EZ Educator

EZ Educator Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EZ Educator, Digital creator, .

🌹السلام علیکم🌹میری طرف سے آپکو اور آپکے اہلِ اعیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک.
10/04/2024

🌹السلام علیکم🌹

میری طرف سے آپکو اور آپکے اہلِ اعیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک.

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ۔۔۔ہم نے سونا سپرد خاک کیا۔۔۔
29/02/2024

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ۔۔۔
ہم نے سونا سپرد خاک کیا۔۔۔

18/02/2024

ہمیں اس بات پہ فخر ہے کہ جو بھی سچ بولتا ہے پٹواری کہتے ہیں کہ یہ پی ٹی آٸی کا بندہ ہے👍

ان دونوں نے حلف برداری کے لیے فراک بھی بنوا لی تھی😄😃
13/02/2024

ان دونوں نے حلف برداری کے لیے فراک بھی بنوا لی تھی😄😃

13/02/2024

حکیم علی امین
گنڈاپور وزیراعلی کے پی کے نامزد
پٹواریو سمجھ تے گئے ہوسو 😎

12/02/2024

آج صبح باؤ جی نے چائے کے پیالے میں رس ڈبوتے ہوئے چھوٹے میاں صاحب سے پوچھا تیری گل ہوئی وی سی یا مینوں پھدو بنا کے بلایا سی 🫣

12/02/2024

ہم نے ووٹ اس شخصیت کو دیا جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ھو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ھمارے دلوں میں بستے ہیں❤️❤️

11/02/2024

بریکنگ نیوز
بریکنگ نیوز
ن لیگ اور پی پی پی میں اتفاق و اتحاد ہو گیا۔۔!
دن کو نواز شریف اور رات کو بلاول وزیر اعظم ہوں گے۔۔!😅

اخے عمران خان کو میں نے وزیراعظم بنایا تھا.. 😀😀😀
11/02/2024

اخے عمران خان کو میں نے وزیراعظم بنایا تھا.. 😀😀😀

10/02/2024

نواز شریف صاحب نے “شیروانی” اور “ہسپتال والا لباس” دونوں ہی “استری” کروا لیے ہیں ایک دو دن میں فیصلہ کریں گے کہ کیا پہننا ہے۔

10/02/2024

ن لیگ کو مسلسل طاقت کے ٹیکے لگائے جا رہے ہیں مگر کمزوری جان لیوا بنتی جا رہی ہے

08/02/2024

GMS Gali Battangi

Ali Asghar 295
Murtaza 180

Rajab Ali Abbasi 245
Barstr 92
Khalid 70

08/02/2024

نگری بالا پی ٹی ائ کا
✌️✌️✌️

08/02/2024

لگتا ہے شارک انٹر نیٹ کیبل کو دندی وٹ گئی ہے

07/02/2024

جو بندہ چاہتا ہے کہ ہسپتال کے کاؤنٹر پر بل دیتے وقت پیسوں کی جگہ شناختی کارڈ سے کام بن جائے وہ خان کے امیدوار کو ووٹ دے۔۔

تا حشر تیری دید کو ترسیں گےوہم و گمان نہ تھا تیری جدائی کا
03/02/2024

تا حشر تیری دید کو ترسیں گے
وہم و گمان نہ تھا تیری جدائی کا

اج نگری بالا کی فضاء سوگوار ہے اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین
02/02/2024

اج نگری بالا کی فضاء سوگوار ہے اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین

29/01/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EZ Educator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share