Käshmiri News Kotli.

  • Home
  • Käshmiri News Kotli.

Käshmiri News Kotli. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Käshmiri News Kotli., Media/News Company, .

تمام احباب کو بتایا جاتاہےکہ ہمارے دوست قیس جٹ کشمیری (المقیم انگلینڈ) کی یہ فیک آئ ڈی بنی ہوئ ہے جن کا کوئ تعلق نہیں ہے...
02/10/2024

تمام احباب کو بتایا جاتاہےکہ ہمارے دوست قیس جٹ کشمیری (المقیم انگلینڈ) کی یہ فیک آئ ڈی بنی ہوئ ہے جن کا کوئ تعلق نہیں ہےاس آئ ڈی سے ۔تمام احباب کاشکریہ۔

Join us in our efforts to find him - if you have any information, please contact us at 03475159202.
02/09/2024

Join us in our efforts to find him - if you have any information, please contact us at 03475159202.

30/07/2024
27/07/2024

حاجی محمد بوستان صاحب جمالپور والوں کی زوجہ محترمہ حاجی محمد شہپال صاحب کی بھابھی محترمہ اور چوھدری نائب صاحب کی چاچی محترمہ آج رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ بعد از نماز ظہر درس شریف گلہار میں اداکی جائے گی

23/07/2024
04/07/2024

Good work Ch Qadeer sab
Ch Yaseen ppp kotli

13/05/2024

پوری پاکستان آرمی آ جائے کشمیری مائیں بزدل اولاد پیدا ہی نہیں کرتی
وطن یا کفن

❤️Alhamdulillah 🎓🎓🎓🎓  🎓🎓🎓🎓🏅 کوٹلی جمالپور۔ماشاءاللہ ۔عمیر سنٹری اینڈ شبیر ٹائلز کوٹلی کے اونر چوہدری لیاقت حسین  صاحب کے...
16/12/2023

❤️Alhamdulillah 🎓🎓🎓🎓
🎓🎓🎓🎓🏅
کوٹلی جمالپور۔
ماشاءاللہ ۔عمیر سنٹری اینڈ شبیر ٹائلز کوٹلی کے اونر چوہدری لیاقت حسین صاحب کے بیٹے
اویس لیاقت چوہدری نے یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر سے قانون کی ڈگری حاصل کرنے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔دعا گو ہیں اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائیں
۔پوری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔
Well Done great achievement 👍 .

(جمالپور کوٹلی آزادکشمیر)وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر عامر_یٰسین_چوہدری  , ممبر ضلع کونسل عابد اقبال چوہدری, حاجی ضمیر س...
24/09/2023

(جمالپور کوٹلی آزادکشمیر)
وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر عامر_یٰسین_چوہدری , ممبر ضلع کونسل عابد اقبال چوہدری, حاجی ضمیر سلطان اور دیگر نے جمالپور چوہدری اویس لیاقت ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی عمیر لیاقت کو عمرے کی مبارک باد دی اور چوہدری عمیس لیاقت Ukکو پاکستان آمد پر مبارک باد پیش کی۔❤

إِنا َّلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎  افسوس ناک خبر چوہدری اکبر صاحب جمال پور گلہار والے وفات پاگے ھیں۔مرحوم کوٹل...
22/10/2022

إِنا َّلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
افسوس ناک خبر چوہدری اکبر صاحب جمال پور گلہار والے وفات پاگے ھیں۔مرحوم کوٹلی کی مشہور سیاسی اور سماجی شخصیت کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب بزنس مین بھی تھے انہوں نے ھمیشہ اگر گاؤں میں لڑائی جھگڑا ہو جاتا اس کو ختم کروانے اور ایک دوسرے کو جوڑ کر رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتے ھماری دعا ھےاللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

چوھدری محمد قدیر صاحب نے جمالپور سے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروا دیںے ۔ چوھدری عاشر رشید اپنے چاچو کو فل سپوٹ کرتے ہوئے ...
21/10/2022

چوھدری محمد قدیر صاحب نے جمالپور سے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروا دیںے ۔ چوھدری عاشر رشید اپنے چاچو کو فل سپوٹ کرتے ہوئے بلدیاتی الیکشن میں اور اللہ پاک ان کو فتح نصیب فرمائے۔

پیپلز سیکرٹریٹ کوٹلی ۔ وارڈ نمبر 11 سے پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما قدیر چوہدری ریٹرنگ آفیسر صاحب کو کاغذات نامزدگی جمع ک...
20/10/2022

پیپلز سیکرٹریٹ کوٹلی ۔
وارڈ نمبر 11 سے پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما قدیر چوہدری ریٹرنگ آفیسر صاحب کو کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے۔
وارڈ نمبر11 کے کثیر تعداد میں لوگ نوجوان رہنما قدیر چوہدری کے ہمراہ تھے.تمام قبیلے کے لوگ ساتھ موجود تمام اہلیان جمالپورکے لوگوں میں خوشی کی لئر دور گئ ۔

کوٹلی آزادکشمیر۔۔وارڈنمبر11جمالپور سے ppp کےامیدوار چوہدری قدیر صاحب
11/08/2022

کوٹلی آزادکشمیر۔۔وارڈنمبر11جمالپور سے ppp کےامیدوار چوہدری قدیر صاحب

تتہ پانی بٹل آمنہ مسجد کے قریب یہ نوجوان دریائے پونچھ میں ڈوب گیا ہے 💔😭
09/07/2022

تتہ پانی بٹل آمنہ مسجد کے قریب یہ نوجوان دریائے پونچھ میں ڈوب گیا ہے 💔😭

مار او ٹہولیہ ٹول سے سوشل  میڈیا پے بے پناہ شہرت حاصل کرنے والے ہر دل عزیز سعید شہزاد ناڑوی جو کہ ان دنوں کینسر جیسے موز...
14/06/2022

مار او ٹہولیہ ٹول سے سوشل میڈیا پے بے پناہ شہرت حاصل کرنے والے ہر دل عزیز سعید شہزاد ناڑوی جو کہ ان دنوں کینسر جیسے موزی مرض میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں ۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں تمام سیاستدانوں اور ان لوگوں سے اشکبار آنکھوں سے معزرت کی جن کی کبھی نہ کبھی دل آزاری ہوئ ہو۔ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے یہ ان کی زندگی کا آخری انٹرویو ہو ۔۔اللہ پاک ناڑوی صاحب کو صحت کاملہ عطا کرے آمین

19/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Käshmiri News Kotli. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share