علاقاٸی خبریں۔سیاسی تبصرے اوربہت کچھ پیج کولاٸق اورفالوں کریں۔شکریہ
06/11/2024
#بھلوال:ایس ایچ او تھانہ صدر رانا عاصم صاحب کی اعلی کارکردگی بلاٸینٹ قتل کا معملہ 24 گھنٹے میں حل کردیا۔جس پر اہلیان حلقہ نے انکی کارکردگی کو سراہتے ھوٸے انکو خراج تحسین پیش کیا اور اعلی احکام سے اپیل بھی کی کے اگر ہر تھانہ میں ان جیسے قابل افسران کو تعینات کیا جاٸے تو کراٸم میں کافی حد تک کمی آسکتی ہیں۔۔۔
05/11/2024
بھلوال:کل بروز بدھ دیووال فیڈر اور بھیرہ نون فیڈر ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہے گا...
04/11/2024
بھلوال:آ ٹا چکی پرکام کرنے کے لیئے لڑکے کی ضرورت ھےمعقول تنخواہ الفضل ٹاون بھلوال
رابط03016943101
04/11/2024
#بھلوال:تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مزید شکنجہ تنگ۔منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم بلال عرف بلالوں رنگے ہاتھوں گرفتار۔گرفتار ملزم سے چرس 04 کلوگرام،افیون 01 کلوگرام اور غیرقانونی اسلحہ پسٹل 30بور برآمد۔گرفتار ملزم کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔انسداد جرائم کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے۔منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔۔
02/11/2024
#بھلوال:جماعت اہل سنت تحصیل بھلوال کا مشاورتی اجلاس مورخہ 3نومبر بروز اتوار صبح 9.30بجے مرکزی جامع مسجد مین بازار بھلوال منعقد ھورہا ہے آپکی شرکت ازحد ضروری ہے ۔علامہ پیر عامر اسلم ساہی قادری صدر جماعت اہل سنت
02/11/2024
02/11/2024
سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے لاہور میں پہلے فیول سٹیشن کا افتتاح کر دیا،
02/11/2024
جو تھا اچھا تھا۔۔۔الحمدللہ
جو ہے بہتر ہے۔۔۔ماشاءاللہ
جو ہوگا بہترین ہوگا۔۔ان شاءاللہ
کیونکہ کوئی ساتھ ہو یا نہ ہو۔اللہ تو ہے نا
31/10/2024
♥️
30/10/2024
پاکستان کے وہ اضلاع جن کے ڈومیسائل ہولڈرز یا رہنے والے متحدہ عرب امارات نہیں جاسکتے۔
27/10/2024
#بھلوال:چوہدری شاہد جٹ صاحب کے بھانجے کو حفظ قرآن پاک مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔۔۔اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار کریں۔۔۔
16/10/2024
#بھلوال:مرکزی انجمن تاجران بھلوال اور پراپرٹی ایسوسی ایشن بھلوال کی تقریب حلف برداری کے مہمان گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی بروز ہفتہ کو بھلوال آمد۔۔۔
16/10/2024
Bro♥️
16/10/2024
Mamo jan♥️
16/10/2024
#بھلوال:ہماری بھلوال کی عوام کوصرف اور صرف عہدہ کی لالچ پڑی ھوٸی ہیں۔کوٸی بھی اپنے شہر بھلوال کے حق اور مفاد میں نہیں۔۔۔جو کوٸی اسکے مفاد میں بات کرتا اس پر الزام تراشی شروع کردیتے ہیں۔۔۔
12/10/2024
" کیا یہ واقعی ہی ممتاز ہے "
😵💫💁♂️🙆♂️💁♂️🤔
12/10/2024
موبائل میں استعمال ہونے والے Bluetooth کی تاریخ
آپ کے موبائل میں ایک زبردست ڈیوائس لگی ہوتی ہے جسے Bluetooth کہا جاتا ہے اس Bluetooth کی تاریخ کا Origin دراصل Vikings سے جا کر ملتا ہے وائکنگز قدیم زمانے کے ڈنمارک ناروے سویڈن کے Pagan لوگ تھے
اس Bluetooth کو جو علامت دی گئی ہے یہ Vikings زبان کے دو
الفاظ کا مجموعہ ہے
Haglaz یعنی Que
Bjarkan یعنی La
۱۰ویں صدی عیسوی میں ایک وائکنگ بادشاہ نے ڈنمارک اور ناروے کو متحد کیا تھا اس بادشاہ کا نام Bluetooth Gormsson تھا چونکہ اس بادشاہ نے دو ممالک کو connect کیا تھا اسی لئے اس موبائل ڈیوائس کو بھی Bluetooth کہا گیا کیونکہ یہ بھی دو موبائل ڈیوائسز کو connect کرتی ہے ۔
Be the first to know and let us send you an email when City news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.