اس بچے کی ویڈیو دیکھ کر دل خوش ہو گیا عاصم بنی خالد اس کا نام ہے ماشاءاللہ تلاوت کتنی بہترین لہجے میں پڑھتا ہے۔ کمال کر دیتا ہے۔❤❤❤
میرے استادمیرے مربی میرے شیخ استاذ العلماءاستاد الحدیث شیخ القرآن حضرت مولانا سائین امداد اللہ صاحب
دامت برکاتہم العالیہ کابیان سماعت فرما سماعت فرمائیے
استاد جامعہ اشرفیہ سکہر
جمعیت علمائے اسلام جدوجہد کا تسلسل۔
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن
صاحب کااحتجاجی مارچ_____!!❤️✌️
جس وقت نیازی یھودیوں کی گود میں پل رہاتھا اس وقت میرا مرشد امریکہ مردہ باد کی صداء اور مارشلا کے خلاف میدان کارساز میں موجود تھا
07 اکتوبر 2001 راولپنڈی (پنجاب) میں آزادی افغانستان کے لئے شہزادوں کی حمایت میں"امر_یکہ مردہ باد" پر ہجوم ریلی کا منظر۔۔۔❤❤✌✌✌🔥🔥🔥
کویت میں عالمی مقابلہ حفظ قرآن
❤ پاکستان کے ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والاننھامنا حافظ قرآن ♥نے پوری پاکستان کانام فخر سے بلند کر دیا۔
ہماری طرف سے دارالعلوم لورالائی کےمہتمم اور پورے عملہ اور حافظ قرآن کے والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد👈💓
23#اکتوبر 2014 کا درد ناک واقعہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب جب کوئٹہ میں جلسے سے خطاب فرما کر نکلے تھے
ایک خود کش بمبار نے قائد جمعیت کے گاڑی پر چڑھنے کی کوشش کی
انصار الاسلام کے جانباز شیر شاہ محمد خان ترین اپنے جان پر کھیل کر خودکش بمبار کو لپٹ کر گاڑی سے نیچے گراکر بمبار کے مذموم مقاصد کو ناکام بنائی۔
اللہ تعالیٰ نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کو اس حملے میں محفوظ فرمایا
البتہ
جس میں ہمارے شیر دل انصار الاسلام کے شاہ محمد خان ترین جام شہادت نوش فرمائی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے شیر دل انصار الاسلام کے شہید رضاکار شاہ محمد خان کے بلند درجات فرمائے۔۔
فاتح جہلم مفتی طارق مسعود 💪
جو لوگ کہتے ہیں شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے سے
لوگ ہمیں جاہل کہیں گے وہ ذرا دیکھ لیں
اللّٰہ کی قسم داڑھی ، پگڑی اور شلوار ٹخنوں سے اوپر
ہوتے ہوئے بھی اتنی عزت 💞💞💞
بہرے مجمع میں سب کی نظریں
ایک ہی شخصیت پر مرکوز ہیں
موروثی۔ سیاست کے حوالے سے قائدجمعیۃ کاموقف سنیں اور آگے شیئر کیجئے 👇👇❤❤✌✌
ایک غیر مسلم جو کہ سکھ برادری سے تعلق رکھ رہا ہے وہ کس مدلل انداز سے گفتگو کر رہی ہے،
اس ویڈیو کو دیکھنا مس نہ کیجئے گا، یقیناً سردار جی کی ان باتوں میں ہمارے لئے کافی سبق ہے،
نوٹ، جس طرح اسلام نے اقلیتوں کو حقوق دے دئے ہے الحمدللہ جمعیتہ علماء اسلام ان ہی منہج پر عمل پیرا ہوکر پارٹی کے اندر بھی اقلیت برادری کی حقوق کا خاص خیال رکھ رہی ہے ،
سکھ کا کہنا ہے کہ میرا داڑھی پگڑی مجھے اجازت نہیں دیتی کہ میں ڈانس پارٹی کا حصہ بنو، مولانا اس ملک کا بنیادی اساس ہے ،
آئیے سردار جی کی مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے بارے میں تصورات سماعت کیجئے،❤❤❤✌✌✌👇👇جمعیت علماءاسلام زندہ باد
آج تو ایسا لگ ہی نہیں رہا تھا کہ کوئی سیاسی مولوی تقریر کر رہا ہے۔
بلکہ ایسا لگ رہا تھا کہ مفسر قرآن شیخ القرآن طلباء کے سامنے تفسیر قرآن بیان کر رہا ہے۔
قربان جاؤں مولانا صاحب آپ پر❤️❤👇👇