Prime star news kot addu

  • Home
  • Prime star news kot addu

Prime star news kot addu News description

28/02/2021
27/02/2021

*کوٹ ادو تھانہ دائرہ دین پناہ ایس ایچ او ملک محمد ایوب چھجڑا کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ملزمان الیاس شاہ اور منتظرمہدی شاہ بریمانڈ جسمانی سے دوران تفتیش انکشاف پر تھانہ سٹی کوٹ ادو سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکرلی۔۔۔مزیدتفصیلات جانتے ہیں صادق خان کی اس رپورٹ میں

27/02/2021

کوٹ ادو سلطان کالونی لنگر سرائے کے قریب ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر دوافرادجاں بحق .......مزیدتفصیلات جانتے ہیں صادق خان کی اس رپورٹ میں

24/02/2021

دائرہ دین پناہ پولیس کی ملک محمد ایوب ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 2 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے 2 عدد پسٹل 30 بور اور ایک چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرتے ہوئے حوالات بند کر دیا۔۔مزیدتفصیلات جانتے ہیں صادق خان کی اس رپورٹ میں

24/02/2021

کوٹ ادو تھانہ صدر کی حدوں میں 6افراد کا اکیڈمی سے واپسی پر اسد نامی لڑکے پر وحشیانہ تشدد جسکی ویڈو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔۔۔مزیدتفصیلات جانتے ہیں صادق خان کی اس رپورٹ میں ....

24/02/2021

کوٹ ادو غیر قانونی آٸل مافیا کے خلاف کریک ڈاون کوٹ ادو احسان پور میں اے سی کے ہمراہ سول ڈیفنس کی کارواٸ غیر قانونی پٹرول ایجنسنی مالکان کی دوڑیں لگ گٸیں...مزیدتفصیلات جانتے ہیں صادق خان کی اس رپورٹ میں

23/02/2021

نادرا دائرہ دین پناہ میں بہترین حکمت عملی سے کام جاری اوساری ۔۔روزانہ کی بنیاد پر ایک سو لوگ مستفیدہونے لگے ۔لوگوں نے نادرا کے عملے کے کام کوسراہا ۔۔مزیدتفصیلات جانتے ہیں صادق خان کی اس رپورٹ میں

16/02/2021

کوٹ ادو تھانہ صدر کی حدود میں بااثر شخص کا بیوہ عورت کی زمین پر ناجائز قبضہ ۔۔۔بیوہ عورت کی زمین پر راستہ ختم کرکے لکڑیاں کھڑی کردیں اور حراساں کرنے لگا ۔۔۔اہل علاقہ تنگ آکرسراپااحتجاج بن گئے ۔۔۔ بیوہ عورت کا وزیراعلی عثمان بزدار اور وزیراعظم سے انصاف کی اپیل

12/02/2021

*کوٹ ادو دائرہ دین پناہ دیور نے 60 سالا معزور بیوہ بھابھی کے رقبہ پر قبضہ کر لیا محکمہ مال اور پولیس کی طرف سے وارنٹ قبضہ کے ذریعے رقبہ و گزار کرانے کے بعد دیور نے دوبارہ قبضہ کر لیا قبضہ سے روکنے پر دس سے پندرہ افراد کا 25 سالا یتیم بچے پر تشدد 60 سالا معزور بیوہ خاتون اور یتیم بچیوں کا چیف آف آرمی سٹاف وزیر اعظم عمران وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدر آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈی پی او مظفرگڑھ ڈی ایس پی کوٹ ادو اور ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ سے انصاف کی اپیل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime star news kot addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share