Ali Raza Hyderi

  • Home
  • Ali Raza Hyderi

Ali Raza Hyderi Start motivation for positive change the society and depressed person's give hope to live their life by easy ways.
(1)

28/08/2024


Ali Raza Hyderi

25/01/2024

13 رجب آمدِ مولاءِ کائنات شیرِ خدا دامادِ مصطفیٰ حضرت امام علی المرتضیٰ علیہ السلام تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو❤️

31/12/2023

محشر میں حُب علیؑ کا ٹیسٹ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
جو پاس ہوگا وہی بیسٹ ہوگا ❤
Ali Raza Hyderi

05/11/2023

Pak china border





Ali Raza Hyderi

کوئی نانا رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس کے دشمن،کوئی نواسہ حسین علیہ السلام کے جلوس کے دشمن یہ کیسے مسلمان ہیں۔...
30/09/2023

کوئی نانا رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس کے دشمن،
کوئی نواسہ حسین علیہ السلام کے جلوس کے دشمن یہ کیسے مسلمان ہیں۔۔۔؟

مستونگ میں مسجد کے قریب عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس کے قریب خود کش دھماکہ، دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشگوری سمیت 40+ محب رسول ص شہید 60+ زخمی۔۔۔۔

NAUMAN ALI- 27th five-fer for experienced left arm spinner- 1st for Karachi Whites- 2nd at Gaddafi Stadium  |   |   |
30/09/2023

NAUMAN ALI

- 27th five-fer for experienced left arm spinner
- 1st for Karachi Whites
- 2nd at Gaddafi Stadium

| | |

یاعلی ع😭💔
29/09/2023

یاعلی ع😭💔

ماشاءاللہ ❤️🙏❤️جنت ہیں کربلا ❤️ Ali Raza Hyderi
12/09/2023

ماشاءاللہ ❤️🙏❤️
جنت ہیں کربلا ❤️

Ali Raza Hyderi

01/09/2023

ڀٽ جا ڀٽائي ڀٽ تي وسئي نور ۔۔۔

Urs of Shah Abdul Latif Bhittai.

جہاں اس واقعے کے ہونے پر مجھے شدید افسوس ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس کی شدید مذمت ہونی چاہیے وہیں دوسری جانب مجھے اس بات...
16/08/2023

جہاں اس واقعے کے ہونے پر مجھے شدید افسوس ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس کی شدید مذمت ہونی چاہیے وہیں دوسری جانب مجھے اس بات پہ فخر ہوتا ہے کہ میرا تعلق مسلمانوں کہ اس گروہ سے ہے جو اس قسم کے فسادات سے دور رہتے ہیں اور جس فورم پہ ہوسکے مظلوموں کی حمایت اور ظالم کی مخالفت میں کھڑے رہتے ہیں۔
#جڑانوالا

فرش عزا و مجلس مولا حسین علیہ السلام رعنائیوں کی محتاج نہیں پڑھنے والا عالم ہو تو سننے والے ملائکہ ہوتے ہیں.... ❤️🙏 حسین...
26/07/2023

فرش عزا و مجلس مولا حسین علیہ السلام رعنائیوں کی محتاج نہیں پڑھنے والا عالم ہو تو سننے والے ملائکہ ہوتے ہیں.... ❤️🙏 حسین علیہ السلام کا ذکر رہنا چاہیے کم یا زیادہ کا فیصلہ حسین علیہ السلام کے خالق پر چھوڑ دیا کرو....!!!!!! پروردگار ہمیں حقیقی معنوں میں اس امر کو زندہ رکھنے کی آگاہی عطاء کردے آمین 😔

قولِ رسول خدا (ص)جس کا میں مولا اُس کا علیؑ 18 ذوالحج یوم غدیر مبارک ہو ,,,🌹❤️💚طالب دعا علی رضا حیدری
06/07/2023

قولِ رسول خدا (ص)
جس کا میں مولا اُس کا علیؑ 18 ذوالحج یوم غدیر مبارک ہو ,,,🌹❤️💚
طالب دعا
علی رضا حیدری

ولادتِ با سعادت امامِ علی رضا علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ❤🎂🎈❣️
31/05/2023

ولادتِ با سعادت امامِ علی رضا علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ❤🎂🎈❣️

سندھ کی معروف اداکارہ شبیراچنا نجی ہسپتال میں میں وفات پاگئے انا للہ وانا الیہ راجعون
14/05/2023

سندھ کی معروف اداکارہ شبیراچنا نجی ہسپتال میں میں وفات پاگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون

پارا چنار میں ہونے والے اس دل سوز واقعے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اس میں خاص طور پر ایک کمیونٹی کو گزشتہ 75 سالوں سے بے گن...
07/05/2023

پارا چنار میں ہونے والے اس دل سوز واقعے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اس میں خاص طور پر ایک کمیونٹی کو گزشتہ 75 سالوں سے بے گناہ بھیڑ بکریوں کی طرح کاٹا جارہا ہے پر ریاست ٹس سے مس ہونے کا نام ھی نہیں لیتی افسوس جس طرح 7 اساتذہ کو بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا وہ ایسے قبائلی علاقوں میں جہاں تعلیم حاصل کرنا کس جہاد سے کم نہیں میں با حثیت ایک پاکستانی اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کے اس واقعے میں ملوث افراد کو کفر کردار پہنچایا جائے اور ایسی سزا دی جائے کہ اس طرح کے واقعات دوبارا نا ہو سکیں،اس معاملے پر تمام عالم انسانیت کو مل کر آواز بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے

1st may labour day          Ali Raza Hyderi
30/04/2023

1st may labour day





Ali Raza Hyderi

Congratulations ♥️♥️شہید انقلاب میر مرتضی بھٹو کی صاحبزادی بیبی فاطمہ بھٹو صاحبہ نے آمریکی نزاد مسلم، گراہم جبران سے شاد...
29/04/2023

Congratulations ♥️♥️شہید انقلاب میر مرتضی بھٹو کی صاحبزادی بیبی فاطمہ بھٹو صاحبہ نے آمریکی نزاد مسلم، گراہم جبران سے شادی کر لی، شادی کی تقریب ستر کلفٹن میں سادگی سے ہوئی جس میں قریبی ساتھیوں اور بھٹو خاندان کے ملازمین کو مدعو کیاگیا،
دنیا بھر سے نیک خواہشات کا اظہار،

27/04/2023

پاکستانی معیشت کا عدم استحکام اور بینک کرپٹ ہونے کے خدشات علی رضا حیدری کی زبانی,




Ministry of Commerce, Govt. of Pakistan
Federal Ministry of Finance, Government of Pakistan

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Hyderi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Raza Hyderi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share