/12/2024
09/12/2024
عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین احسان ایڈوکیٹ کو پنجاب پولیس نے کمیٹی چوک راولپنڈی میں گرفتار۔ گرفتاری کی وجہ سامنے نہیں آئی۔
عوامی ایکسن کمیٹی گلگت بلتستان نے چیرمین احسان ایڈوکیٹ کی گرفتاری کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Beyafoo Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.