اپر اورکزئی میں ممبر کی کمی نہیں ۔
اپنا کمینٹ دے ۔ ویڈیو کو لائک اور شیئر کرے۔
ایک بہترین پشتو 《سٹیج ڈرامہ》 جس میں ایک بہترین سبق اپنے بچوں کو تعلیم دیں۔۔ عرفان اللہ اور اس کے ساتھی
《سی》《 ایم》《 ایس》 [کالج ]میں پرگرام ۔۔
CMS colleg
مقابلہ وگورو او کمینٹ واکو۔۔۔
(سی ایم ایس کالج )..کے پرنسپل صاحب کے ساتھ انٹرویو باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھے۔۔۔
C.M.S.COLLEGE.
اس پروگرام میں( ڈی ایف سی) (عبدالقادر) (ڈی ایف سی) (رضوان) اور (ای سی چو)(نبی خان صاحب) نے شرکت کی ۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھے۔۔۔۔
افسوس ہمیں معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔
مولانا طارق جمیل صاحب کی باتیں اور 2022سال۔۔۔
ہنگو میں گیس لوڈ شیڈنگ نے تین بچوں سمیت چھ افراد کی جان لے لی۔ ہنگو سٹی کے علاقہ گلشن کالونی میں نادر شاہ اپنے خاندان کے ساتھ کمرے میں گیس ہیٹر لگا کر سو گئے۔ رات کو گیس بندش کے بعد جب گیس ائی تو کمرہ گیس سے بھر گیا۔ دم گھٹنے سے نادر خان اور بیوی سمیت چھ افراد جان بحق ہوئے جن میں تین سالہ ائیمہ بی بی، ایک سالہ حاشر، صفیہ بی بی، نادر خان کی زوجہ اور 25 سالہ مہناز بی بی شامل ہیں۔ واقعہ کی اطلاع پر تمام جانبحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو پہنچایا گیا۔